2026-06-02@21:04:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1844
«کہ افغان»:
(نئی خبر)
کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی جو کہ بدمعاشی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا، سب نے متفقہ طور پر کہا ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اور آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، جس طرح آج پی ٹی...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے پیر کو چین۔پاکستان وزرائے خارجہ کے ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، وانگ یی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے 3 تا 5 جنوری 2026 چین...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبرپختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسی طرح بلوچستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت محمود اچکزئی کریں گے جبکہ سندھ میں احتجاج کے معاملات علامہ ناصر عباس دیکھیں گے۔ لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، جانی نقصان ذرائع کے مطابق وزیر...
فوٹو جیو نیوز لکی مروت میں سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشت گردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا۔ لکی مروت: پولیس وین کے قریب دھماکا، 2 اہلکار زخمیلکی مروت میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ علاقے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں2 فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جبکہ1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں پشاور سے آیا مہمان بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے مقدس شہرمکہ المکرمہ میں مقیم معروف پاکستانی سماجی کارکن مصطفیٰ مکی نے کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے سماجی کارکن یونس امین کے اعزاز میں عشائیہ اہتمام کیا۔ جس میں مکہ مکرمہ کی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مصطفیٰ مکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن، یونس امین جو نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں قابل فخر ہیں۔ مکہ مکرمہ ہم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے حاجی عثمان، سوشل میڈیا انفلوئنسر گل خان، عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔اجلاس میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ،...
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں پشاور سے آیا مہمان بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبرپختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسی طرح بلوچستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت محمود اچکزئی کریں گے جبکہ سندھ میں احتجاج کے معاملات علامہ ناصر عباس دیکھیں گے۔
ڈی آئی خان: بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ژوب: صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں موسیٰ خیل کے سرحدی علاقے سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔میڈیاذرائع کے مطابق ژوب اور موسیٰ خیل کے سرحدی علاقے سے چار لاشوں کی اطلاع ملی، جس پر ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ایمبولینسز کو فوری طور پر موقع پر روانہ کر دیا گیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیا ہے۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، تاہم واقعے کی اصل نوعیت پولیس اور متعلقہ اداروں کی تحقیقات کے بعد واضح...
پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔میٹنگ میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ، چھ نمائندے شامل ہوں گے۔...
برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ رائل ایئر فورس کے طیاروں نے فرانس کے ساتھ مل کر شام میں ایک زیرِ زمین تنصیب پر فضائی حملہ کیا جو ممکنہ طور پر دہشت گرد تنظیم داعش اسلحہ ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کر رہی تھی۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب خطے میں داعش ایک عرصے کی خاموشی کے بعد دوبارہ سرگرم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق، یہ حملہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ حملے کا ہدف بننے والا علاقہ قدیم شہر پالمیرا کے شمال میں واقع تھا اور وہاں کوئی شہری آبادی موجود نہیں تھی۔ یہ بھی پڑھیے: ترکیہ میں داعش کے خلاف...
چارسدہ: خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، یہ واقعہ شبقدر کے علاقے چھت مٹہ خیرآباد میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے دوران ایک کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فضل داد نامی شخص کے گھر میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب جاری تھی اور بڑی تعداد میں مہمان موجود تھے، چھت گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے باعث موقع پر ہی 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں پانچ کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں جبکہ ایک ہی گھر کے چار افراد حادثے...
بھارتی شہر اندور کے علاقے بھاگیرتھ پورہ میں پینے کے صاف پانی میں سیوریج شامل ہونے سے شدید اسہال اور قے کی وبا پھوٹ پڑی، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ سینکڑوں افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ابتدائی لیبارٹری ٹیسٹ میں خطرناک فضلاتی بیکٹیریا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اندور کے گنجان آباد علاقے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی پینے کے صاف پانی کی سپلائی میں شامل ہو گیا، جس کے باعث شدید اسہال، قے، پیٹ درد اور تیز بخار کے کیسز سامنے آئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وبا کے نتیجے میں اب تک کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار چکے جبکہ 1400 سے زائد مریض...
افریقہ سے یورپ جانے کی کوشش میں ایک اور المناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں گیمبیا کے ساحل کے قریب دو سو سے زائد تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ حادثے کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گیمبیا کے صدر اداما بیرو نے بتایا ہے کہ نئے سال کی شب شمال مغربی گیمبیا کے نارتھ بینک ریجن میں کشتی الٹنے کے واقعے میں اب تک 102 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، جبکہ 7 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ حادثے کے بعد درجنوں افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ صدر بیرو...
آج بھی انگریزدورکا سسٹم چل رہا ہے، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا تبدیلی نہیں آسکتی سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں، تقریب سے خطاب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا۔شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ہم نوجوانوں کوہنرسکھائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں اِس وقت ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں نہیں جاتے، وفاقی وزیراحسن اقبال خود بتاتے ہیں بچے اسکولوں سے باہراوران کوشرم نہیں آتی۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)سے سوال ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-10کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے سجائی گئی 2روزہ نمائش ’’میرا برانڈ پاکستان‘‘کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نمائش کا افتتاح امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ نمائش نہ صرف کاروباری سرگرمی ہے بلکہ یہ ملکی معیشت کی بحالی اور مظلومین غزہ کے ساتھ عملی یکجہتی کی ایک تحریک بن گئی ہے۔نمائش میں ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل، فوڈ انڈسٹری اور گھریلو مصنوعات کے سیکڑوں اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ایسے ایونٹس چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (SMEs) کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں اور روپیہ مستحکم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے برآمد ہونے والی چار لاشوں سے متعلق میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) کی رپورٹ پولیس نے حاصل کر لی ، جس میں ہلاکتوں کے حوالے سے نہایت تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکس تھانے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ملنے والی چاروں لاشوں کو خشک مین ہول میں ڈالا گیا تھا، اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر ڈالے گئے ۔ مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق 10 سالہ بچے کا گلا کٹا ہوا اور چہرہ کچلا ہو ہے، جبکہ دوسرے بچے کی عمر تقریباً 15 سال بتائی گئی ہے جس کے...
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ وفاق نے ضم اضلاع کیلئے 568 ارب روپے کے بقایہ جات ابھی تک ادا نہیں کیے، وفاقی حکومت نے 7 سالوں میں صرف 168 ارب روپے دیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کو ترقی دیں گے تاہم لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس کرنے پر پابندی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ وفاق نے ضم اضلاع کیلئے 568 ارب روپے کے بقایہ جات ابھی تک ادا نہیں کیے، وفاقی حکومت نے 7 سالوں میں صرف 168 ارب روپے دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کے حوالے سے میری حکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے،...
کراچی: سندھ میں پہلی بار تمام امتحانی بورڈز کے لیے مشترکہ اور یکساں امتحانی معیار نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انگریزی، ریاضی، فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی کے امتحانات ایک ہی فریم ورک کے مطابق لیے جائیں گے۔ سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبائی وزیر سید سردار عمی شاہ کی یونیفارم امتحانی نصاب (Uniform Examination Syllabus – UES) کی باضابطہ منظوری کے بعد اس کے نفاذ کے لیے این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ابتدائی مرحلے میں جماعت نہم اور دہم کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف کریکیولم، اسیسمنٹ اینڈ ریسرچ، سندھ (DCAR) کے جائزہ اور تجاویز کے بعد یونیفارم امتحانی نصاب نافذ کیا گیا ہے اور ٹیبل...
غزہ میں انسانی بحران سنگین، اسرائیل فوری طور پر امدادی رکاوٹیں ختم کرے: پاکستان سمیت 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں، طوفانی موسم اور ناکافی انسانی رسائی نے بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضروری انسانی امداد کی شدید قلت، بنیادی خدمات کی بحالی کے لیے درکار سامان کی سست رفتار آمد اور عارضی رہائش کے انتظامات نہ ہونے کے باعث لاکھوں فلسطینی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مزید پڑھیں: غزہ سے یکجہتی: استنبول میں نئے سال پر ہزاروں افراد کا مارچ اعلامیے میں بتایا گیا کہ خراب موسم نے غزہ میں موجود انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے مطابق سالِ نو کی رات پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی، آن لائن بکنگ اور مشترکہ سفری سہولیات استعمال کرنے والے مسافروں کی مجموعی تعداد 28 لاکھ 36 ہزار سے تجاوز کر گئی۔اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد سے زیادہ رہی، جبکہ گزشتہ سال نئے سال کی رات تقریباً 25 لاکھ افراد نے مختلف سفری سہولیات سے فائدہ اٹھایا تھا۔آر ٹی اے کے مطابق نئے سال کی تقریبات کے دوران دبئی میٹرو کی ریڈ اور گرین لائنز پر تقریباً 12 لاکھ 50 ہزار مسافروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 115 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ سالِ نو کی تقریب کے دوران لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوئس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے میں غیر ملکی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں، فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد فرانس کے 8 شہری تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-18 پشاور (صباح نیوز) ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کر دی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں قصور وار پولیس افسران کا تعین کیا گیا ہے۔ رکن جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ اب سزا کا تعین کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ رکن جے آئی ٹی اسحاق زکریا ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی مرکزی ملزم ردا ہے۔ پولیس کے جس افسر کا جتنا قصور تھا، رپورٹ میں اس کے مطابق سزا بھی تجویز کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس کا ملزم شمریز...
جھنگ؍ چنیوٹ (محمد بلال شہباز سے+ نمائندہ نوائے وقت) ویگن ویٹرنری یونیورسٹی کی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ انتیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویگن فیصل آباد سے آ رہی تھی جبکہ ویٹرنری یونیورسٹی کی بس طلبہ کو لیکر لاہور سپورٹس گالا میں شرکت کے لئے جا رہی تھی۔ فیصل آباد روڈ پر اڈا قلی فقیر کے قریب ویگن تیز رفتاری کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 9 افراد موقع پر جبکہ 5 ہسپتال میں بازی ہار گئے جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے جن میں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ویگن کا...
جھنگ: جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، جب جھنگ سے لاہور جانے والی مسافر وین نے خطرناک انداز میں اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی اور سامنے سے آنے والی یونیورسٹی بس سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ شدید زخمی ہونے والے 5 افراد اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئے۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ یونیورسٹی بس اور مسافر وین کے درمیان پیش...
اپنے ایک انٹرویو میں آلن کروز کا کہنا تھا کہ میری رائے اور بہت سے ماہرین کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے مداخلت کی، کیونکہ یہ رژیم ہر چیز خصوصاً میزائلوں اور دفاعی نظام کی شدید کمی کا شکار تھی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن (یونیفل) کے سابق رکن "آلن کروز"نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی فتوحات كا سب سے پہلا مظہر ہم نے مارچ 2024ء میں بیجنگ میں دیكھا، جب ایران اور سعودی عرب نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ یہ نہایت اہم واقعہ...
دہلی ایئرپورٹ انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ کم حدِ نگاہ کے باوجود مسافروں کی سہولت کیلئے گراؤنڈ ٹیمیں تعینات ہیں اور فعال طور پر مدد فراہم کررہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بدھ کی صبح دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی علاقوں میں گھنی دھند چھا گئی، جس کے باعث حد نگاہ میں شدید کمی واقع ہوئی اور اہم سڑکوں پر معمول کی آمد و رفت متاثر رہی۔ غازی آباد کے اندراپورم، نوئیڈا کے بوٹینیکل گارڈن میٹرو اسٹیشن اور دہلی کے اکشردھام علاقے سے موصولہ مناظر میں سڑکوں اور رہائشی علاقوں پر دھند کی موٹی تہہ دیکھی گئی۔ کم حد نگاہ کے باعث گاڑیاں انتہائی سست رفتاری سے چلتی نظر آئیں۔ نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں...
—فائل فوٹو نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 سولہ گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئی۔مسافروں کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز کو کل سہ پہر 3:45 پر روانہ ہونا تھا۔مسافر نے کہا کہ کل دوپہر سے ایئر پورٹ پر ہیں، متعدد بار پرواز کا وقت تبدیل کیا گیا، مسافروں کے احتجاج پر رات قریبی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ نجی ایئر لائن نے آج صبح 7 بجے روانگی کا وقت دیا لیکن ابھی تک پرواز روانہ نہیں ہوئی۔ مسافر کا کہنا تھا کہ ایئر لائن کی جانب سے پرواز میں تاخیر کی وجہ طیارے میں فنی خرابی بتائی گئی۔
سال 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال ثابت ہوا۔ سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا۔ دسمبر کے وسط میں امریکا کی ریاست واشنگٹن میں شدید سیلاب آئے جنہوں نے سکاجٹ کاؤنٹی کو متاثر کیا۔ سوماس اور ہیملٹن جیسے قصبے زیرِ آب آ گئے، جہاں سوماس کے تقریباً 75 فیصد گھروں کو نقصان پہنچا اور ایک لاکھ سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔ اسی ماہ انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 846 افراد ہلاک اور...
ویب ڈیسک:قصور میں الہ آباد چونیاں روڈ پر ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور غلام رسول، گیس دکاندار رانا عثمان اور گیس بھرنے والا مزدور ارسلان شامل ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔...
قصور: الہ آباد چونیاں روڈ پر اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور غلام رسول، گیس دکاندار رانا عثمان اور گیس بھرنے والا مزدور ارسلان شامل ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ اتوار کی رات 8 بج کر 31 منٹ پر نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں۔حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت کئی بوڑھے افراد اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے، جس کے باعث متعدد لاشیں کمروں کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے...
کابل:(ویب ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں صحافیوں پر ظلم و جبر، وحشیانہ تشدد اور بلاجواز گرفتاریاں بدستور جاری ہیں۔ آمرانہ پالیسیوں پر چلنے والے افغان طالبان آزادیٔ اظہارِ رائے اور انسانی حقوق کے قاتل بن چکے ہیں جبکہ بہیمانہ تشدد، مسلسل دھمکیوں اور غیر قانونی گرفتاریوں کے ذریعے صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا واچ ڈاگ کی 2025 کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم میں میڈیا پر جبر اور آزادی کو کچلنے کے کم از کم 205 واقعات پیش آئے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں میڈیا کی آزادی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور صحافی خوف اور دباؤ کے سائے میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔ رپورٹ میں...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ اتوار کی رات 8 بج کر 31 منٹ پر نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت کئی بوڑھے افراد اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے، جس کے باعث متعدد لاشیں کمروں کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے...
شدید دھند کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ننکانہ صاحب میں شاہ کوٹ روڈ کے قریب شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے پر بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال شاہ کوٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 14 سالہ سجاد، 20 سالہ وقاص اور 20 سالہ شکیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔دوسری جانب اوکاڑہ میں شدید دھند کے باعث مسافر بس اور کاروں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 12...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پروزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پرتبصرہ کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ماشااللہ اسٹریٹ موومنٹ کل رات سے بنگلہ دیش کی تصویریں لگا کر خوش ہو رہی تھی۔ اْنہوں نے کہا کہ دن کی روشنی میں پول کھل گیا ان کو کوئی نعروں کا جواب دینے والا بھی نہ ملا ، بس بہت سیر کر لی پاکستان کے یورپ لاہور کی اب واپس تشریف لے جائیں۔ وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اب سیر ہو گئی اب جائیں...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ گورنرخیبر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سیاست اب کارکردگی نہیں بلکہ شور، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو چکی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی، معاشی ابتری، بے روزگاری اور صحت و تعلیم کی بگڑتی صورتحال پی ٹی آئی کی مسلسل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، مگر صوبے کو درست کرنے کے بجائے ان کی قیادت پنجاب آ کر سیاسی ڈرامہ رچا رہی ہے۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے برسوں خیبر پختونخوا پر حکومت کی، مگر عوام کو نہ امن ملا، نہ روزگار، نہ بہتر...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب سے جماعت اسلامی کے عہدیداران کا گرینڈ کنونشن 30 دسمبر کو منصورہ میں ہوگا، وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے اور روڈ میپ کے مطابق سودی نظام ختم کیا جائے۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے 70 فیصد حملوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور : سندھ کے ضلع شکارپور میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دلہے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شکارپور کے علاقے رستم سے جیکب آباد جانے والی بارات کے دوران پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ حملے کے نتیجے میں دلہا الطاف مہر، رمضان مہر اور ایک بچہ محمد حسن مہر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کے دوران 2 خواتین بھی زخمی ہوئیں، جنہیں فوری طور پر سول اسپتال شکارپور منتقل کر دیا گیا، جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ جتوئی اور مہر برادری کے درمیان جاری...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے...
تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے جماعت اسلامی کے عہدیداران کا گرینڈ کنونشن ہو گا۔نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے اور روڈ میپ کے مطابق سودی نظام ختم کیا جائے۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل وڈھ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے سندھ کے علاقے کشمور سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کے گھر کو نشانہ بنایا۔ دونوں بھائی وڈھ میں کھیتوں پر محنت مزدوری کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ بھی ان کے ساتھ ہی مقیم تھے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی عمر 8 سال بتائی جا رہی ہے، جبکہ زخمیوں میں...
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور بیرونس چیپ مین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول ترقیاتی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، اقتصادی مشغولیت اور وسیع تر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں اطراف نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا...
کابل: (نیوزڈیسک) افغان طالبان کی زیرِ اقتدار افغانستان کو بین الاقوامی دہشت گردی کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم افغان باشندے غیر قانونی سرگرمیوں، سمگلنگ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث پائے جا رہے ہیں، جس سے عالمی سلامتی کو سنگین خدشات لاحق ہو گئے ہیں۔ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکہ میں موجود افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کم از کم دو ہزار افغان شہری دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ ہیں یا مشتبہ دہشت گرد ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مختلف دہشت گرد گروہ اب بھی امریکہ کے خلاف حملوں کی...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع دنیا کے مشہور بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے موقع پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ حملے میں کم از کم 10 افراد جان سے گئے جبکہ درجن بھر کے قریب افراد زخمی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر اتوار کے روز یہودی تہوار ہنوکا کی تقریب کے دوران مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور تقریباً 12 زخمی ہو گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد دو افراد کو حراست...
غذائی اجناس کی خود کفالت کیلئے جامع پلان تیار ،محکمہ خوراک کو کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے محکمہ خوراک کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے عوامی سہولت کے لیے فیلڈ وزٹس بڑھانے اور غذائی اجناس کی خود کفالت کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں محکمہ خوراک کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محمد سہیل آفریدی نے گندم کی سٹوریج کیپسٹی بڑھانے کے لیٔے اقدامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں روزانہ اوسطاً 2600 سے زاید مریض داخل ہو رہے ہیں، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کوویڈ کے بعد اسپتالوں پر سب سے بڑا دباؤ ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئی قسم زیادہ خطرناک نہیں لیکن اس کا پھیلاؤ...
سٹی 42 : پھولنگر ہیڈبلوکی روڈ پر نجی ٹیکسٹائل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ پھولنگر ہیڈ بلوکی روڈ پر دو موٹرسائیکلز کے آپس میں ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا پیش آیا، حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹرامہ سنٹرپھولنگر منتقل کردیا اور ڈیڈباڈیز کو بھی ضروری کارروائی کے لئے ٹرامہ سنٹر پھولنگر منتقل کردیا گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 23سالہ حسنین 21سالہ وسیم 20سالہ عمر اور...
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیربرائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نیاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نیوزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور بیرونس چیپ مین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول ترقیاتی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، اقتصادی مشغولیت اور وسیع تر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں اطراف نے اہم شعبوں میں...
20 امریکی ریاستوں نے H-1B ویزا پروگرام پر عائد کی گئی نئی 1 لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی فیس تقریباً 100,000 مقرر کی گئی ہے جو ویزا پروگرام کے تحت نئے درخواست دہندگان پر لاگو ہوگی۔ ریاستوں کا کہنا ہے کہ یہ فیس وفاقی قانون اور اندرونی قوانین جیسے Administrative Procedure Act اور کانگریس کی منظوری کے بغیر نافذ کی گئی، جس سے یہ غیر قانونی اور نقصان دہ ہے۔ ریاستوں کا کہنا ہے کہ اس فیس سے تعلیم، صحت، تحقیق اور دیگر اہم خدمات میں کارکنوں کی فراہمی مشکل ہوجائے گی، کیونکہ بہت سی یونیورسٹیاں، اسپتال اور عوامی ادارے H-1B کارکنوں پر انحصار کرتے ہیں۔ ریاستوں کے وکیلوں...
افغانستان میں ایک ہزار علماء کی جانب سے افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفی
فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک ہزار علماء کی جانب سے افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ کسی بھی افغانی کے عسکری سرگرمیوں کے لیے ملک سے باہر نہ جانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہیں، ہم اس اعلامیے کو عملی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وحشت اور دہشت کا خاتمہ ہو۔علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ یہ ایک درست اور مثبت قدم ہے مگر اس پر عملدرآمد افغانستان کی عبوری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں کبھی کوئی دہشت گردی نہیں...
—فائل فوٹو گریڈ 17 سے 22 تک کے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع کروانے اور شائع کرنے کا نظام تیار کر لیا گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق 2026ء کے آخر تک افسران کے اثاثے ویب سائٹ پر پبلک کر دیے جائیں گے، اس حوالے سے وفاق نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا۔وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے آخر تک اعلیٰ افسران کےاثاثوں کی تفصیلات عوام کے لیے ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی، وفاقی و صوبائی افسران کے اثاثوں کی جانچ پڑتال بھی ہو گی۔گریڈ 17 سے 22 کے افسران اپنے ملکی و غیر ملکی اثاثوں کی تفصیل جمع کروائیں گے۔وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے...
اشک آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔ ترکمانستان کی 30سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے حوالے سے فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اشک آباد کے شاندار شہر میں ہونا میرے لیے باعث مسرت ہے، سفید سنگ مرمرکی خوبصورتی اورترکمان عوام کی گرمجوشی قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ترکمانستان کی مہمان نوازی اپنی مثال آپ ہے، 2025کو بین الاقوامی سال امن واعتماد قراردینا خوش آئند ہے، پاکستان نے رواں سال سلامتی کونسل میں ذمہ داریاں سنبھالیں، ان کا کہنا ہے کہ تنازعات کا پرامن حل پاکستان کی...
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے.عالمی برادری افغان حکومت پر ذمے داریوں کی ادائیگی کیلیے زور ڈالے۔ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حمایت سے غزہ امن منصوبہ منظور ہوا. جنگ بندی کے لیے تعاون پر قطر، ترکیہ، سعودی عرب، یو اے ای اور ایران کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرار داد 2788 پاکستان کے وژن کی تائید ہے.مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری ہے.8 عرب اسلامی ممالک...
پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان نمایاں طور پر کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ گیلپ اور گیلانی کے تازہ ترین سروے کے مطابق، ملک میں 91 فیصد افراد نے گزشتہ چھ مہینوں کے دوران کوئی آن لائن خریداری نہیں کی۔ جن لوگوں نے آن لائن شاپنگ کی، ان میں سے 60 فیصد نے ادائیگی کیش آن ڈیلیوری کے ذریعے کی۔ سروے میں بتایا گیا کہ آن لائن خریداری میں سب سے زیادہ 30 فیصد خریداری کپڑوں کی ہوئی، جبکہ گھڑیاں دوسری مقبول ترین کیٹیگری رہیں۔ اسی سروے میں ایک دلچسپ سوال کے جواب میں، 49 فیصد افراد نے کہا کہ اگر انہیں کسی مشہور شخصیت کی جگہ ایک دن گزارنے کا موقع ملے تو وہ مذہبی رہنما یا...
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا 2025 کو بین الاقوامی سال برائے امن قرار دینا خوش آئند ہے۔ان کا کہنا تھا پاکستان عالمی امن کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، تنازعات کا پرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ستون ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حمایت سے غزہ میں امن منصوبہ منظور ہوا، جنگ بندی کے لیے تعاون پر سعودی عرب، قطر، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، اردن اور ایران کے مشکور ہیں، غزہ میں امن کے لیے اپنی...
’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمے داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حمایت سے غزہ امن منصوبہ منظور ہوا، جنگ بندی کے لیے تعاون پر قطر، ترکیہ، سعودی عرب، یو اے ای اور ایران کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرار داد 2788 پاکستان کے وژن کی تائید ہے، مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی...
ایک سال میں پاکستان کے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 9.4 ارب سے بڑھ کر 14.5 ارب ڈالر ہوگئے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، اب معیشت مستحکم ہوگئی ہے جبکہ مہنگائی عارضی ہے۔ رپورٹ میں آئندہ برسوں میں پاکستان کے ذخائر مزید بڑھنے کی پیش گوئی ہے۔ آئی ایم ایف نے سخت مانیٹری پالیسی پر زوردیا ہے جبکہ ایکس چینج ریٹ میں لچک بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ پاور سیکٹر میں مزید اصلاحات کی جائیں جبکہ، سرکاری اداروں میں گورننس اور سرمایہ کاری ماحول کی بہتری بھی اہم قرار دیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں آج صبح یاتریوں سے بھری ایک بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ تیزی سے خطرناک موڑ کاٹتےہوئے پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پہاڑی جنگلات کے درمیان شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے اور تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بس کے ڈرائیور کو موڑ واضح طور پر دکھائی نہ دیا جس کے نتیجے میں بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بس میں 35 مسافر اور دو ڈرائیور سوار تھے۔...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعیناتی رکوانےکے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل باجوہ نے پہلے فیض حمید کو چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگر نام لائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ماضی میں کبھی آرمی چیف لگانے کے حکومتی اختیار کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے فیلڈ مارشل کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل باجوہ نے پہلے فیض حمید کو چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگرنام لائے۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جیسے جاری تنازعات دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کی حقیقی امید پیدا ہو تو کیف اپنی نمائندگی مذاکرات کی میز پر بھیج سکتا ہے۔ ٹرمپ نے امریکی امن معاہدے سے متعلق بتایا کہ اس میں 4 سے 5 اہم حصے شامل ہیں، جنہیں زمین کی تقسیم کے حساس معاملے کی وجہ سے کافی پیچیدہ بنایا گیا ہے۔ ان کے مطابق یوکرین کے عوام اس معاہدے کے تصور کو مثبت انداز میں دیکھتے ہیں، تاہم صدر ولادیمیر زیلنسکی اس بارے میں محتاط ہیں۔ ڈونباس میں آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں، ابھی بھی صورتحال ایسی نہیں کہ ہم کہیں جنگ بندی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں منظور ہونے والی قرارداد کا مسودہ نہیں دیکھا، افغانستان کا ان کے اپنے شہری کی جانب سے کسی قسم کی دہشت گردی کو ماننا مثبت ہے، ہم اس قرارداد کے مسودے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے باوجود ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان بھیجا جانے والا...
پاکستان کا افغان طالبان سے تحریری ضمانتوں کا مطالبہ—بھارت کی ریاستی دہشت گردی بے نقاب، دفترِ خارجہ کا دوٹوک اعلان!
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں، ابھی بھی صورتحال ایسی نہیں کہ ہم کہیں جنگ بندی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں منظور ہونے والی قرارداد کا مسودہ نہیں دیکھا، افغانستان کا ان کے اپنے شہری کی جانب سےکسی قسم کی دہشت گردی کو ماننا مثبت ہے، ہم اس قرارداد کے مسودے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے باوجود ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان بھیجا جانے والا امدادی قافلہ ہماری سائیڈ سے کلیئر ہے، یہ طالبان...
روایتی جنگ بندی نافذ نہیں،ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہیکہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں، ابھی بھی صورتحال ایسی نہیں کہ ہم کہیں جنگ بندی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں منظور ہونے والی قرارداد کا مسودہ نہیں دیکھا، افغانستان کا ان کے اپنے شہری کی جانب سیکسی قسم کی دہشت گردی کو ماننا مثبت ہے، ہم اس قرارداد کے مسودے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے باوجود...
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، 9 مئی کے کیسز باقی ہیں۔ فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، یہ لمبا چوڑا انصاف کا سلسلہ رکے گا نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کا کہنا تھا کہ فیض حمید پر 9 مئی کے کیسز باقی ہیں، جب یہ کیسز سامنے آگئے تو اس سیاسی پارٹی کا کیا ہوگا جس نے 9 مئی کیا۔ فیصل واوڈا کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیض حمید کے ساتھ جو سیاسی جماعت شامل تھی اس کا احتساب ہو رہا ہے، اب بنیاد رکھ دی گئی ہے کہ پاکستان سے بڑا کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا ٹرائل...
راولاکوٹ سے ہجیرہ کے راستے راولپنڈی جانے والی مسافر ہائی ایس وین (نمبر 7599) آزاد پتن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جا گری۔ وین میں 16 مسافر سوار تھے جن میں سے 4 افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی 12 مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ ڈی سی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122 کی متعدد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور دریا کے تیز بہاؤ کے باعث تلاش کا عمل مشکل ہو رہا ہے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو اداروں نے مزید جانب دار ٹیمیں بھی طلب کرلی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آپ...
مراکش میں دوعمارتیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ 16 افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد اطراف کی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔ حکام کے مطابق ایک عمارت کی چھت پر تقریب ہورہی تھی جبکہ دوسری خالی تھی۔ عمار تیں گرنے کی وجوہات کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
کابل: افغانستان کی کابل یونیورسٹی میں علما، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ایک ہزار سے زائد علما نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بیرون ملک جا کر عسکری سرگرمیوں کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا گیا۔ علماء نے کہا کہ کسی بھی شخص کو افغانستان سے باہر عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی ایسا کرے گا، وہ باغی تصور ہوگا۔ اعلامیہ میں افغان حکومت کو واضح پیغام دیا گیا کہ وہ اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔ افغان علما نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ افغانستان کی خودمختاری کا تحفظ کیا جائے...
الجزیرہ عربی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں حماس کے سینیئر رہنماء اور خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا تھا کہ حماس غزہ میں کسی بھی ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کریگی، جس میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہ ہو۔ خیال رہے کہ حماس رہنماء کا اشارہ امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس کے حوالے سے تھا، جسکی سربراہی کیلئے برطانوی سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام بھی سامنے آیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ حماس کے سینیئر رہنماء اور خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کے مستقبل پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ الجزیرہ عربی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے دوٹوک انداز میں...
حیدرآباد بائی پاس پر واقع سی این جی فیلنگ اسٹیشن پر اس وقت افرا تفری مچ گئی جب گیس فلنگ کے دوران کراچی سے آنے والی ایک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پوری گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں آکر خاکستر ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے دوران ایک زوردار دھماکہ بھی سنائی دیا، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ سلینڈر پھٹنے سے ہوا۔ واقعے کے فوراً بعد سی این جی گیس فلنگ اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا اور ریسکیو 1122 و فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ جس وقت آگ بھڑکی اُس وقت وین میں مسافر...
مکہ مکرمہ میں سعودی حکام نے منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 افغان اور ایک پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں افغان شہری مملکت میں میتھ اسمگل کرنے میں ملوث تھے جبکہ پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق تینوں افراد کے خلاف عائد الزامات عدالت میں ثابت ہوئے، اور اپیلوں کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد سزائے موت کے فیصلے برقرار رکھے گئے۔ قانونی تقاضے پورے ہونے پر سزاؤں پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے کہا کہ حکومت اپنے شہریوں کو منشیات کے خطرات سے محفوظ رکھنے اور منشیات اسمگل کرنے...
بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی لائیں گے اور خطے کو پُرامن اور مستحکم رکھیں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی برادری کیساتھ پاک افغان تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے روایتی دوست ہیں، امید ہے کہ دونوں ممالک تنازعات بات چیت سے حل کرتے رہیں گے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پشاور میں رنگ روڈ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے واپسی پر کارکنوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 کارکن جاں بحق ہو گیا، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ جلسے سے واپسی پر کارکنوں کی گاڑی الٹنے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تحریکِ انصاف کے زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔حادثے میں جاں بحق کارکن کا نام حسیب معلوم ہوا ہے۔
کہتے ہیں خیبرپختونخوا سیکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں ، ہمارا قصور نہیں، آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں، سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ پاکستان کے مفاد میں جو ہوگا ہم ساتھ دیں گے، یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا سیکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں ، ہمارا قصور نہیں، آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ہے تو عوام نے تیسری بار منتخب کیا،گورننس وہاں نہیں جہاں آئی ایم ایف نے چارج شیٹ دی ہے، پشاور نے 2013 سے 2024 تک مسلسل تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور کلین سوئپ کیا ہے، پشاور کے لیے 100 ارب روپے کا پیکج لا رہے ہیں جس میں پانچ ہزار بیڈز کا میڈیکل کمپلیکس ، رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ پر انڈر پاسسز اور...
پشاور: عوام پاکستان کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے ادارے ایک دوسرے کے خلاف کھرے ہیں اور نفرت سے کام لیا جا رہا ہے۔ پشاور پریس کلب میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 26 ویں اور27ویں ترامیم آئین پاکستان پر سیاہ دھبہ ہیں کیونکہ آئین میں ترامیم کبھی بھی ذاتی مفاد اور فائدے کے لیے نہیں کی جاتیں بلکہ ملک وقوم کے مفاد میں ہوتی ہیں۔ شاہدخاقان عباسی نےکہا کہ ہمارا سیاست کا مقصد ملکی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود ہے،کرسی نہیں، ملک کو قانون وآئین کے مطابق چلانا ہوگا...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک ون میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے ملنے والی تینوں لاشیں خواتین کی ہیں، ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ گیس لیکیج کے باعث تینوں افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گھر سے ایک مرد بھی بے ہوشی کی حالت میں ملا ہے۔واقعے کے حوالے سے وزیرِ داخلہ سندھ نے ایس ایس پی ضلع شرقی سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیرِ داخلہ سندھ نے انہیں ہدایت کی ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔
ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغوا ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ اسپتال سے گئی تھیں، رات گئے تک گھر نہیں پہنچیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر وردہ کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹی نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوایا تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلا م آباد،کابل (صباح نیوز) پاکستان سے متّصل افغانستان کے سرحدی علاقے سپن بولدک میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جھڑپوں میں 4افغان شہری ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔ قندھار میں ڈاکٹروں نے بی بی سی کو تصدیق کی کہ گزشتہ رات کی جھڑپوں میں چار شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ سپن بولدک کے محکمہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ صبح سپن بولدک کے مقامی لوگوں نے بی بی سی کو بتایا کہ علی الصبح حالات قدرے پرسکون رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رات گئے تک لڑائی ہوتی رہی لیکن بعد میں لڑائی رک...