اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چودھری ایران کی وزیر برائے روڈز اور شہری ترقی فرزانہ صادق سے گفتگو کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
زائرین کے لیے خوشخبری ؛ اسلام آباد تہران استنبول ٹرین سروس بحال
سٹی 42: ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا 31دسمبرکو اسلام آباد تہران استنبول ٹرین سروس بحال کریں گے۔
حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبہ کیلئے 400کلومیٹر تک نیا ٹریک بنائیں گے ۔روہڑی کراچی پانچ سو کلومیٹر ورلڈ ایشن بینک سے دو بلین ڈالر کا معاہدہ کےلئے بات چیت جاری ہے۔
جولائی 2026ء تک روہڑی کراچی ٹریک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ٹریک کی بہتری کےلیے بات چیت چل رہی ہے ایم ایل ٹو پر بھی معاملات پر غور و خوض ہو رہا ہے۔
کراچی اسٹیشن لاہور سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔شالیمار ایکسپریس کے افتتاح کیلئے سات نومبر کا وزیر اعظم سے وقت مانگ رہے ہیں۔عوام رحمان بابا ایکسپریس کو اپ گریڈ کریں گے۔
پیسنجر سے پیسے کماکر فریٹ پر لگا رہے ہیں دنیا میں ایسا نہیں ہوتا۔
ہنڈائی ٹکسن ہائبرڈ بغیر سود کے آسان اقساط میں حاصل کریں
واضح رہے اس سے قبل وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے ایران کے وزیر روڈز اینڈ اربن ڈیولپمنٹ فرزانہ صادق کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران یہ تجویز پیش کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایران میں ایندھن کی کم قیمتیں کرایوں کو سستا رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں اور دو طرفہ رابطے کو فروغ دے سکتی ہیں۔جنید انور چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اس طرح کی سروس چلانے میں دلچسپی رکھنے والے کسی بھی ایرانی کاروباری شخصیت یا کمپنی کا خیرمقدم کرے گا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی
وفاقی وزیر نے کہا کہ ایسی فیری سروس نہ صرف دو طرفہ تجارت کو فروغ دے گی بلکہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے سفر کا ایک کم لاگت ذریعہ بھی فراہم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سال 2025 میں تقریباً 60 سے 70 ہزار پاکستانی زائرین نے فضائی راستے سے اربعین میں شرکت کی، فیری سروس ممکنہ طور پر ان اعدادوشمار کو کئی گنا بڑھا سکتی ہے۔
دوسری طرف بلوچستان کے شہر میں کوئٹہ سے ایران جانے والی بسوں پر شدت پسندوں کے حملوں سے زائرین کی زندگیوں کو خطرہ تھا ۔ زائرین کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے بس سروس معطل کی تھی ۔ جس کے بعد چند گروہ احتجاج کررہے تھے ۔حکومت نے متبادل راستہ اور محفوظ راستہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
بالی ووڈاداکار کا موت سے پہلے کیا گیا ٹوئٹ وائرل