City 42:
2025-12-04@18:12:09 GMT

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بند

اشاعت کی تاریخ: 4th, December 2025 GMT

سٹی 42 : شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون بند کردی گئی۔ 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند  کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ 

سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پراحتجاج، موٹروے بند کردی

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پراحتجاج، موٹروے بند کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز

صوابی(سب نیوز)صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوابی انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا کے مقام پراحتجاج کیا۔
پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹائر اور لکڑیوں کو آگ لگاکر موٹروے کے دونوں اطراف کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند کردیا جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔دوسری جانب موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون صوابی انٹرچینج (417کلومیٹر)سڑک بند ہے، موٹروے کی بندش کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعمران خان سے ملاقات بہنوں کا حق تھا جو مل گیا، جیل میں سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں ہیں، فیصل واوڈا عمران خان سے ملاقات بہنوں کا حق تھا جو مل گیا، جیل میں سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں ہیں، فیصل واوڈا سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2کارروائیاں، 7خوارج جہنم واصل عمران خان کی صحت الحمدللہ ٹھیک ہے ،بہن کی ملاقات کے بعد گفتگو ،بانی پر ذہنی ٹارچر کا الزام سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ ،35افسران کو پہلے ایچ آر ڈی رپورٹ کا حکم دیا گیا ، اب گاڑیاں بھی واپس جمع کروانے... پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کر دیا بھارت اور افغانستان سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاونٹس کا انکشاف TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، شدید دھند کی توقع
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹروے بند
  • شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند
  • شدید دھند، موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند
  • پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
  • پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
  • موسم سرما کی آمد کے ساتھ پورے ملک کی طرح پشاور بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے
  • حیدرآباد: شہر میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے
  • پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پراحتجاج، موٹروے بند کردی