Nawaiwaqt:
2025-10-22@07:27:46 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالآخر) اﷲ نے انہیں (بھی) زبردست گرفت میں لے لیا ۔ o جب پانی میں طغیانی آ گئی تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا۔ o تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں ،اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں ۔o 
سورۃ الحاقۃ (آیت: 10 تا 12 ) 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

پنجاب بھر میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کی فروخت پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔پولٹری فروشوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صحت مند زندہ مرغیاں صارفین کے سامنے ذبح کریں۔شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی کہ وہ پہلے سے ذبح شدہ چکن نہ خریدیں۔ کنزیومر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر کوکب اقبال نے  کراچی کے شہریوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی موجودگی میں مرغی کو ذبح کیا جائے۔ یہ اقدام مری ہوئی مرغیوں کے(حرام)گوشت کی فروخت کو روکنے کیلئے کیاگیاہے۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں واٹس ایپ گواہیوں کو عدالت میں چیلنج کردیا
  • زیتون کی پیداوار میں خودکفالت قومی معیشت کے لیے ضروری ہے، رانا تنویر حسین
  • چارجنگ پورٹ میں پانی آنے پر کیا کریں؟ ماہرین نے سادہ حل بتادیا
  • پنجاب بھر میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کی فروخت پر پابندی عائد
  • وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سیف سٹی منصوبے میں توسیع کی منظوری دے دی
  • دیکھا جنھیں پلٹ کے
  • پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرا دیا
  • وزیراعلیٰ مریم نواز کی سپارکو کو مبارکباد، پاکستان کے خلائی پروگرام پر خوشی کا اظہار