Jasarat News:
2025-10-05@21:56:37 GMT

پی ٹی آئی کا 7 نومبرکو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔

صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے کہا کہ 7 نومبر کو کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں مرکزی جلسہ ہوگا، جلسے کیلئے عدالتوں سے بھی اجازت لیں گے۔یہ اعلان انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

داؤد شاہ کاکڑکا کہنا تھا کہ ملک اور خصوصاً بلوچستان کے امن وامان کی صورتحال ہم سب کے سامنے ہے، ہمارے کارکنوں پر دہشتگردی کے مقامات درج کرائے گئے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ٹرمپ کا حماس کو معاہدہ قبول کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا الٹی میٹم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  حماس کے پاس معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا وقت ہے۔

ٹرمپ نے کہاکہ حماس کے پاس معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے، معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کرچکے ہیں۔

امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دی کہ حماس معاہدہ نہیں کرسکی تو اس کو سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے، معاہدہ کرنے سے حماس کے جنگجوؤں کی بھی جان بچ جائے گی۔

ٹرمپ نے فلسطینیوں کو بھی خبردار کیا کہ بےگناہ فلسطینی غزہ شہر کو خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

فاروق اعظم صدیقی

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت جلسہ سیرت النبیﷺ سے ناظمہ حلقہ خواتین غزالہ زاہد خطاب کررہی ہیں
  • اے این پی سربراہ ایمل ولی کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت
  • کوئٹہ اور اس کے مضافات میں 5.0 شدت کا زلزلہ
  • پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان
  • تحریک انصاف بلوچستان کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسے کا اعلان
  • بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ
  • کوئٹہ میں 5.0 شدت کےزلزلے کے جھٹکے
  • انڈونیشیا : ڈیٹا شیئر نہ کرنے پر ٹک ٹاک کا آپریٹنگ لائسنس عارضی طور پر معطل
  • ٹرمپ کا حماس کو معاہدہ قبول کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا الٹی میٹم