راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کے چار ملزمان کو بری کر دیا
اشاعت کی تاریخ: 20th, November 2025 GMT
لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کے 4 ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزمان کو سیشن کورٹ سے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔
ملزمان نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزمان کے خلاف توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کے تحت 12 ستمبر 2022 کو مقدمہ درج ہوا تھا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔