Daily Mumtaz:
2025-12-05@10:59:43 GMT

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

اشاعت کی تاریخ: 5th, December 2025 GMT

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس میں وہ میڈیا کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: پریس کانفرنس

پڑھیں:

لاہور میں رثائی ادب کانفرنس 14 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی

ڈاکٹر بصیرہ عنبرین صاحبہ اس کانفرنس کی صدارت کرینگی اور جناب جاوید حسن صاحب، ڈاکٹر عرفی ہاشمی صاحب، ڈاکٹر ارسلان راٹھور صاحب اور ڈاکٹر ازور شیرازی صاحب اپنے مقالے پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ رثائی ادب کانفرنس 2025ء لاہور میں 14 دسمبر، اتوار دوپہر 1.30 بجے
سلمان فارسی آڈیٹوریم گلبرگ حالی روڑ لاہور منعقد ہو رہی ہے، جہاں ماہرین اور محققین رثائی ادب کی روایت، تحقیق اور جمالیاتی شعور پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین صاحبہ اس کانفرنس کی صدارت کریں گی اور جناب جاوید حسن صاحب، ڈاکٹر عرفی ہاشمی صاحب، ڈاکٹر ارسلان راٹھور صاحب اور ڈاکٹر ازور شیرازی صاحب اپنے مقالے پیش کریں گے۔ یہ تقریب رثائی ادب کے فکری تسلسل اور اس کے معاصر تقاضوں پر مکالمے کا اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی جاوید قصوری پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • امیرجماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • حیدرآباد: ایڈووکیٹ رسول بخش وکلاء کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • لاہور میں رثائی ادب کانفرنس 14 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی
  • وفاقی وزراء کی اہم پریس کانفرنس ، جیل کو توڑا تو ریاست پھر ردعمل دے گی
  • جماعت اہلسنت کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس، خلفائے راشدین کے ایام سرکاری طور پر منانے کا مطالبہ