Juraat:
2025-10-22@03:53:00 GMT

کراچی میں افغان بستی آپریشن دوبارہ شروع، 1500 مکانات مسمار

اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT

کراچی میں افغان بستی آپریشن دوبارہ شروع، 1500 مکانات مسمار

پولیس، رینجرز اور انتظامیہ کی نفری موجود ،غیرقانونی تعمیرات اور قبضہ شدہ مکانات کو بھاری مشینری کی مدد سے گرایا
جب تک سرکاری اراضی مکمل طور پر واگزار نہیں کرائی جاتی، افغان بستی آپریشن جاری رہے گا،ڈائریکٹر شیر از میرانی

کراچی میں افغان بستی میں آپریشن ایک بار پھر شروع کر دیا گیا۔ افغان بستی آپریشن کے دوران پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کی بھاری نفری موجود رہی۔ کارروائی میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضہ شدہ مکانات کو بھاری مشینری کی مدد سے گرایا جا رہا ہے۔ڈائریکٹر شیر از میرانی کے مطابق اب تک 1500 سے زائد غیر قانونی مکانات مسمار کیے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک سرکاری اراضی مکمل طور پر واگزار نہیں کرائی جاتی، افغان بستی آپریشن جاری رہے گا۔

.

ذریعہ: Juraat

کلیدی لفظ: افغان بستی ا پریشن

پڑھیں:

غیرقانونی افغان باشندوں کی شناخت و نشاندہی کیلئے گرینڈ آپریشن

ذرائع کے مطابق افغان باشندوں نے نادرا اہلکاروں سے مل کر دیگر شہریوں کے فیملی ٹری کا حصہ بن کر شناختی کارڈ جاری کروا رکھے ہیں۔ سرچ آپریشنز کے دوران قومی شناختی کارڈ رکھنے والوں کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائشی پرمٹ اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو بھی واپس بھیجا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے قومی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے کوائف کی تصدیق شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے مقیم متعدد افغان پاکستان کے قومی شناختی کارڈ رکھتے ہیں، نادرا کی مدد سے خاندانی شجرے کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلسازی سے پاکستانی خاندانوں میں اندراج کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
ذرائع کے مطابق افغان باشندوں نے نادرا اہلکاروں سے مل کر دیگر شہریوں کے فیملی ٹری کا حصہ بن کر شناختی کارڈ جاری کروا رکھے ہیں۔ سرچ آپریشنز کے دوران قومی شناختی کارڈ رکھنے والوں کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائشی پرمٹ اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو بھی واپس بھیجا جا رہا ہے، خانہ بدوش افغان خاندانوں کی جیو ٹیگنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی ازسرنو اپگریڈیشن شروع کرنے کا فیصلہ
  • سندھ حکومت کا مزید اضلاع میں پیپلز بس سروس شروع کرنیکا اعلان
  • ضلع غربی میں افغان کیمپ میں 1400 مکانات مسمار
  • قریہ سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا
  • غیرقانونی افغان باشندوں کی شناخت و نشاندہی کیلئے گرینڈ آپریشن
  • پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، خواجہ آصف
  • بھارت نے روسی تیل کی خریداری بند نہ کی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
  • بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے: ٹرمپ
  • کراچی: سہراب گوٹھ میں قائم افغان کیمپ میں 1200 مکانات مسمار