سٹی 42: ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ٹریفک چالان سے نہ بچ سکے ، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی 

لاہور میں قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، ٹریفک پولیس کی سرکاری اداروں کی گاڑیوں سے بھی جرمانے کی وصولی شروع کردی گئی ۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن کی گاڑیوں سے وصولی کی گئی، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی، ایڈیشنل آئی جی کی سرکاری گاڑی کے 7 ای چالان واجب الادا تھے،سیکرٹری ایجوکیشن کی سرکاری گاڑی کے 10 ای چالانوں کے جرمانے وصول کئے گئ۔
شہربھر میں 650 سے زائد سرکاری گاڑیوں سے جرمانوں کی رقم وصول کی گئی۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔
 

لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی 

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سیکرٹری ایجوکیشن ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی کی گئی

پڑھیں:

لاڑکانہ ،سیکرٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمن میمن ٹیم کے ساتھ کالج کا دورہ کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس سمیت سینکڑوں سرکاری گاڑیوں کے خلاف کارروائی
  • PUWFرہنمائوں کی سیکرٹری WBSسے ملاقات
  • اسلام آباد میں ٹریفک پولیس کا سخت کریک ڈاؤن‘ کئی افسران کے چالان
  • راولپنڈی، ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت 21 سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری
  • لاہور: ٹریفک پولیس کی بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز، سرکاری گاڑیوں کو بھی رعایت نہیں
  • ای چالان نادہندہ ‘ وزیراعلیٰ سکواڈ‘ مشیر‘ ایل ڈی اے افسر کی گاڑیاں قابو آ گئیں
  • سندھ ہائی کورٹ :ای چالان کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
  • لاڑکانہ ،سیکرٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمن میمن ٹیم کے ساتھ کالج کا دورہ کررہے ہیں
  • ای چالان: نوٹیفکیشن کیلیے قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کا انکشاف