Jasarat News:
2025-10-27@23:00:44 GMT
تربت میں ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر بم حملہ اور فائرنگ، 6 اہلکار زخمی
اشاعت کی تاریخ: 27th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
تربت : تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد کے سکواڈ پر بم سے حملہ کیا گیا بم دھماکے میں ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ خود محفوظ رہے تاہم ان کے6 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے دھماکے کے بعد ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ بھی کی دھماکے میں لیویز فورس کی گاڑی کو نقصان پہنچا،6 لیویز اہلکار ازخمی ہو گئے۔
پولیس س کے مطابق دھماکہ خیز مواد تربت پریس کلب روڈ پر ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ڈپٹی کمشنر
پڑھیں:
حیدرآباد ،آل لائر فورم کے اراکین ڈپٹی کمشنر ہائوس کے سامنے ڈینگی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251028-2-17