لنڈی کوتل: گیس لیکج کے باعث دم گھنٹے سے ایک شخص جاں بحق، 4افراد بے ہوش
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
ویب ڈیسک: پشاور میں لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔
ے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔
بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: بے ہوش
پڑھیں:
مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔