2026-06-02@21:06:20 GMT
تلاش کی گنتی: 37257

«ا ئی پی پیز»:

(نئی خبر)
    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (پی کے ایل آئی) لاہورمیں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری کی گئی ہے۔پی کے ایل آئی کے ڈین ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے بتایا کہ ادارے نے اب تک 500 سے زائد روبوٹک سرجریاں کیں۔انہوں نے بتایا کہ روبوٹک سرجری سے بڑے آپریشن چھوٹی کٹس کے ذریعے ممکن ہوگئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جگر کے کینسرکی پیچیدہ سرجری بھی پی کے ایل آئی میں روبوٹ سے کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی جدید اعضا کی پیوندکاری اور کینسر سرجری کا بڑا مرکز بن رہا ہے۔خیال رہے کہ جگر اور لبلبے کے کینسر اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں اور ان کا علاج بھی...
    سب سے پہلے بنگلہ دیش، نومنتخب طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کو پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی، پاکستانی اور بھارتی صحافی بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات کررہے تھے اور میں سوچ رہا تھا کہ 1971 میں بنگلہ دیش ہم سے دور ہوا جس میں پاکستانی غلط پالیسیوں کے ساتھ بھارت نے بھی کردار ادا کیا اب 2024 میں بھارت اپنی غلطیوں سے بنگلہ دیش سے دور ہو گیا ہے اور پاکستان کے راستے ہموار ہو گئے ہیں ، کیا یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا۔ ایک بنگلہ دیشی نوجوان کی یہ بات حیرت انگیز تھی “ہم پاکستان اور...
    علامہ ناصر عباس جعفری نے اُس وقت تک پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا تھا جب تک عمران خان کا کسی بڑے اسپتال علاج نہیں کرایا جاتا۔ اسد عمر، علامہ ناصر عباس اور دیگر اراکین نے پیغام جاری کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اراکین اسمبلی گزشتہ رات سے وفاقی پولیس کی جانب سے مبحوس کردیئے گئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی بھی پارلیمنٹ کے اندر بند ہیں، پارلیمنٹ کا تالے لگا دیئے گئے ہیں، اس سے پہلے علامہ ناصر عباس جعفری نے اُس وقت تک پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا تھا جب تک عمران خان کا کسی بڑے اسپتال علاج نہیں کرایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ “ورچوئنز “کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید لیا۔یہ کامیاب معاہدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں اور اے آئی شعبے میں تیزی سے ابھرتی جدت کا عکاس ہے۔ورچوئنز اے آئی کے بانی راحیل احمد کے مطابق یہ خریداری واضح ثبوت ہے کہ پاکستانی اے آئی ٹیلنٹ عالمی معیار کی ٹیکنالوجی تخلیق کر کے عالمی ٹیک کمپنیوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔ بین الاقوامی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور تکنیکی استعداد پر مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔ایس آئی ایف سی کےجامع اصلاحاتی اقدامات کی بدولت پاکستان کا ٹیکنالوجی شعبہ عالمی جدت اور...
    محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان...
    ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے ملک کو عدم استحکام، انتشار اور افراتفری کی طرف دھکیلا، ہزارہ کو مسلم لیگ کا گڑھ بنائیں گے، پروٹیکٹرز آفس کا قیام مسلم لیگ کا کارنامہ ہے انتخاب خان، مصطفیٰ ملک، حامد شاہ اور سردار راشد کا ایبٹ آباد ورکرز کنونشن سے خطاب ایبٹ آباد میں پاکستان مسلم لیگ ضلع ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام ایک بھرپور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کی صدارت ضلعی صدر سردار راشد خان نے کی۔ کنونشن سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک، صوبائی صدر انتخاب خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری حامد شاہ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک کامران منیر، صوبائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بانی چیئرمینپی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے کے باعث دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت؛ ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔بانی کی آنکھوں سے متعلق صورتحال کی رپورٹ، کنسلٹنس رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ذرائع نے کہا کہ راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی، ایمبولینس میں مختلف ادویات،میڈیکل ایکوپمنٹ لایا گیا، ایمبولینس گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں ہونے والے طبی معائنے اور علاج کا مکمل ریکارڈ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل حکام سے بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق مکمل تفصیل طلب کی تھی،جس پر تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کردی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق باقاعدگی سے ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی کا طبی معائنہ کرتے ہیں ۔ ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال ریکارڈ میں بلڈ پریشر،نبض،جسمانی درجہ حرارت اور شوگر لیول کا مکمل چارٹ شامل ہے،اس کے علاوہ آنکھوں سےمتعلق بیماری کی تفصیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر16فروری کے ملک میں داخل ہوگی جس کے نتیجے میں سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔دادو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور کراچی ڈویژن میں 16 سے 17 فروری کوشام یارات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں ٹھنڈی رات کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان ہے ویب ڈیسک عادل سلطان
    راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔ بانی کی آنکھوں سے متعلق صورتحال کی رپورٹ، کنسلٹنس رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کب کس ڈاکٹر نے بانی کا معائنہ کیا اس کی تفصیلات بھی شامل ہیں، آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنہ کرتے ہیں جبکہ روزانہ طبی معائنہ اور وائٹل سائنز کا ریکارڈ باقاعدگی سے...
    پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یکطرفہ طبی معائنہ بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی رازداری قبول نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے تجویز کردہ مستند ڈاکٹروں اور ہسپتال میں طبی معائنہ یقینی بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
     (ویب ڈیسک)ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو، اسلام الدین خان  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔  ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
     بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند  ہے۔تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے حکومت کا میڈیکل پینل ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اڈیالا جیل نہ آسکا، میڈیکل...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو  سراہا۔محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر کپتان سلمان آغا،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،منیجر نوید اکرم چیمہ، تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف بھی موجود تھا۔اس کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد ملاقات میں موجود تھے۔ علاوہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر،ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی...
    آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کیلئے گوادر اور کوئٹہ کے طلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے براہ راست سیشنز اور نیول بیس کے مطالعاتی دوروں کا انعقاد نہایت مثبت...
    لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلباء دفاع کیلئے فوج کے شانہ...
    ممکنہ تباہی کے اثرات 1999 کے تباہ کن زلزلے جیسے ہوسکتے ہیں   نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیش گوئی نے سائنس دانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ان چٹانوں میں طویل عرصے سے جمع ہونے والا دباؤ مستقبل میں شدید زلزلے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی سمیٹ رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک...
    کولمبو میں محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی، جس میں کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے اور ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک-بھارت اہم معرکہ آج، میچ سے قبل ہی کولمبو میں پاکستانی شائقین کی بہار انہوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے زور دیا کہ وہ میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ملک کا نام روشن کریں۔ ملاقات میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوجوان نسل کی قومی تربیت اور دفاعی شعور کے فروغ کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت گوادر اور کوئٹہ کے طلبہ کے لیے خصوصی مطالعاتی اور تربیتی دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلبہ نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی کے چیلنجز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ طلبہ کو نیول بیس کی سرگرمیوں، تربیتی نظام اور ساحلی دفاع سے متعلق عملی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر طلبہ نے...
    کولمبو میں شام 7 بجے جیسے ہی پاک-بھارت ٹاکرا شروع ہونے کا وقت قریب آرہا ہے، توجہ صرف بھارت اور پاکستان کی ٹیموں پر ہی نہیں بلکہ آر پریماداسا اسٹیڈیم کے اوپر موجود بادلوں پر بھی مرکوز ہے جو میچ خصوصاً اسپینرز کی کارکردگی پر اثر ڈال سکتا ہے۔ خلیجِ بنگال میں بننے والا کم دباؤ کا نظام شہر کی جانب بارش کے بادل لا سکتا ہے۔ اگر مقابلہ 14 یا 15 اوورز تک محدود ہوگیا تو روایتی مڈل اوورز تقریباً ختم ہوجائیں گے، جہاں عموماً اسپنرز کھیل پر گرفت مضبوط کرتے ہیں۔ 10 یا 12 اوورز کے میچ میں تو پاور پلے کے بعد فوراً آخری اوورز شروع ہوجائیں گے، جس سے اسپن کے ذریعے بتدریج دباؤ بڑھانے کی...
    گلگت: گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا، چیمپیئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے 17 ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اختتامی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ، کمانڈر ایف سی این اے، اور پولیس سمیت حکومتی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں این ایل آئی مارخور نے 1-0 سے فتح حاصل کی۔...
    کولمبو: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ملاقات میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے بھارتی کپتان نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنج قرار دیدیا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر دور شمال میں تھا جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ بلوچستان اور سندھ میں زلزلے کے جھٹکےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس...
    16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے سمری  پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کے حوالے سے...
    لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف پینلز برابر نشستیں لے کر سامنے آئے ہیں، جس کے بعد چیئرمین کے انتخاب کے لیے دلچسپ معرکہ متوقع ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخاب میں تین مختلف پینلز کے مجموعی طور پر 39 امیدوار مدِ مقابل تھے۔ کلب کے تقریباً 55 سو ممبران میں سے 3158 ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال کیا، جس سے انتخابی عمل میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر ہوئی۔ مناپلی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر منتقلی قبول نہیں ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی چیئرمین کا طبی معائنہ خاندان کے کم از کم ایک فرد کی موجودگی میں کیا جائے اور ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ حکومت کا عمران خان کو علاج کیلیے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ عمران خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی کے بغیر شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ ان کے مطابق طبی معائنہ کم از کم خاندان کے ایک فرد کی موجودگی میں کیا جانا چاہیے۔ترجمان نے سپریم کورٹ کے تحریری احکامات میں تاخیر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری اور مؤثر علاج کی فراہمی کا مطالبہ بھی کیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی...
    عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لے گا۔ اس پیش رفت پر عملدرآمد کے بعد بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔ دسمبر 2025 میں گروپ نے 135 ارب روپے کے عوض پی آئی اے کے 75 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: اس اقدام کا مقصد خسارے میں چلنے والی فضائی کمپنی کی ازسرِنو تنظیم، طیاروں کے بیڑے میں اضافہ اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ادارے کو منافع بخش بنانا ہے۔ بحالی کے منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے...
    راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کے معاملہ پر حکومت نے دو آئی سپیشلسٹس پر مشتمل پینل تشکیل دے دیا، پینل میں ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر امجد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ندیم قریشی ہیڈ آف ریٹینا الشفا آئی ہسپتال ہیں۔ ڈاکٹر امجد آئی سپیشلسٹ الشفا آئی ہسپتال ہیں‘ ذرائع کے مطابق دونوں ڈاکٹر عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹرز ہیں تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے بانی پی ٹی آئی کو الشفا آئی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ دریں اثناء میڈیکل پینل کا بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کے لئے جیل آمد کا امکان ہے۔ میڈیکل بورڈ کی سفارش کی روشنی...
    جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سیاسی فضا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات ایک نئے موڑ پر کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد اگر طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہیں تو یہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور معاشی روابط کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کو کراچی میں مقیم بنگالی آبادی کس نظر سے دیکھ رہی ہے؟ گزشتہ روز پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے طارق رحمان کو ٹیلیفونک مبارکباد اور پاکستان کے دورے کی دعوت کو خطے میں گرمجوشی کی نئی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حسینہ واجد کے دور کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرس کے تاریخی قومی یادگار آرک ڈی ٹرومف کے قریب چاقو حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاجب کہ گرفتارحملہ آور دوران علاج دم توڑ گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے گشت پر مامور ایک اہلکار کو زخمی کر دیا، جس کے بعد دوسرے اہلکار نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار دی۔زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور پہلے ہی سیکورٹی اداروں کی نظروں میں تھا اور حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرے گا، نئی قیمتوں...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ارسال کر دیا ۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی حمایت سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے تاہم اس کے بعد وہ ایوان بالا میں نہیں آئے اور حلف بھی نہیں اٹھایا۔مراد سعید پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز میں شامل تھے جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 24 جولائی 2025 کو جاری...
    بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ ذاتی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی قبول نہیں، بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ خاندان کے کم از کم ایک فرد کی موجودگی میں کیا جائے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بانی کی صحت سے متعلق رازداری مسترد کرتے ہیں، خفیہ یا یکطرفہ اقدام کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کیلئے دو ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا گیا، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 83 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب واقع تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا جائے گا، عطاتارڑ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے ایکس پر شیئر کردہ ایک بیان میں پارٹی کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جن کے مطابق عمران خان کو ان کے خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر خفیہ طور پر علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پارٹی کے مطابق...
    اپنے بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ، فارم 47 اتحاد، مظالم نے بلوچستان کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک پہنچایا، جہاں سے نوجوانوں کی واپسی مشکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گنے چنے سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد سردار اختر مینگل پر تنقید کے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ ایک کروڑ 25 لاکھ کی آبادی پر جھوٹ بیچنے والے لوگوں کو مسلط کرکے حالات کو تباہی کے دہانے پہنچا دیا گیا ہے۔ یہی سیاسی بونے ہر دور میں اپنے نظریات، قیادت، نعروں کو بدلنے کے ساتھ ساتھ اپنے جھوٹ بیچتے رہتے ہیں۔ تاکہ انہی کی تنخواہیں جاری رہیں۔ اکیسویں صدی میں بلوچستانی عوام خصوصاً بلوچ نوجوانوں کی آنکھوں...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کا علاج کروانے سے متعلق تفصیل بتادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے، بانی پی ٹی آئی کے علاج، معائنہ کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
    پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے کو نہ سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور نہ ہی اہل خانہ کو اس سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اور طبی معائنہ بہترین ڈاکٹروں سے کرایا جائے، انہیں سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق بہترین ممکنہ طبی سہولیات...
    سابق وزیراعظم عمران خان دور کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا فوری علاج ہونا چاہیے، اس وقت ذمے داری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سابق مشیر صحت نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری اسپتال منتقل کرکے ان کا علاج شروع کیا جائے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے  آگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کردیں۔ حماس کا کہنا ہےکہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں اگر وہ فریقین کےدرمیان حفاظتی تہہ کےطور پرہوں۔ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کامتبادل تصورکریں گے۔حماس کا کہنا ہےکہ عالمی فورس کاکردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کئے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کی دنیا سے رسائی ختم کردی گئی ہے، وہ نہ وکلا سے اور نہ ہی فیملی سے مل سکتےہیں۔ نامور وکیل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد چلی گئی ہے، انہیں میڈیکل بنیاد پر ضمانت ملنی چاہیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہاں تو لوگ جعلی رپورٹ بناکر باہر چلے جاتے ہیں، بانی پی...
    بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو سلطان احمد کے استعفے کا باعث بنی ہے۔ کمپنی ڈی پی ورلڈ نے بتایا کہ سلطان احمد بن سلیم کا استعفیٰ فوری طور منظور کرلیا گیا اور ان کی جگہ عیسیٰ کاظم کو چیئرمین اور یوراج نارائن کو نیا سی ای او نامزد کیا گیا ہے۔ ای میلز میں کیا سامنے آیا تھا؟ حال ہی میں جاری دستاویزات سے ظاہر ہوا کہ سلطان احمد بن سلیم اور...
    عمران خان - فوٹو: فائل وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ بھی پڑھیے بانی پی ٹی آئی طویل عرصہ بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں، عطا تارڑ بانی کے علاج میں دیر نہیں ہونی چاہیے، سلمان اکرم راجا ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی...
    وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے، لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہترین طبی ماہرین کی رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے، انہیں پروسیجر کے تحت اور بروقت علاج معالجہ فراہم کیا جائے گا۔ ہم نے درخواست کی ہے کہ صحت سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ آنکھ کی 85 فیصد نظر جانے کا کس نے بتایا؟ کہاں ٹیسٹ ہوا ہے؟ پمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں 85 فیصد نظر جانے کی بات نہیں، پمز کے ڈاکٹروں کی رپورٹ نے کنفرم...
    راولپنڈی میں حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کے لیے دو رکنی میڈیکل پینل قائم کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تشکیل دیے گئے پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میڈیکل ٹیم جلد عمران خان کا معائنہ کرے گی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں ان کا علاج کریں گے، اور اس حوالے سے...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے بتایا ہے بات چیت تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، صاحبزادوں نے بتایا کہ طویل عرصے کے بعد آواز سن کر والد انتہائی خوش تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقلی کا انتظار ہے، ذاتی معالجین کی نگرانی میں ماہر...
    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  کے لیے دو ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے تشکیل دیے گئے میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل ہیں۔ میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، میڈیکل پینل کے معائنہ کے بعد بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ اس سے قبل عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔طارق فضل چوہدری کا کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیش نظر ان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔  طارق فضل چودھری نے بتایا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات  انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو...
     ویب ڈیسک: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔  ذرائع کے مطابق  حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔  ذرائع کے مطابق میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات
    ملاقات کے دوران پارٹی تنظیموں اور کارکنوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ آنے والے انتخابات میں تنظیموں کے کردار، تیاریوں اور حکمتِ عملی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن بشارت ظہیر اور صدر ڈسٹرکٹ گانچھے چیئرمین ابراہیم نے اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پارٹی تنظیموں اور کارکنوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ آنے والے انتخابات میں تنظیموں کے کردار، تیاریوں اور حکمتِ عملی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے کارکنوں کو...
    اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کبھی یورپ مذاکرات میں اہم فریق ہوا کرتا تھا مگر، اب صورتحال یہ ہے کہ وہ بالکل غیر موثر ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے یورپ كی پسماندگی اور ناكارگی پر افسوس کرتے ہوئے كہا کہ عام طور پر ایک سنجیدہ اور معتبر سمجھی جانے والی میونخ سیکورٹی کانفرنس، ایران کے معاملے میں میونخ سرکس میں تبدیل ہو گئی ہے۔ یہ زوال اہم پیغامات رکھتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کیا۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ یورپی یونین پریشان نظر آتی ہے۔ اس پریشانی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  حکومت نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق  حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔اپنی ٹوئٹ میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بانی پی...
    محمد عمران : پنجاب سے کے پی کے جانے والے تمام راستے مکمل بند ہوگئے ۔  موٹروےاور جی ٹی روڈ کےپی کے حدود میں پی ٹی آئی کارکنان کےاحتجاج کےباعث بند ہیں۔ احتجاج کے باعث موٹروے ، اٹک خورد پل، خوشحال گڑھ پل اور جھاری کس  کے مقام پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔  گاڑیوں کےرش سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا ہے۔ 
    وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز بھی موجود تھے۔ کولمبو آمد کے بعد محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزیر نے کولمبو آمد پر محسن نقوی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔واضح رہے کہ...
    صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی خراب صحت اور جیل میں علاج کی عدم سہولیات کے خلاف کارکنوں کے صوابی انٹرچینج کے مقام پر احتجاج کے دوران موٹر وے کی بندش کے باعث 3 گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی ہوئی ایمبولینس میں موجود خاتون مریضہ دم توڑ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی انٹرچینج میں دھرنے کے باعث اسپتال منتقلی کے لیے ایمبولینس میں موجود شیرین کوٹھو نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی خاتون مریضہ انور بیگم دم توڑ گئیں اور دھرنے میں ایمبولینس مسلسل تین گھنٹوں سے پھنسی ہوئی تھی۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مبینہ طور پر خاتون کے بیٹے اور شوہر پر بدترین تشدد کیا اور اس دوران ایمبولینس ڈرائیور قادر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کسی کا نام لیے بغیر کہ ان کو بتایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو شفا ہسپتال داخل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے عمران خان کے اہلخانہ کے ایک رکن کو بھی ہسپتال میں ملاقات کی اجازت دینے کا وعدہ کیا ہے۔سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ مناسب اور بروقت علاج عمران خان کا حق ہے اس میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔ جماعت اسلامی...
    وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا، اور اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز بھی موجود تھے۔ کولمبو آمد کے بعد محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ کے شعبے میں تعاون پر بات چیت کی۔ سری لنکن وزیر نے محسن نقوی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا: “آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔” چیئرمین...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے کون سے اسپتال منتقل کیا جائے گا، اس بارے میں کچھ یقین سے نہیں کہا جا سکتا، تاہم یہ یقین دلاتے ہیں کہ ان کا آنکھوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے علاج کروایا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد نظر جانے کی کوئی بات نہیں تھی، ڈاکٹرز نے کنفرم کیا تھا کہ ان کی آنکھ کے ساتھ سیریس ایشو نہیں ہے۔ ان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے گا، تاہم یہ ابھی نہیں کہا جا سکتا...
    پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے مطالبے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ صدر عرفان سلیم، جنرل سیکریٹری خورشید عالم، عائشہ بانو اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے اٹک پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ راستے اس وقت تک بند رہیں گے جب تک عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک مکمل رسائی فراہم نہیں کی جاتی۔ یہ راستے انصاف یوتھ ونگ، انصاف سٹوڈنٹ...
    وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کی بینائی کے مسئلے کی تفصیلات بتائیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن نامی خطرناک بیماری کی وجہ سے ختم ہوئی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ بانی پی ٹی آئی کا فوری علاج ہونا چاہیے اور اس وقت ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سابق مشیر صحت نے مزید کہا کہ عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے علاج شروع کیا جانا چاہیے تاکہ ان کی آنکھوں کی حالت مزید خراب نہ ہو۔
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا درست اور فوری علاج ہونا ان کا حق ہے اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے جاری ویڈیو بیان میں سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی جا چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جانے کی رضا مندی بھی حاصل ہو گئی ہے، اور بانی کے خاندان کے ایک فرد کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ سلمان اکرم راجا نے زور دیا کہ...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل بنیاد پر ضمانت کی حمایت کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کیے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی دنیا سے رسائی تقریباً ختم کر دی گئی ہے اور وہ نہ وکلاء سے اور نہ ہی اپنے خاندان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ نامور وکیل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی تقریباً 85 فیصد بینائی ختم ہو چکی ہے، اور انہیں میڈیکل بنیاد پر فوری ضمانت ملنی چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ...
    کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹسمین کو گیند سمجھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس سے قبل عثمان طارق کے ایکشن کو آئی سی سی کی جانب سے دو بار کلیئر قرار دیا جاچکا ہے تاہم اب ٹی 20 ورلڈکپ کی وجہ ایک بار پھر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر سے زیر بحث ہے۔ اب قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ...
    فائل فوٹو، ڈاکٹر ظفر مرزا وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا فوری علاج ہونا چاہیے، اس وقت ذمے داری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔سابق مشیر صحت نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری اسپتال منتقل کرکے ان کا علاج شروع کیا جائے۔
    سابق انگلش کرکٹر معین علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے قبل بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کون سے بھارتی کھلاڑی بڑا خطرہ ثابت ہوں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں اور فاتح ٹیم کی بھی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: ہاتھ ملائیں گے یا نہیں، دونوں کپتان کیا کہتے ہیں؟ بھارت کے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معین علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو، تیز گیند باز جسپرت بمراہ اور اسپنر کلدیپ یادو ہوں گے۔ معین علی نے کہا کہ سوریا کمار یادو وہ بلے باز ہیں جن سے پاکستان کو سب سے...
    یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا بنی گالا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے — کیا یہ اطلاعات درست ہیں؟ اس پر احسن اقبال نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی افواہیں پاکستان تحریک انصاف خود پھیلاتی رہتی ہے تاکہ اپنے کارکنوں کا مورال بلند رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کے اندر شدید...
    بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کیلئے تیار ہے،بی این پی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی ایک مشترکہ تاریخ ہے جس میں چیلنجز اور تعاون دونوں شامل رہے ہیں دونوں ممالک کے عوام نے ہمیشہ مکالمے، باہمی احترام اور علاقائی روابط کو اہمیت دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ...
    مسوری کے کنساس سٹی چڑیا گھر اور ایکویریم نے اعلان کیا ہے کہ یہاں’بچوں کا بوم‘ جاری ہے، کیونکہ 4 ماہ سے بھی کم عرصے میں تیسرا زرافہ بچہ پیدا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، 140 نایاب جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے گئے چڑیا گھر کے مطابق تازہ پیدا ہونے والا بچہ نورا 7 فروری کو ماں ماکالی اور باپ آیدان کے ہاں پیدا ہوا، اور وہ اپنے بہن بھائی بینی اور ایسپن کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kansas City Zoo & Aquarium (@kansascityzoo) نورا 4 ماہ میں پیدا ہونے والا تیسرا ماسائی زرافہ بچہ ہے جو اسی چڑیا گھر میں پیدا ہوا ہے۔ چڑیا...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔   وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ اِس کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات انہوں نے مزید لکھا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر ممکنہ بہترین طبی سہولت فراہم کی جانی چاہیے اور قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عمران خان جلد صحت یاب ہو جائیں گے اور اپنی صحت کے مکمل بحالی کے بعد دوبارہ عوام کی خدمت کر سکیں گے۔ سابق کرکٹر نے حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے لیے اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ...
     محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 16 اور 17 فروری کو بارش کا امکان ہے، کوئٹہ، زیارت، چمن اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہروں کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں 17 فروری کو بارش ہو سکتی ہے، وزیرستان، بنوں اور ڈی آئی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان، ملتان، بھکر اور بہاولپور میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، شمالی بلوچستان، ڈی آئی خان، ڈی جی خان میں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمی نظام کے...
    پاکستان بار کونسل نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت، خاص طور پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے میں غفلت برتی جا رہی ہے۔ پی بی سی کے مطابق جیل حکام نے نہ تو ان کی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور نہ ہی اہل خانہ کو بروقت آگاہ کیا۔ بار کونسل نے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ بہترین ڈاکٹروں سے کرایا جائے اور سپریم کورٹ کی ہدایات...
    نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ان چٹانوں میں طویل عرصے سے جمع ہونے والا دباؤ مستقبل میں شدید زلزلے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی سمیٹ رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک خارج ہوسکتی ہے۔ تحقیق میں شمالی اناطولیہ کی دراڑ کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی...
    قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو  اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے بات کروائی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کروائی گئی،  بانی پی ٹی آئی نے 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بچوں سے بات کی۔
    نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں شدید اور تباہ کن زلزلے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی جمع کر رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک خارج ہو سکتی ہے۔ تحقیق میں شمالی اناطولیہ کی دراڑ کے نیچے چھپی چٹانوں میں معمولی مگر اہم فرق کی نشاندہی کی گئی ہے، جسے مستقبل میں بڑے زلزلوں کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔ سائنس ویب سائٹ SciTechDaily کے مطابق، جریدے Geology میں شائع...
    نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدام کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز مطالبات کےلیے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کاکوئی قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی تمام بند سڑکیں کھول دے۔ اختیار ولی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی...
    16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آئندہ قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حتمی فیصلہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وزارت خزانہ پاکستان کی جانب...
    بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دینے اور نیک تمناؤں کے اظہار پر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں بی این پی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے موصول ہونے والا تہنیتی پیغام دونوں ممالک کے درمیان موجود تاریخی اور عوامی روابط کی عکاسی کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے تعلقات ایک مشترکہ تاریخ سے جڑے ہوئے ہیں، جس میں مختلف ادوار میں چیلنجز بھی رہے اور تعاون کے مواقع بھی۔ تاہم دونوں ممالک کے عوام نے ہمیشہ مکالمے، باہمی احترام اور علاقائی روابط کو ترجیح دی...
    امریکی فوج نے گزشتہ ماہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے والی کارروائی میں مصنوعی ذہانت کے ماڈل کلاڈ کا استعمال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران امریکی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کلاڈ کو صرف منصوبہ بندی کے مراحل میں نہیں بلکہ خود کارروائی کے دوران بھی استعمال کیا گیا۔ تاہم اس کا درست کردار واضح نہیں کیا گیا۔ امریکی فوج ماضی میں بھی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو سیٹلائٹ تصاویر اور خفیہ معلومات کے فوری تجزیے کے لیے استعمال کرتی رہی ہے۔ سان فرانسسکو میں قائم AI لیب  انتھروپک جو کلاڈ کی خالق ہے اپنی پالیسیوں میں واضح طور پر ٹیکنالوجی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ نشریاتی ادارے جنگ کے مطابق خط میں بانی پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے اب تک بانئ پی ٹی آئی کا علاج شروع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کو فوری اسپتال منتقل کر کے ماہر ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرانے کی استدعا کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کو ذاتی معالجین تک فوری اور مستقل رسائی دینے کی استدعا...
    بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی ایک مشترکہ تاریخ ہے جس میں چیلنجز اور تعاون دونوں شامل رہے ہیں تاہم دونوں ممالک کے عوام نے ہمیشہ مکالمے، باہمی احترام اور علاقائی روابط کو اہمیت دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بی این پی کو امید ہے کہ آنے والے سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات کو مزید مضبوط، اقتصادی تعاون اور...