ٹی وی ہوسٹ حنا نیازی نے منگنی کا اعلان کر دیا
اشاعت کی تاریخ: 8th, December 2025 GMT
پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی معروف میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کر کے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ حنا نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔منگنی کی تقریب بیچلر پارٹی کے انداز میں منعقد کی گئی جس میں صرف قریبی دوستوں اور عزیزوں نے شرکت کی۔ تقریب میں حنا نیازی نے سیاہ رنگ کا خوبصورت گاؤن اور وینٹیج اسٹائل ہیئر ڈو کا انتخاب کیا، جبکہ جیولری نہایت کم پہنی۔ وہ اور ان کے منگیتر دونوں نے سیاہ لباس کا انتخاب کیا، تاہم حنا نے اپنے منگیتر کا چہرہ فی الحال ظاہر نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر خاصی مقبول حنا نیازی کے انسٹاگرام پر 1.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: حنا نیازی
پڑھیں:
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔