کانفرنس سے مولانا باقر زیدی، انجینئرز حسین موسوی، خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر آغا رضا پارسا، قمر عباس غدیری، رمضان انقلابی، مولانا مختار امامی، مولانا محمد علی جروار، عیسائی رہنما ڈاکٹر ڈینیل فیاض، سیدہ خوشبو عباس موسوی، فہد مہدی مہدوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

حیدرآباد، اصغریہ تحریک اور اے ایس او کے تحت سردار شہداء قدس و انقلاب اقصیٰ کانفرنس‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ علم و عمل تحریک و اصغریہ خواتین کے زیر اہتمام شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے حیدرآباد کے بتول ہال میں ’سردار شھداءِ قدس و انقلاب اقصیٰ کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر مولانا سید باقر عباس زیدی، اصغریہ تحریک کے چیئرمین انجینئرز سید حسین موسوی، خانہ فرہنگ ایران حیدرآباد کے ڈائریکٹر آغا رضا پارسا، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری، اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی جنرل سیکریٹری رمضان علی انقلابی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مختار احمد امامی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد علی جروار، عیسائی مذہبی رہنما ڈاکٹر ڈینیل فیاض (Dean of Hyderabad region, Diocesan Secretary)، اصغریہ خواتین تحریک کی مرکزی صدر سیدہ خوشبو عباس موسوی، اے ایس او حیدرآباد کے صدر فہد مہدی مہدوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ سندھ کے جنرل سیکرٹری مولانا عمران علی دستی، اصغریہ تحریک کے سابق مرکزی صدور سید پسند علی رضوی، شہزاد رضا، اصغریہ اسٹونٹس کے سابقہ مرکزی صدور سید فرمان علی رضوی، محمد یاسین عارفی سمیت کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات، خواتین و مرد حضرات نے شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کا انعقاد

پڑھیں:

اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کی ملاقات

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251129-08-25
اسلام آباد (نمائندہ جسارت)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی اہم ملاقات میں شریک اراکین میں سینیٹر علامہ راجا ناصر عبّاس، فیصل جاوید، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اراکینِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان، اقبال آفریدی، عاطف خان، ڈاکٹر امجد علی خان، سردار لطیف کھوسہ اور محمد جمال احسن خان شامل تھے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاملات کی بہتری کے لیے پی ٹی آئی رویہ ٹھیک کرے، پارلیمانی کمیٹیوں کا حصہ بنے، حکومت اپوزیشن کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، اپوزیشن کی جانب سے تعاون نہیں مل رہا، میں نے ہر موقع پر مذاکرات کی بات کی ہے، مذاکرات سے ہی سارے مسائل حل ہوں گے۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے عمران خان سے اْن کے خاندان کے افراد کو ملنے کی اجازت دینے کا معاملہ اْٹھایا۔اپوزیشن وفد کے اراکین نے اسپیکر کی اپوزیشن اور حکومت کے درمیان سہولت کاری کو سراہا۔

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار یاز صادق پارلیمنٹ ہائوس میں حزب اختلاف کے اراکین کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • گورننس میں ڈیجیٹل انقلاب ضروری ہے ورنہ نظام بیٹھ جانے کا خطرہ ہے: بلال بن ثاقب
  • ہوم بیسڈ لیبر یونین کے تحت لیبر کانفرنس کا انعقاد
  • سینیٹر مشاہد حسین ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب
  • تحریکِ بیداری کے زیراہتمام وحدتِ اُمت کانفرنس
  • حیدرآباد کے قریب کراچی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
  • تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ ﷺ کے زیراہتمام وحدتِ اُمت کانفرنس کا انعقاد
  • محمد وسیم نے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا‘ فتح آرمی کے شہداء کے نام
  • اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کی ملاقات
  • اسلامی تحریک گلگت بلتستان میں کسی سطح پر کوئی اختلاف نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • رہبر انقلاب اسلامی کا انتباہ