Jasarat News:
2025-11-19@06:14:06 GMT
ماڈل کالونی پولیس نے 10 منٹ میں چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی
اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ماڈل کالونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر کے باہر سے چوری ہونے والی کلٹس کار نمبر ALE-729 صرف 10 منٹ میں برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کل دوپہر تقریباً ڈھائی بجے نامعلوم ملزمان نے ایک شہری کی گاڑی اس کے گھر کے باہر سے چوری کرلی۔ متاثرہ شہری نے فوری طور پر ماڈل کالونی تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔ ایس ایچ او نے اطلاع ملتے ہی فوری ایکشن لیا اور قریبی علاقوں میں ناکہ بندی کردی۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251118-01-15