عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کی بازگشت، بیرسٹر گوہر نے تردید کردی
اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، تاہم چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایسی خبروں کی تردید کردی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
وزیراعلیٰ علی امین کو ہٹائے جانے سے متعلق ابھی تک مجھے کوئی اطلاع نہیں؛ بیرسٹر گوہر
ویب ڈیسک : تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اُنہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین کو ہٹائے جانے سے متعلق ابھی تک مجھے کوئی اطلاع نہیں۔
دوسری جانب بشریٰ بی بی کے وکیل رائےسلیمان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹائےجانے کی تصدیق کر دی۔ رائے سلمان نے بتایا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو احکامات دیے۔
پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش