اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے  رہنما سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سیاست اب کارکردگی نہیں بلکہ شور، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو چکی ہے۔

ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  خیبر پختونخوا میں بدامنی، معاشی ابتری، بے روزگاری اور صحت و تعلیم کی بگڑتی صورتحال پی ٹی آئی کی مسلسل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، مگر صوبے کو درست کرنے کے بجائے ان کی قیادت پنجاب آ کر سیاسی ڈرامہ رچا رہی ہے۔

عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے برسوں خیبر پختونخوا پر حکومت کی، مگر عوام کو نہ امن ملا، نہ روزگار، نہ بہتر سہولیات۔ آج بھی صوبہ تجربات اور نااہلی کی بھینٹ چڑھا ہوا ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں عملی گورننس اور ترقی کا تسلسل واضح فرق دکھاتا ہے۔

واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود  اس  بار  پاکستان کو   واضح  سفارتی  سبقت  حاصل  ہوئی، معروف برطانوی اخبار کی رپورٹ

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن