2026-06-02@21:04:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1844

«کہ افغان»:

(نئی خبر)
    ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جن عمارتوں میں فائر سیفٹی انتظامات نہیں انہیں نوٹس جاری کر رہے ہیں، 6 عمارتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب صدرگل پلازا تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا، مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے ہوئے تھے۔ تنویر پاستا کا مزید...
    بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرک پر چارہ لدا ہوا تھا جس میں 12 مزدور سوار تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان،  مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ  سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک اپنی متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں اور یہ پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔وزرائے خارجہ نے صدر ٹرمپ کی قیادت میں امن کے لیے کی...
     پاکستان،  مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ  سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک اپنی متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں اور یہ پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔ وزرائے خارجہ نے صدر ٹرمپ کی قیادت میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کی...
    پاکستان، سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تمام ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس فورم میں شمولیت کے حوالے سے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی اعلامیے کے مطابق رکن ممالک اپنی آئینی اور قانونی ضروریات کے تحت شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ????PR No.2️⃣3️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣ Joint Statement...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں میں موجود لوہے کی درازوں اور لاکرز سے رقومات نکل رہی ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید کھوسو نے کہا کہ متاثرین کی ایک چیز امانت ہے۔  انہوں نے بتایا کہ گل پلازا کا ملبہ لے کر نکلنے والے دو ڈمپر غائب ہوگئے۔ جلد پتہ لگالیں گے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دو ڈمپروں کے غائب ہونے کی خبر کو مسترد کردیا۔...
    کراکری دکان کے مالک سلمان کا کہنا ہےکہ دکان سے ہم نے خود 14 افراد کی باقیات نکالی ہیں، ہماری دکان میزنائن فلور پر ہے، واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملبہ ہٹانےکا کام روک...
    ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں دم گھٹنے اور جھلسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 سے زائد شہری اب بھی لاپتا ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے مزید ایک لاش برآمد ہوئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران کچھ انسانی باقیات بھی ملیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہے ملبہ نہیں اٹھایا جائے گا، کیونکہ انسانی جانوں کا معاملہ انتہائی حساس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پلازہ کے گرے ہوئے حصے میں دھوئیں اور شدید گرمی کے باعث مشکلات...
    کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہوا اس وقت تک ملبہ نہیں اٹھایا جا سکتا، جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرا کر ملبہ اٹھا لیا جائے گا۔ گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے انفرمیشن ڈیسک قائم کر دی تھی اور تمام سہولیات دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گل پلازہ کا سالم حصہ بھی سرچ کیا جا رہا ہے لیکن فی الحال عمارت کے گرے ہوئے حصے کی طرف توجہ ہے، عمارت کے درمیان میں جانے کا راستہ بنایا جا رہا ہے۔ جاوید نبی کھوسو نے کہا...
    ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں تکنیکی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے، کوشش ہے جلد از جلد لاشوں کی شناخت ممکن ہو۔جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جب آپریشن مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے، جب تک ایک بھی لاپتہ شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا۔ سانحۂ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاریگل پلازہ آتشزدگی میں 28...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ پر سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی عرب نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں، حکومتِ پاکستان اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔امریکی قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے، جبکہ ریسکیو اور فائر فائٹر اہلکاروں کی جرات، قربانی اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔چینی قونصلیٹ جنرل نے بھی گل پلازہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور زخمیوں کے لیے نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔دوسری جانب سانحہ گل پلازہ میں جاں...
      کابل میں مہلک دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ وہاں موجود چینی شہریوں کو سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ China strongly condemns the deadly blast at a Chinese restaurant in #Kabul yesterday. China has urged Afghanistan to make every possible effort to save and treat the injured, do more to keep Chinese nationals, projects and institutions safe, get to the bottom of the attack, and… pic.twitter.com/lb5UMwvoKN — CHINA MFA Spokesperson 中国外交部发言人 (@MFA_China) January 20, 2026 چین نے کابل میں داعش کے حملے کے بعد افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ اور خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو وہاں...
    کوئٹہ(آئی این پی )  بلوچستان کی کابینہ نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم رولز 2025 کی منظوری دے دی۔  رولز کی منظوری کے بعد بلوچستان میں حراستی مراکز قائم کیے جا سکیں گے جہاں سکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے شبے میں پکڑے گئے مشتبہ افراد کو رکھا جائے گا۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعلی سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر)چار روز سے گل پلازہ کے باہر بیٹھے بوڑھے باپ کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آگئی ، غمزدہ باپ کا کہنا ہے کہ گھر والوں سے بہانے بنارہا ہوں عارف مل جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی مرکز “گل پلازہ’’ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے چار روز گزر جانے کے باوجود ملبے تلے زندگی کی تلاش جاری ہے. جہاں ریسکیو ورکرز عمارت کا ایک ایک کونہ چھان رہے ہیں، وہی عمارت کے باہر اپنے پیاروں کے منتظر سینکڑوں افراد کی آنکھیں پرنم ہیں۔متاثرہ عمارت کے باہر بیٹھے بوڑھے محمد رفیق کی کہانی دل دہلا دینے والی ہے، وہ گزشتہ چار روز سے اپنے 22 سالہ بیٹے عارف کی تلاش میں...
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس آئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کےساتھ بھی ملاقات کی تھی،ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کےکیسز سماعت کیلئے مقرر کئے جائیں ۔ بیرسٹر گوہر نےمزیدکہا 26 آئینی ترمیم کے بعد سےبانی کےکیسزکی سماعت نہیں ہوئی،آج بانی سے ملاقاتوں کادن ہے،وکلا اورفیملی ممبران اڈیالہ جیل جائیں گے،ہمارا مطالبہ ہےکہ قانون پر عمل کرتے ہوئے بانی سے ملاقاتیں کروائی جائیں۔
    پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بدنظمی کی نذر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس میں بلائے گئے اجلاس میں ایک خاتون سینیٹر اورپارلیمانی لیڈر شاہد خٹک میں تلخ کلامی ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت پر شاہد خٹک نے اظہار ناراضگی کیا۔ شاہد خٹک نے ڈاکٹر زرقا سہروردی سے کہا کہ آپ نے 26 ویں ترمیم میں حکومت کا ساتھ دیا،آپ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتیں، آپ میری موجودگی میں اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتی، جس پر انہوں نے میں 26 ترمیم میں حکومت کو ووٹ نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رزقا کے اجلاس میں جانے سے انکار پر شاہد خٹک اجلاس چھوڑ کر چلا گیا، معاملہ بگڑتا تو دیکھاتو...
    ---فائل فوٹو  تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی کی رکھا ہوا ہے، ہم نے چیئرمن سینیٹ کو خط لکھا ہے، ہر فورم پر رجوع کیا۔دوسری جانب علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ بغیر قانون کے آپ معاشرے میں کسی کو انصاف نہیں دے سکتے، ایک قیدی کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی فیملی سے ملاقات کرے۔سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ چپ...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔  خیبرپختونخوا،  تیل و گیس ذخائر...
    ممتاز عالم مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے، بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ تحقیق ضروری ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے۔مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کا شکار ہو کر رخصت ہوگئیں، کتنے متوسط درجے کے تاجروں کا اربوں کا نقصان انہیں قلاش بنا گیا۔ گل پلازا آتشزدگی، متاثرین کا ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہمتاثرین کا کہنا ہے کہ اب تک پیاروں کی اطلاع نہیں ملی۔ متاثرین نے ریسکیو ورکرز کی جانب سے...
    کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ کے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم متاثرہ خاندانوں نے ریسکیو کی رفتار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحے میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 83 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو آپریشن اور متاثرین کے مطالبات ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہوچکے ہیں اور ملبہ ہٹانے کے ساتھ لاشیں نکالنے کا عمل جاری ہے۔ تاہم لاپتا افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کئی دن گزرنے کے باوجود ان کے پیاروں کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔گل پلازہ میں ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں تک پہنچ چکے ہیں جہاں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ملبہ ہٹانے کا عمل بھی مسلسل کیا جا رہا ہے۔ آگ کے باعث گل پلازہ سے متصل عمارت کے پلرز بھی متاثر ہو کر ٹیڑھے ہو گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے دفتر میں لاپتہ افراد کی فہرست آویزاں کر دی گئی ہے۔ مزید 12 نام شامل ہونے کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 83 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 29 افراد کی موبائل لوکیشن گل پلازہ کے...
    فوٹو: اے پی پی  ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سے ملنے والی ایک اور لاش کی شناخت ہوگئی، لاش کی شناخت تنویر احمد خان ولد ابوالکلام کے نام سے ہوئی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ تنویر احمد کورنگی نمبر 4 کا رہائشی تھا،  متوفی تنویر احمد گل پلازہ میں سیلز مین تھا، متوفی کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی موجود تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت اس کے پاس سے ملنے والے شناختی کارڈ سے ہوئی ہے، اب تک 7 افراد کی لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔خیال رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 71 تاحال...
      کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے خون اور بکل سواب کے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں، جبکہ سیمپلز متعلقہ لیبارٹری کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے کراس میچنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق اب تک چھ لاشوں کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں جبکہ 9 لواحقین کے ڈی این اے...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئی، آگ لگنے کے فوری بعد مارکیٹ کےاندر دھواں بھر گیا، دکانوں کے اندر سے لوگ سامان پر چڑھ کر باہر نکلنےکی کوشش کرتے رہے۔ویڈیو میں دکاندار مارکیٹ کا بند دروازہ توڑنے کا کہہ رہا ہے، کچھ لوگ گل پلازا کی چھت پر پہنچے، موبائل فون سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔حکام کے مطابق اب دوسری منزل پر ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا، پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن کے دوران بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال...
    اسپین میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین کے جنوبی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دوسری ٹرین بھی ڈی ریل ہو گئی۔ حادثے کے باعث دونوں ٹرینوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے میں 21 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ زخمی ہونے والے 100 افراد میں سے 21 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ جاں بحق افراد میں میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔ حادثے کے وقت ایک ٹرین میں 300 سے زائد جبکہ...
    —فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ غلطیوں کو درست کرنے کے لیے انکوائری کریں گے، سانحہ گل پلازا میں جس کی غلطی ہوئی، انہیں سزائیں ہوں گی۔گل پلازا میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمشنر کراچی کی سربراہی میں اس واقعے کی انکوائری کروائیں گے، یہ انکوائری کسی کے پیچھے پڑنے والی نہیں ہو گی۔مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر انکوائری میں تخریب کاری کے شواہد ملے تو اس پر ایکشن ہوگا، انکوائری میں اصل توجہ اپنی غلطیوں کو ٹھیک کرنے پر ہو گی، اگر ضرورت پڑی تو انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بھی بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ...
    اسلام آباد ( ملک نجیب ) مری روڈ رابی سینٹر کے قریب پیش آنے والے شدید روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر روڈ کے درمیان موجود ڈیواڈر کو کراس کر کے مخالف سمت سے آنے والی ایک کار اور موٹر سائیکل سواروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی دو افراد جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینسوں کے ذریعے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا، جبکہ...
      کراچی کے مصروف ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ سانحے کے بعد لاپتا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے باوجود خدشہ ہے کہ ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہو سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:فائر فائٹر فرقان علی، جو باپ کی روایت نبھا کر گل پلازہ کی آگ بجھاتے امر ہوگئے سندھ حکومت کے ہیلپ ڈیسک کے مطابق گل پلازہ سانحے میں لاپتا افراد کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 70 لاپتا افراد کا اندراج کیا گیا تھا، جبکہ آج مزید 3 افراد کے...
    MADRID: یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں. برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق شدید تصادم میں 21 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 21 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی جانبر نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ایک ٹرین میں 300 سے زائد جبکہ دوسری ٹرین میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔ تصادم کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ڈبے ایک...
    ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں، شہر کے تحفظ اور بہتری کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو مافیا کہنا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے، جماعت اسلامی اپنے بلدیاتی دور کی کارکردگی پر جواب دے۔یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے گل پلازا کے دورے پر کہا تھا کہ قبضہ میئر  23  گھنٹے بعد گل پلازا پہنچے۔حافظ...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے تھا اور یہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارا گیا۔ جبکہ اس کے قبضے سے ایس ایم جی اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن ابھی جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے سی ٹی...
    کراچی (نیوز ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی جبکہ 5 کی حالت تشویشناک، متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے۔ دھوئیں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز، اسنار کل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،...
    فوٹو: اسکرین گریب  کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ 8 فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،  آگ شاپنگ پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی، آگ نے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، شاپنگ پلازہ گراؤنڈ ، میز نائن پلس دو فلور پر مشتمل ہے۔ فوٹو: اسکرین گریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-2 نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معمولی زبانی تکرار خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی، جس کے باعث فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔افسوسناک واقعہنظام پورہ جبی میں پیش آیا جہاں گاڑی کو راستہ نہ دینے پر معمولی تکرار شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی۔تصادم کے دوران فائرنگ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جبی کے چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی شخص کواسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ تھانہ نطام پور پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
     ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں،ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں کہ دہشت گردوں کو وسائل دشمن کے ذریعے پہنچ رہے ہیں، اس وقت ملک میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔  قومی پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیامِ پاکستان میں علما کرام اور اقلیتی برادری نے بھرپور کردار ادا کیا جبکہ آزادی کے وقت لاکھوں لوگوں نے وطن کی خاطر قربانیاں دیں۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی   وزیراعظم...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پی ٹی آئی کی قیادت کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس اور وفاق کو سہیل آفریدی کیساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان  نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں جا کر ہم حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں،  میں نے پارٹی کو تجویز دی کہ قائمہ کمیٹیوں سے نکلنے  کے  فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں میں حکومت کی جو مرضی آتی ہے قانون پاس کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قائمہ کمیٹیوں میں پارٹی واپس جاتی ہے تو اس سے پی ٹی آئی کا کردار مضبوط ہو گا،اپوزیشن کمیٹیاں حکومتی اقدامات پر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، انہوں نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات بھی دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تربیت اے ایس پیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دیے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا، زیرِ تربیت...
    کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق طویل اور دشوار آپریشن کے بعد ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبنے سے 7 افراد موقع پر ہی جان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ہولناک ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ ایک خاتون اور معصوم بچے سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں اور پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو جناح اور عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔منگھوپیر میں ‘اجتماع گاہ’ کے قریب جائیداد کے دیرینہ تنازع پر ملزم نصیب خان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 22 سالہ نوجوان احسان اللہ جاں بحق جبکہ 5 سالہ بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے سپرہائی وے محمدی گوٹھ کے قریب...
    فائل فوٹو جماعت اسلامی کے امیر حافظ  نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پچھلے تین چار سالوں سے حیلے بہانوں سے ٹالے جارہے ہیں، بیوروکیسی تمام تر چیزوں کو لے کر چل رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں درخت کاٹنے کی مذمت کرتے ہیں، حکومت کو اس کا جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ بات کہنا کہ 40 ہزار درخت لگادیے بےوقوف بنانے والی بات ہے، یہ کیا بات ہوئی کہ آپ درخت کاٹ دیں اور اس کی جگہ چھوٹی چھوٹی ٹہنیاں لگادیں۔حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کے آرڈیننس کو منسوخ ہونا چاہیے، 15 فروری کو الیکشن ہونا چاہیے۔ آپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومت کا سب سے بڑا خرچ ہے، تاہم بہتر منصوبہ بندی اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال سود کی مد میں 850 ارب روپے کی بچت ممکن بنائی گئی جبکہ رواں مالی سال بھی اس مد میں مزید بچت کی توقع ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر رہیں جبکہ رواں مالی سال کے دوران یہ 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن پر مسلسل عمل کر رہی ہے، ٹیکس قوانین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم اہل رابطہ پل کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد کے ذریعے اُڑا دیا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور علاقے کا میران شاہ سمیت دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔زرایع کے مطابق نامعلوم عناصر نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا، جس کے بعد زور دار دھماکے سے پل زمین بوس ہوگیا۔ پل کی تباہی کے باعث لاکھوں افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ آمد و رفت کا اہم ذریعہ بھی بند ہو چکا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پل نہ صرف عوامی نقل و حرکت بلکہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے...
    جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی...
    بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی عسکری نقل و حرکت کی مکمل نگرانی حاصل تھی۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو یہ معلوم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا طیارہ، کون سی...
    ویب ڈیسک: پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین سفر کی سہولت فراہم کردی، مسافروں کے لیے ایئر ٹو ریل سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے پرواز سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر ریل سروس سے مزید سفر کرسکیں گے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک ریل کے ذریعے رسائی ممکن ہوگی، برطانیہ میں 50 سے زائد شہروں تک ایسیس ریل سروس کے ذریعے سفر ممکن ہوگا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان یا ٹی ٹی پی کی وکالت کرنے کے بجائے صوبے میں امن و امان کے قیام پر توجہ دے۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی کو اپنی ہی حکومت سے دہشت گردی کے ثبوت مانگنے ہیں تو انہیں افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سہیل آفریدی کا افغانستان کے حق میں بیان، کن بڑے واقعات میں افغان ملوث نکلے؟ گورنر نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے بندوبستی اور ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں...
    —فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورے سے قبل سیکیورٹی تھریٹ موجود تھا، جس سے انہیں آگاہ کیا گیا تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا گیا، طے شدہ روٹس اور مقامات کے برعکس دورے کیے گئے۔شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطہ کر کے ان سے پروگرام لیا، پہلے دن ہی انہیں کہا تھا کہ ان علاقوں میں جائیں، ان علاقوں میں نہ جائیں، یہاں تھریٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پولیس پر پتھراؤ، میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان اور صحافیوں سے بدسلوکی کے واقعات پیش آئے، سیکیورٹی صورتِ...
    فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، وہاں سے لیپ ٹاپ سمیت ساری اشیاء اٹھا کر لے گئے۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ  آج سے 15 روز پہلے آئی نائن میں این سی سی آئی اے نے چھاپہ مارا۔ میں خود وہاں گیا، اس دفتر پر لکھا ہے کہ یہ این سی سی آئی اے نے سیل کیا۔انہوں نے کہا کہ اس...
    سال 2025 میں صوبے میں 22 شہریوں کی کتوں کے کاٹنے سے ہلاکت اور 29 ہزار افراد زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سندھ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے اور ریبیز پروگرام کے تحت ویکسین کی عدم دستیابی کے معامل پر درخواست گزار طارق منصور ایڈووکیٹ نے آئینی بینچ کو تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے۔ عدالت نے سندھ حکومت اور دیگر فریقین سے چار ہفتوں میں رپورٹس طلب کرلی ہے۔ طارق منصور ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ عدالت نے 2024 میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کرنے اور ریبیز کنٹرول پروگرام شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالتی احکامات کے باوجود سندھ حکومت نے ریبز کنٹرول پروگرام شروع نہیں کیا۔ درخواست گزار نے کہا کہ کے...
    اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ بے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات...
    افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ پاکستان میں داخل ہوگئے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پاکستانی طلبہ طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 28 طلبہ کی پاکستان آنے کی درخواست ملی ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر سے طورخم سمیت تمام گزر گاہیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے علما متفق ہیں اب کوئی مسلح جنگ نہیں، مسلح گروہوں کو بھی اب غور کرنا چاہیے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، کسی کے پیچھے لگ کر منفی بات ڈھونڈنا شریعت کے خلاف ہے، آپ کی ہربات میں حقائق اور سچائی ہونی چاہیے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم زبردستی کسی کے دل میں اپنا اعتماد نہیں ڈال سکتے، سیاست بدلتی رہتی ہے،نظریات بھی بدلتے رہتےہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں کوئی منتخب حکومت نہیں،گالیوں کی سیاست اب بدبودار اور بدنام ہوچکی ہے، اسلامی...
    ویب ڈیسک: پشاور میں لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ ے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا۔
    پشاور: لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ بے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا۔
    اسلام آباد: جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے المناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ شادی کا گھر مکمل طور پر منہدم ہو گیا جبکہ ملبہ قریبی گھروں تک جا گرا، جس سے مجموعی طور پر 4 مکانات متاثر ہوئے۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہماچل پردیش کے سرمور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ رونما ہوا،جس میں ایک پرائیویٹ بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بس شملہ سے کپوی جا رہی تھی۔ ہری پوردھار سے 100 میٹر پہلے اچانک ڈرائیور بس پر کنٹرول کھو بیٹھا اور گاڑی 100 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے وقت بس میں 66 افراد سوار تھے، جن میں سے 14 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 52 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس...
    بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعے کے روز ضلع سرمور میں پیش آیا، جہاں کپوی سے شملہ جانے والی مسافر بس ہری پوردھر کے قریب ایک خطرناک موڑ پر ڈرائیور کے قابو سے نکل کر پہاڑی سے نیچے گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے وقت بس میں مسافروں کی بڑی تعداد سوار تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور دشوار گزار پہاڑی علاقے میں...
    ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی تاکہ متاثرہ افراد اپنی مرضی کے مطابق رہائش اختیار کر سکیں۔ نادرا اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں ابتدائی چار روز میں ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن اور نقل مکانی کا عمل 25 جنوری تک جاری رہے گا، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں گیس لیکج کے باعث ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور خاتون و بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ عمارت کی پہلی منزل پر واقع ایک فلیٹ میں پیش آیا، جہاں گیس کے اخراج کے باعث دھماکا ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کی شدت سے فلیٹ کے اندر موجود سامان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ آس پاس کے رہائشی بھی گھروں...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور مزاحمت کی کال کا مینڈیٹ محمود خان اچکزئی اور علامہ صاحب کو دیا گیا ہے۔ مذاکرات اور مزاحمت سے...
      اسامہ ملک :کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں ہِبا ہوم نامی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق دھماکے سے فلیٹ میں شدید تباہی ہوئی، گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دروازہ ٹوٹ کر دور جا گرا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ زلزلے کا گمان ہوا، جس کے فوراً بعد آگ پھیل گئی اور اپنی مدد آپ کے تحت ابتدائی ریسکیو کیا گیا، بعد ازاں ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ عمارت چار منزلہ ہے جس میں ہر فلور پر پانچ چھوٹے فلیٹس بنے...
    کراچی:  محمودہ آباد نمبر 04 اللہ والا شیر مال ہاؤس کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکو کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، جس کی عمر تقریباً 28 سال بتائی جارہی ہے۔ ایدھی کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 40 سالہ حماد ولد غلام علی، 24 سالہ علی ولد سعید اور 12 سالہ عرش ولد مدثر شامل ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ...
    چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
    ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیے گئے جبکہ اب تک 47 افراد ہلاک اور تقریباً 2500 گرفتار ہو چکے ہیں، جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ایران میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے اور ترکیے نے استنبول سے تہران جانے والی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان ...
    فائل فوٹو  پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر سرکل پر خاتون نے مبینہ نازیبا گفتگو کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کی شکایت لے کر دفتر گئی تو افسر نے نازیبا گفتگو کی، متاثرہ خاتون کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ معاملےکی تحقیقات کی جائے گی، الزام ثابت ہونے پر کارروائی ہوگی۔دوسری جانب ڈی ایس پی صدر سرکل نے خاتون کےالزامات کی تردید کردی۔
    برطانیہ میں پہلی فیکس مشین کے استعمال کو 180 سال گزرنے کے باوجود انگلینڈ کے 3 این ایچ ایس ٹرسٹس اب بھی روزمرہ امور میں اس پرانی ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں موجود 205 این ایچ ایس ٹرسٹس میں سے صرف 3 ادارے اب بھی فیکس مشینیں استعمال کر رہے ہیں، جن میں لیڈز، برمنگھم اور شریوسبری اینڈ ٹیلفورڈ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل دنیا میں مستعمل نشان ’ @‘: جانیے اس کا مطلب اور ہزاروں سال پرانی دلچسپ تاریخ ویس اسٹریٹنگ کے مطابق لیڈز اور برمنگھم کے اسپتالوں نے آئندہ 12 ماہ میں فیکس مشینوں کا مکمل خاتمہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے، جبکہ...
    معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی فیملی اور نجی معاملات کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں اور تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے سالے شیخ عون پر سخت تنقید کی ہے اور کہا کہ ان کے پاس متعدد ریکارڈنگز اور اسکرین شاٹس موجود ہیں جو صورتحال کی مکمل وضاحت کر سکتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سالے شیخ عون کی چیٹ شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ میں خاموشی توڑ رہا ہوں۔ میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اس طرح سوشل میڈیا پر لاؤں لیکن اب بہت ہو چکا۔ یہ بھی پڑھیں: رجب...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق...
    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
    وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔ پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دہشت گری کا حقیقت میں خاتمہ کرنا ہے تو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلوں نے جینا اجیرن کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 14 سال سے خیبر پختونخوا کے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، ان کی آنکھوں میں عوام کے درد کے آنسو ہیں، ڈر کے نہیں۔
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں سے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو بھی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ فرانس کے 2الگ الگ علاقوں میں 5 افراد کی موت ہوئی، جبکہ بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو میں بھی ایک خاتون ہلاک ہوئی۔ اس کے علاوہ یورپ بھر میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے...
    مکہ پولیس نے ایک مساج پارلر میں 5 غیر ملکی افراد کو گرفتار کیا، جن پر عوامی شائستگی اور اخلاق کے خلاف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ مزید پڑھیں:سعودی قیادت کی ہدایت: غزہ کے عوام کے لیے ہوائی، بحری اور زمینی امدادی کارروائیاں تیز خبر رساں ادارے سعودی گزٹ کے مطابق گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پروسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مکہ میئر کی جانب سے پارلر کے خلاف ضابطے کی خلاف ورزی پر سزا دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں:2026 ورلڈ کپ سے پہلے ہی سعودی عرب فٹبال کی دنیا کی سپر پاور بن گیا یہ گرفتاریاں جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے کمیونٹی سیکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات...
    چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس کے کھائی میں گرنے سے ہولناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں مسافر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تلہ گنگ میں کوٹ پٹھان کے قریب پیش آیا جہاں اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس توازن کھو بیٹھنے کے باعث کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 27 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی...
    پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابل تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، یہ پیغام پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹرٹیجک مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں دیا گیا۔ دونوں ممالک سی پیک کا اپ گریڈ ورژن بنائیں گے، صنعت، زراعت، کان کنی، بینکنگ اور مالیاتی شعبوں میں تعاون کو مزید تیز کریں گے۔  پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو اگر عصرِ حاضر کی عالمی سیاست کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ  6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ  بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
    معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
    ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔  پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے نام نہاد سندور آپریشن میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا ہونا دنیا بھر نے دیکھا، بھارت نے معرکہ حق کے بعد دہشت گردی کو خوب ہوا دی۔  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ ہندوستان کون ہوتا ہے کہ ہمارے کسی شہری کو نشانہ بنائے۔ یہ حق ہندوستان کو کسی نے نہیں دیا کہ...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پائیدار اور مستقل امن کے لیے جامع اور ہمہ گیر پالیسی کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مل کر بیٹھیں گے تو مؤثر پالیسی بنے گی اور امن بحال ہوگا۔
    اسلام آباد: پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغامدیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کیخلاف استعمال نہ ہو۔ یہ پیغام پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹرٹیجک مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام پر جاری ہونے والے ایک مشترکہ اعلامیے میں دیا گیا۔ فریقین نے افغان معاملے پر قریبی رابطے اور ہم آہنگی برقرار رکھنے اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تاکہ افغان حکومت کو ایک جامع سیاسی ڈھانچہ بنانے، معتدل پالیسیاں اپنانے، ترقی...
    فرانس کی فوجداری عدالت نے خاتونِ اول بریجیٹ میکرون کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی اور توہین آمیز معلومات پھیلانے کے مقدمے میں 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں ثابت ہوا کہ ملزمان نے آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ بے بنیاد دعوے پھیلائے کہ بریجیٹ میکرون کی پیدائش مرد کے طور پر ہوئی تھی اور ان کا نام جین مائیکل ٹروگنیس تھا۔ عدالت نے ان دعوؤں کو من گھڑت، گمراہ کن اور کردار کشی پر مبنی قرار دیا۔ فرانس کی عدالت نے تمام ملزمان کو 8 ماہ قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ سزا پانے والوں میں 8 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ قید کے ساتھ ساتھ...
    اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا، سب نے متفقہ طور پر کہا ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اور آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، جس طرح آج پی ٹی آئی ڈٹی ہے کوئی سیاسی جماعت نہیں ٹک سکے گی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ایمان مزاری صاحبہ کا نام لیا کیونکہ مزاحمت کے...