کراچی:

لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب رہائشی فلیٹ سے نومولود بچے کی لاش ملی۔

چھیپا حکام کے مطابق لیاقت آباد نمبر 2 جھنڈا چوک کباب والی گلی کے قریب فلیٹ کی ڈک سے نومولود بچے کی لاش ملی ہے۔ بچے کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فلیٹ کے اندرونی حصے سے لاش ملی ہے، تاہم واقعے کے حوالے سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: بچے کی لاش

پڑھیں:

کراچی، ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی

کراچی:

شہر قائد کے علاقے ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہ گیر خاتون دم توڑ گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون سڑک عبور کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

خاتون کی لاش کو چھیپا ریسکیو کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت کویتا ہری رام کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی؛ لیاقت آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، اسلحہ طلائی زیورات برآمد
  • کراچی، موٹروے ایم نائن پر پھسلن، نوری آباد سے کراچی آنے والا ٹریک مکمل طور پر کلیئر
  • کراچی، نوری آباد کے قریب ایم-9 پر آئل ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک شدید متاثر
  • کراچی، ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی
  • کراچی: فلیٹ سے تین خواتین کی ہلاکت، باپ اور بیٹے نے قتل کا اعتراف کرلیا
  • کراچی؛ فلیٹ سے 3 خواتین کی لاش ملنے کا معاملہ، گھر کے سربراہ کا اہم خط سامنے آگیا
  • 11 سالہ بچی کو ہراساں اور تنگ کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار
  • کراچی فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا راز، متاثرہ خاندان پر ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا قرض تھا
  • کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، نئے لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے