سردیوں سے قبل ہی آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251016-08-17
اسلام آباد(آن لائن)سردیوں سے قبل ہی آرایل این جی کی قیمتوں میں 22 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کردیا گیا ہے ۔اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے لیے آرایل این جی کی قیمتوں میں 22 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے اورسوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 11.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: فی ایم ایم بی ٹی یو ا رایل این جی کی کے لیے ا
پڑھیں:
کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔توقع ہے کہ اس اقدام سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو معمولی راحت ملے گی۔دوسر ی جانب آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو جمع کرائے گئے صنعت کی قیمتوں کے حسابات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔