Islam Times:
2026-07-24@02:45:51 GMT

سکردو میں کاظم میثم کا شاندار استقبال

اشاعت کی تاریخ: 30th, November 2025 GMT

اس موقع پر کاظم میثم کا کہنا تھا کہ حلقے کے عوام نے مجھے انجوائے کرنے کے لیے نہیں بلکہ خدمت کرنے کے لیے اسمبلی بھیجا تھا۔ میں نے بھرپور طریقے سے عوام کی خدمت کی ہے اور ہمیشہ عوام کی آواز بن کر رہوں گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

سکردو میں کاظم میثم کے شاندار استقبال کیا جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم کے سابق رکن اسمبلی و اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میثم اور دیگر سابق ممبران اسمبلی کا سکردو میں شاندار استقبال کیا گیا۔ اسمبلی میں اپنی مدت پوری ہونے کے بعد گلگت سے سکردو کی جانب روانہ ہوئے تو راستے میں جگہ جگہ ان کا والہانہ استقبال ہوا۔ روندو کی حدود میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں اور مقامی شہریوں نے کاظم میثم اور دیگر اراکین کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں ہار پہنچائے گئے۔ بشو پل پر مقامی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی ان کے استقال کیلئے موجود تھی۔ کڑبہ تھنگ، بسینگو، پولدو اور شیتو کے سرکردگان و زعماء اور جوانوں نے بھی ان کا استقبال کیا۔ کچورا میں کثیر تعداد میں لوگ ان کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ گمبہ سکردو سے ایک بڑی ریلی کی شکل میں سکردو شہر لے جایا گیا۔ کاظم میثم کا اپنے حلقے میں پہنچنے پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کا خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر کاظم میثم کا کہنا تھا کہ حلقے کے عوام نے مجھے انجوائے کرنے کے لیے نہیں بلکہ خدمت کرنے کے لیے اسمبلی بھیجا تھا۔ میں نے بھرپور طریقے سے عوام کی خدمت کی ہے اور ہمیشہ عوام کی آواز بن کر رہوں گا۔ بعد ازاں سکردو میں استقبالیہ تقریب بھی منعقد کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کاظم میثم کا کرنے کے لیے عوام کی

پڑھیں:

بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی

سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کے بحران سے نجات دلانے کے لیے فوری، سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ گیس، بجلی اور پانی کی مسلسل قلت، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیاں عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن چکی ہیں، حکمران طبقہ تاجروں، کسانوں، مزدوروں اور عام شہریوں کو معاشی ریلیف اور سہولیات فرام کرنے میں بے بس ہے۔ ان کیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا۔ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ہونے والے اضافے نے نہ صرف شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے بلکہ معیشت کو بھی عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے، بازاروں میں سناٹے تاجر بھی پریشان حال ہیں، حکمرانوں کے پاس تاحال ایسی عوام دوست معاشی پالیسی دکھائی نہیں دے رہی جو مہنگائی پر قابو پا سکے اور عام آدمی کو حقیقی سہولت فراہم کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیئے کہ دعووں اور اعلانات کے بجائے عملی اقدامات کرے، عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنائے اور معاشی استحکام کے لیے بڑے، مؤثر اور دیرپا فیصلے کرے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور آئین کا بنیادی مقصد عوام کو باعزت، محفوظ اور خوشحال زندگی فراہم کرنا ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کو معیاری تعلیم، بہترین طبی سہولیات، روزگار کے مواقع، معاشی استحکام اور بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائے، عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لیے مؤثر اور عوام دوست پالیسیاں اختیار کی جائیں، حقیقی جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوتی ہے جب آئین کی بالادستی، قانون کی مساوی حکمرانی اور عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے۔

متعلقہ مضامین

  • حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار