2026-07-24@13:49:08 GMT
تلاش کی گنتی: 4335

«ئی ڈومین»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈاکس کے فشری مقام سے ایک 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جس نے مقامی کمیونٹی میں غم و صدمے کی لہر دوڑا دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور امدادی اداروں نے بتایا کہ ڈاکس کے فشری مقام سے برآمد ہونے والی بچی کی لاش کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایچ او ڈاکس نند لال کے مطابق بچی منگل کی شام تقریباً 6 بجے گھر سے نکلی تھی اور اس کے بعد لاپتہ ہو گئی، وہ مچھر کالونی کے جنگل کے قریب رہائش پذیر تھی اور ذہنی توازن میں کچھ مشکلات کا شکار تھی۔بدھ کی صبح اسے سمندر کے کنارے ڈوبی ہوئی حالت...
    واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس کی آمدنی کو وہ خود کنٹرول کریں گے اور اسے امریکی اور وینزویلا کے عوام کے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہ وہ اس منصوبے پر کام شروع کریں اور تیل کو امریکی بندرگاہوں پر پہنچایا جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشن پر غور کر رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدے دار کے مطابق...
    کراچی: ڈاکس کےعلاقے فشری میں سمندر سے 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ متوفیہ بچی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ڈاکس تھانے منتقل کیا گیا جہاں متوفیہ بچی کی شناخت  انیسہ دختر محمد علی کے نام سے کی گئی۔ متوفیہ بچی مچھر کالونی میں جنگل کے قریب رہائش پذیر تھی، ایس ایچ او ڈاکس نند لال کے مطابق متوفیہ بچی منگل کی شام 6 بجے گھر سے نکلی تھی اور لا پتہ ہوگئی۔ متوفیہ بچی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، صبح بچی کی لاش سمندر سے ڈوبی ہوئی ملی، ایس ایچ او نے بتایا کہ بچی کے ساتھ زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے...
    مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک واضح پیغام دیا ہے کہ ایکس مین اب مکمل طور پر مارول سنیماٹک یونیورس میں واپس آ چکے ہیں۔ December 18, 2026. #AvengersDoomsday pic.twitter.com/PTeF4fPADR مزید پڑھیں ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی ایونجرز: ڈومز ڈے کا ٹیزر لیک، اسٹیو راجرز کی واپسی سمیت اہم انکشافات — Marvel Studios (@MarvelStudios) January 6, 2026 اس سے قبل کرس ہیمسورتھ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کو لے کر دلچسپ اور طنزیہ منظرنامہ سامنے لائے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ مودی مجھ سے ملاقات کے لیے آئے اور کہا کہ سر، کیا میں آپ سے مل سکتا ہوں؟ یہ بھی پڑھیں: نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے ہچکچانے لگے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جی ہاں۔ میرے ان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ وہ مجھ سے زیادہ خوش نہیں ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اب وہ کافی زیادہ ٹیرف ادا کر رہے ہیں کیونکہ وہ تیل نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
    اپنے بیان میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ عالمی استکباری قوتوں کیجانب سے رہبر معظم کیخلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کو پاکستان کی زرد صحافت آگے بڑھانے سے اجتناب کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جیکب آباد کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس جامعہ المصطفیٰ خاتم النبیین جیکب آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی، ممبر صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی مولانا منور حسین ساجدی اور صوبائی صدر عزاداری ونگ محترم سید غلام شبیر نقوی نے خصوصی شرکت کی، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر نظیر حسین جعفری، ظہیر عباس جعفری، عزاداری ونگ ضلعی صدر سید محمد علی اصغر شاہ، سید بشیر حسین شاہ، علماء ونگ کے...
    لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ...
    سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا اللہ وزیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فدا وزیر جب اپنے دفتر پہنچے تو پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس سے انکی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔
    انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں سے دریا ابل پڑے اور ڈیم کے بند ٹوٹ گئے جس سے سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلابی ریلے میں کیچڑ اور ملبہ بھی شامل ہوگیا جس نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ سیلاب کے تیز بہاؤ کے باعث متعدد مکانات، پل اور سڑکیں بہہ گئیں جب کہ جو علاقے سیلاب سے بچ گئے وہاں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ مسلسل بارشوں کے باعث بعض دیہی علاقوں میں رابطہ منقطع ہوچکا ہے جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ریسکیو ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ سیلاب اور بارشوں میں کم از کم 16...
    ڈیلسی روڈریگز نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی گرین لینڈ امریکی دفاع کیلئے ضروری ہے ،امریکی صدرکی نائب صدر وینزویلا کو دھمکی واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوبارہ حملہ کر دے گا’ ٹرمپ نے وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی’ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے، گرین لینڈ امریکی دفاع کیلئے ضروری ہے’ بھارتی وزیراعظم مودی مجھے خوش کرنا چاہتے تھے’ہم ان پر بہت جلد محصولات بڑھا سکتے ہیں، انڈیا پر مزید ٹیرف بڑھانا بہت برا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ جنوبی امریکی ملک میں دوبارہ امریکی آئل کمپنیوں کی واپسی کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی کے لیے کیا چیلنجز پیدا کرسکتے ہیں؟ تاہم، امریکا کی 3 بڑی آئل کمپنیاں ایکسن موبل، کونوکو فلپس اور شیورون کا کہنا ہے کہ مادورو کی گرفتاری سے قبل یا بعد میں وائٹ ہاؤس کے ساتھ ان کی کوئی باضابطہ بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )لیاقت ٹائون ٹنڈوجام میں سندھی ادبی سنگت کے زیر اہتمام 273ویں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام میں مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل تخلیقات پیش کی گئیں شوق پنجتنی نے اپنا غزل پیش کیا، جبکہ پروفیسر محرم قنبرانی نے غزل پیش کی جسے حاضرین نے بے حد سراہا عبد الرسول عباسی نے نثری نظم سنائی، عنایت لغاری نے غزل پیش کی، پروفیسر مٹھل جسکانی نے نثری نظم کے ذریعے اپنے فکری پہلوؤں کا اظہار کیا جبکہ ستایل سکندر نے غزل پیش کی۔ نشست کے اختتام سے قبل شاہ محمد شاد جمالی نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے کلام سے منتخب لطیف کے بیت (تحت الفظ) پڑھ کر محفل کو روحانی و فکری رنگ عطا کیا۔ تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہو ں نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئےکہی۔گستاوو پیٹرو کا کہنا تھاکہ میں نے ہتھیاروں کو ہاتھ نہ لگانے کی قسم کھائی تھی لیکن وطن کے لیے میں ایک بار پھر ہتھیار اٹھانے کو تیار ہوں۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ہفتے کے آخر میں فوجی کارروائی کے ذریعے پڑوسی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو حراست میں لیا۔واضح رہے کہ امریکی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سپر جینئس قرار دے دیا۔ امریکا میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک 80 فیصد سپر جینئس اور 20 فیصد غلطیاں کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک نیت آدمی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ اور ایلون مسک نے ہفتے کو مار اے لاگو میں ساتھ میں کھانا کھایا۔ اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے لکھا تھا کہ اس نے صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ایک خوبصورت ڈنر کیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) ٹنڈو آدم میں اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام 250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں، جہیز اور کھانے کا بھی انتظام ہزاروں افراد کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میں سماجی تنظیم اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 ویں اجتماعی شادیوں کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس کے دوران 250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں۔ تقریب میں 100 مسلمان، 100 ہندو اور 50 عیسائی جوڑوں کو ان کے مذہبی طریقوں کیمطابق رشتہ ازدواج میں منسلک کیا گیا ٹنڈو آدم، شہدادپور، جھول، سنجورو، سانگھڑ، مٹیاری، ہالا، ٹنڈوالہیار، شہید بینظیر آباد، مورو، سکرنڈ، میرپورخاص ، کھپرو اور عمرکوٹ سمیت مختلف علاقوں سے دلہے اور دلہنیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
    فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اْن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ میرے پورے حلقے میں کوئی آبادی کوئی گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں سوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: مشیر وزیر اعظم اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کو سزا مل رہی ہے تو اسے اچھالا نہ جائے، یہ مکافاتِ عمل ہے اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔فیصل آباد کے علاقے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے، جن لوگوں نے انہیں ووٹ نہیں دیا وہ بھی درخواستیں جمع کروائیں، ان کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ ووٹ نہ دینے والوں کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی اور ان کی درخواستوں پر...
    اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام...
    وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم کے تحت عارضی طور پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قوم سے خطاب کے دوران ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے واحد اور آئینی صدر ہیں اور ان کی گرفتاری دراصل اغوا کے مترادف ہے۔ مزید پڑھیں: امریکی خواب پریشان: وینزویلا کے تیل ذخائر سے فوری فائدہ ممکن نہیں، ماہرین نے خبردار کردیا انہوں نے واضح کیاکہ وینزویلا کسی بھی صورت کسی بیرونی طاقت کی کالونی نہیں بنے گا۔ نائب صدر نے کہاکہ امریکی فوجی کارروائی کے بعد وینزویلا اپنے دفاع، قومی خودمختاری...
    لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)مشہور امریکی کامیڈین اور اداکارہ نکی گلیزر نے گولڈن گلوب ایوارڈز 2026 کی میزبانی سے قبل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے متعلق اپنے ممکنہ لطیفوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ نکی گلیزر نے بتایا کہ وہ اس سال کی تقریب کے لیے پیشگی تیاری کر رہی ہیں اور اسٹیج پر جانے سے پہلے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہیں۔ گفتگو کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ وہ لیونارڈو ڈی کیپریو کے حوالے سے پرانے اور بار بار دہرائے جانے والے مذاق سے گریز کریں گی، خاص طور پر ان کی کم عمر خواتین کے ساتھ تعلقات سے متعلق لطیفوں سے۔ نکی گلیزر کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کو کنٹرول میں رکھنے سے متعلق بیان کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے، جنہوں نے نعرے لگائے اور ’’وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں‘‘ کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی، جہاں مظاہرین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔اسی طرح پیرس میں بائیں بازو کے کارکنوں نے امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے وینزویلا کے جھنڈے لہرائے، جبکہ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں افراد نے صدر مادورو کی گرفتاری کے خلاف مارچ کیا۔روم میں اطالوی شہریوں نے وینزویلا میں امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ایک ٹویٹ میں علامہ راجا ناصر عباس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران کو دھمکی دینا اور وینزویلا پر فوجی حملے، بے باک رویّے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے  سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کو مکر و فریب اور جارحیت کا اظہار قرار دیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے علاقائی دفتر کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف حالیہ دھمکیاں اور معاندانہ پالیسیاں سفارت کاری کے بجائے دنیا کو بے وجہ تنازعات کی طرف لے جا رہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)الشفاء میڈیکل سینٹر ٹنڈوجام کی جانب سے ایشن کے تعاون سے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں جگر کے کینسر کے بارے میں لگایا گیا مین پوری گٹکا منشیات کا استعمال سے جگر کے امراض پیدا ہوتے ہیں تفصیلات کے مطابق الشفاء میڈیکل سینٹرپر مایشن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے تعاون سے سے جگر کے امراض کے متلق ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں جگر کے معروف ڈاکٹر صادق میمن جنرل فزیشن ڈاکٹر وفا انڑ،زنانہ امراض کی ماہر ڈاکٹر عائشہ الطاف، بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر نوید احمد میمن، جنرل فزیشن ڈاکٹر مہیش، کینسر کے امراض کی ماہر ڈاکٹر سورٹھ نے مریضوں کا معائنہ کیا مفت ادویات دی گئی اور الٹرا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا دیکھے گا، وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا چلائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس قسم کی کارروائی کبھی کسی نے نہیں دیکھی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا نے ایسا حملہ نہیں دیکھا، ہم نے ایران کی جوہری تنصیات کو بھی نشانہ بنایا ، آپریشن ہیمر کے ذریعے کی جوہری صلاحیت ختم کی گئی۔یہ بات انہوں نے وینزویلا پر حملے کے بعد اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہی۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو اہلیہ کے ساتھ رات کے اندھیرے میں گرفتار کیا گیا، مادورو اور ان کی اہلیہ دونوں کو امریکی انصاف کا سامنا کرنا...
    لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر اعلیٰ عہدے کے لیے لیفٹیننٹ کرنل نبیل کا نام تجویز کیا۔  صوبائی انجمنوں، محکموں اور خدماتی تنظیموں کے نمائندوں نے پھر انفرادی طور پر نامزدگی کی توثیق کی جس سے انہیں متفقہ حمایت حاصل ہوئی اور وفاق کی صفوں میں اتحاد کے ایک نادر مظاہرہ کا اشارہ ملا۔ سب سے اوپر تبدیلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد کی رخصتی کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کی ویڈیو لائیو دیکھی، بالکل جیسے کسی ٹی وی شو میں دیکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مادورو کی گرفتاری کی کارروائی فلوریڈا میں فوجی جنرلز کے ساتھ دیکھی گئی۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر امریکی حملے پر دنیا کو تشویش لاحق، یورپی ملک نے ثالثی کی پیشکش کردی انہوں نے مزید بتایا کہ مادورو کو نیویارک لے جایا جا رہا ہے، جہاں ان پر مین ہٹن کی عدالت میں منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت کیس چلے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس آپریشن کی خفیہ تیاری دسمبر کے آغاز سے کی گئی تھی،...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران وینیزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ آپریشن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر اس حوالے سے مزید تفصیلات آج رات پریسن کانفرنس میں بتائیں گے۔ دوسری جانب کولمبیا اور کیوبا نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا...
    کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی جہاں مقتول کی شناخت 32 سالہ رام جی ولد سچو کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او سچل شبیر حسین نے بتایا کہ واقعہ سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب قائم جھگیوں میں پیش آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ مقتول رام جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی حکام نے پُرامن مظاہرین کے خلاف تشدد کا راستہ اپنایا تو امریکا خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’سوشل ٹروتھ‘‘ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی صورت میں امریکا ان کے تحفظ کے لیے مداخلت کر سکتا ہےڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران میں پُرامن احتجاج کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا یا انہیں قتل کیا گیا تو امریکا ان کی مدد کے لیے آگے آئے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی انتظامیہ مظاہرین کو بچانے کے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں zohran mamdani امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی
    پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے کرنل نبیل احمد رانا کو متفقہ طور پر فیڈریشن کا نیا صدر اور ناجیہ رسول کو جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں سیکریٹری آرمی فٹنس اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کرنل نبیل احمد رانا کو بلامقابلہ فیڈریشن کا صدر منتخب کیا گیا۔ کرنل نبیل احمد رانا کھیلوں کے انتظامی امور میں مضبوط کمانڈ اور مؤثر مینجمنٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا انتخاب پاکستان میں تائیکوانڈو کے نظم و نسق اور ادارہ جاتی مضبوطی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ نومنتخب صدر پی ٹی ایف کرنل نبیل احمد رانا نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان کا اعتماد...
    سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا تھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے کہ "ہم جانے کے لئے بالکل تیار ہیں۔" اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر جواب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری احتجاج پر اگر امریکا نے مداخلت کی تو پورا خطہ اسکے نتائج بھگتے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ امریکی مداخلت افراتفری پھیلانے کے مترادف ہے۔ اس سے قبل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی یا انہیں تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا کہ ہم پوری طرح الرٹ ہیں، اور کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: ایران، البرز صوبے میں بم بنانے والے گروہ کے 14 ارکان گرفتار یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں گزشتہ 3 برس کی سب سے بڑی عوامی احتجاجی تحریک کے دوران مختلف صوبوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ مظاہرے معاشی بدحالی، کرنسی کی شدید گراوٹ اور بڑھتی ہوئی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے ہر وقت آمادہ ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔ تہران سمیت کئی شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لُرستان صوبے میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ درجنوں...
    GAMBIA: گیمبیا کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں سات افراد کی لاشیں برآمد اور 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جو ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن لے کر جا رہی تھی۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاشی اور بازیابی کا عمل ابھی بھی جاری ہے۔ یہ واقعہ دنیا کے سب سے خطرناک مہاجر راستوں میں سے ایک پر پیش آیا، جہاں زیادہ تر مغربی افریقی باشندے اسپین پہنچنے کے لیے کنری جزائر کے راستے سفر کرتے ہیں۔ محکمہ دفاع کے بیان کے مطابق کشتی آدھی رات کے قریب گیمبیا کے نارتھ بینک ریجن کے ایک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی اور بعد ازاں ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-4 لاہور( وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید،ذکر اللہ مجاہد،فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں 18 سال بعد 6، 7 اور 8 فروری کو حکومت پنجاب کی سرپرستی کو بسنت منانے کا اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ بسنت معاشرتی اقدار کے منافی ہے، اس پر پابندی ختم کرنا درحقیقت انسانی جانوں سے کھیلنے، قومی وسائل اور اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔ بسنت منانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوں گی تو اس کی ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی۔بسنت کو ثقافت کے...
    سٹی 42: حیدر آباد میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 کے تحت 90 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔   کشمنر حیدر آباد فیاض عباسی کے مطابق پتنگ بازی، پتنگ سازی، فروخت اور ذخیرہ کرنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق یکم جنوری سے 31 مارچ تک ہوگا۔  ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان نوٹیفکیشن کے مطابق  یکم جنوری سے 31 مارچ تک عوامی و نجی مقامات پر پتنگ اُڑانے، پتنگ اور ڈور کی خرید و فروخت، تیاری اور ذخیرہ اندوزی پر پابندی ہوگی، پتنگ بازی سے متعلق کسی بھی قسم کی سرگرمی یا اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی،خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ تھانے کا انسپکٹر دفعہ 188 پی پی سی کے تحت...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں شعبہ صحت میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینوریزم کے جدید ترین علاج کا آغاز کیا گیا ہے۔ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان کی وطن واپسی پر عالمی معیار کا ویسکیولر علاج اب پنجاب میں پہلی بار دستیاب ہے۔ پاکستان میں پہلی بار پھٹے ہوئے پیٹ کی شریان کا EVAR آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا ہے۔ پاکستانی تاریخ میں یہ ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ ڈاکٹر حبیب خان امریکی بورڈ سرٹیفائیڈ واحد پاکستانی ویسکیولر سرجن نے یہ کارنامہ لاہور میں انجام دیا۔ یہ ایک جان لیوا بیماری تھی۔ اسٹنٹ نے شریان کو اندر سے مضبوط کر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پہلی خاتون میلانیا ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع  مار-اے-لاگو میں نیو ایئر ایو کے شاندار ایونٹ میں شرکت کی اور دنیا بھر کے لیے امن کی خواہشات کا اظہار کیا۔ رپورٹرز کے سوال پر کہ ’مسٹر صدر، کیا آپ کا نیا سال کا کوئی عزم ہے؟‘ صدر ٹرمپ نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’جی ہاں، میرا عزم ہے ’امن، زمین پر امن‘۔ REPORTER: "Mr. President, do you have a New Year's resolution?" PRESIDENT TRUMP: "Peace. Peace on Earth." pic.twitter.com/NXS1QAJg46 — Fox News (@FoxNews) January 1, 2026 واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خود کو امن کا علمبردار سمجھتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے 2025 میں آٹھ جنگیں ختم کیں جن...
    راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی اورتبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق ورکشاپ میں بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی اور پاکستان کے لیے اس کی تزویراتی اہمیت پر غور کیا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کے عوام کی ثابت قدمی اور حب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-3 لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شدید تضادات اور دوغلی پالیسیوں کا شکار ہو چکی ہے۔ ایک طرف موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ نہ پہننے پر بھاری جرمانے اور ایف آئی آرز دی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب بسنت جیسے جان لیوا تہوار کی اجازت دے کر شہریوں، بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو کھلے عام خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ معصوم بچی زینب فاطمہ اور 22 سالہ نوجوان محمد اویس کے زخمی ہونے کے واقعات حکومتی غفلت کا واضح ثبوت ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان معصوم جانوں کا مجرم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل نے بلوچستان کے عوام کی ثابت قدمی اور حب الوطنی کو سراہا اور کہا کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کی خوش حالی اور ترقی میں کلیدی کردار رکھتا ہے۔فیلڈ مارشل نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری وسیع تر اقدامات کی تعریف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) 2025 کی آخری تیز برسات نے ٹنڈوجام کو دھو دیا نئے سال کی آمد پر شدید سردی کا آغاز بچوں کی اسکول کی چھٹیاں ختم نئے سال میں بھی ہمیں محنت کرنی ہے نیا سال میں اگر ٹیکس کم نہیں ہوئے اور بجلی اور گیس کے ریٹ میں کمی نہ آئی تو معاشی طور پہیہ اسی طرح جام رہے گاتفصیلات کے مطابق 2025کی آخری صبح کا آغاز تیز برسات کے ساتھ ہوا جب گزشتہ رات کو کو برسات کے کوئی آثار نہیں تھے اچانک موسم تبدیل ہوکر تیز برسات صبح سویرے برسات شروع ہو گئی برسات کے آغاز ساتھ حیسکونے بجلی کی سپلائی بند کرکے دوبارہ بحال کرنا بھول گیا برسات بند ہونے کے باوجود حیسکو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پورا سال گزر گیا لیکن فرح گلزار کو پولیس نہ تلاش کر سکی سندھ اسمبلی میں آواز اُٹھانا مظاہرے کرنا سب بیکار ثابت ہوا والدین آج بھی دروازہ کھولے اپنے بیٹے کی آمد کے منتظر ہیںتفصیلات کے مطابق 2025 ٹنڈوجام میں کچھ لوگوں کے لیے بہت اذیت ناک ثابت ہوا اس سال سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی گلزار راجپوت کے اکلوتے بیٹے فرخ گلزار انیس مارچ کو گھر سے اس طرح گئے کہ ابھی تک دوربا رہ لوٹ کر نہیں آئے ان کے والدین نے حکومت کا ہر دروازے پر دستک دی اسمبلی میں ایم پی اے صابر قائم خانی نے آواز اُٹھائی حیدرآباد ٹنڈوجام کراچی میں میں ان کی بازیابی...
    مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا جذباتی لمحہ ہے۔ اگرچہ ہیمسورتھ کی واپسی کا اعلان اس سال کے آغاز میں کاسٹ کے انکشاف کے دوران ہو چکا تھا، تاہم تازہ ٹییزر میں پہلی بار تھور کو بھرپور انداز میں دکھایا گیا ہے۔ اس بار تھور کا روپ بھی بدلا ہوا ہے، ان کے بال مختصر ہیں، جو فلم ’تھور: رگناروک‘کی یاد دلاتے ہیں۔ ٹییزر میں تھور اس مرتبہ کسی جنگ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام 2025ء میں بھی سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا سال کے آخری دنوں میں بھی سیوریج لائن پھٹنے سے عبدالستار ایدھی چوک گندے پانی میں ڈوب گیااور نہ پیپلزپارٹی میٹھے پانی کا مسلہ دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجودنہ حل ہو سکا عوام مضر صحت پانی استعمال کرنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق 2025 میں بھی ٹنڈوجام کے دوبڑے اہم مسائل حل نہیں ہو سکے ٹنڈوجام کے اکثر علاقے سیوریج کا نظام درست نہ ہونے اور سیوریج لائن چالیس پرانی وجہ سے گندے پانی میں ڈوبا رہتا ہے شہر کامرکز چوک عبدالستار ایدھی چوک کے دکان داروں کو سال کے آخری دنوں میں بھی گندے پانی کی سیوریج پھٹ جانے کی وجہ...
    جکارتہ : انڈونیشیا نے شہریت دینے کیلیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کے تحت سابق شہریوں کو ملک میں لامحدود قیام کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ انڈونیشیا دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا تاہم حکومت نے دوہری شہریت کے متبادل کے طور پر انڈونیشیائی نژاد غیر ملکیوں کو ملک میں غیر معینہ مدت تک رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز 26 جنوری 2026 کو کیا جائے گا، پروگرام میں اب تک کم از کم پانچ افراد نے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ رہائشی اجازت ناموں کے ڈائریکٹر جنرل ایڈی ایکو پترانتو کے...
    فرانسیسی سینما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریجٹ بارڈو کو فرانس کے ساحلی تفریحی مقام سینٹ ٹروپیز میں سمندر کے کنارے واقع قبرستان میں 7 جنوری کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔ بریجٹ بارڈو گزشتہ اتوار کے روز 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں، مقامی حکام کے مطابق ان کی تدفین کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی سنیما کی پہچان 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں میونسپل انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق تدفین کی مذہبی تقریب 7 جنوری کو صبح 10 بجے سینٹ ٹروپیز کے نوترے دام دے لاسومپسیون چرچ میں ادا کی جائے گی۔ The French cinema legend’s funeral will take place in her hometown of Saint-Tropez on January...
    درخواست میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چند دنوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک بچی اور نوجوان شدید زخمی ہوئے۔ دائر درخواست میں کہا گیا کہ پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات سے ماضی میں قیمتی جانوں کا نقصان ہو چکا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائی کورٹ ڈپٹی کمشنر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم دے اور مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔ اسلام ٹائمز۔ بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں پتنگ بازی کو سخت حفاظتی ضوابط کے تحت محدود اجازت دے دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق شہر میں پتنگ بازی صرف 6، 7 اور 8 فروری کو کی جا سکے گی، جبکہ پتنگ بازی کے سامان کی فروخت کے لیے یکم سے 8 فروری 2026 تک کی اجازت ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اور ضلعی افسران کو ممنوعہ ڈور کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیا ہے۔ چرخیاں بنانے اور فروخت کرنے پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ ڈور صرف پنے کی شکل میں استعمال کی جا سکے گی۔ نائلون، پلاسٹک یا دھاتی تار کے استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آتش زدگی سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ آگ بجھانے والے امدادی کارکنان کو رات کے وقت صوبائی دارالحکومت مناڈو کے ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کئی متاثرین کی لاشیں ان کے کمروں کے اندر سے ملیں ۔ حکام 12 افراد کو نکالنے میں کامیاب ہوئے جن میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا اور انہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا پر نشر کردہ فوٹیج میں دکھایا گیا کہ آگ نے نرسنگ ہوم کو لپیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-19 غزہ / تل ابیب /صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات میں سرد موسم اور شدید بارش نے مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور ساحلی علاقے المواسی میں موسلا دھار بارش کے باعث خیموں میں رہنے والے ہزاروں افراد شدید سردی اور خوف کا شکار ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق جنوبی غزہ میں رہائش پذیر 47 سالہ جمیل الشرافی کا کہنا ہے کہ رات گئے شروع ہونے والی بارش کے چند ہی منٹوں میں ان کا خیمہ پانی سے بھر گیا، جس کے باعث خوراک خراب ہو گئی اور کمبل بھیگ گئے۔ جمیل الشرافی، جو اپنے 6 بچوں کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) حیدرآباد میرپورخاص ہائی وے پر ٹنڈوجام باغ بی بی فاطمہ کے قریب حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بائیکرز نے یہاں سے ریس کا مقابلہ منعقد کیا جس کی وجہ سے ہائی وے پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید پریشانی سے گزرنا پڑا اور مسافروں نے اپنی گاڑیاں انہیں دیکھ کر سڑک کے کنارے پر کھڑی کردیں۔ واضح رہے اس ہائی وے کے دونوں کناروں پر نہریں موجود ہیں جس کی وجہ سے گاڑی اگر ذراسی نیچے اتریی تو وہ نہر میں جاگرے گی اور اس طرح کے کئی حادثے ہو چکے ہیں اور اس کے قریب زرعی زمین بھی بہت نیچے ہے جس کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے۔ بائیکرز کا...
    انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 16 افراد ہلاک مقامی حکام پیر کو بتایا کہ آگ شمالی سولاویسی کے صوبائی دارالحکومت ماناڈو میں واقع دامائی ریٹائرمنٹ ہوم میں لگی۔ شہر کے فائر اینڈ ریسکیو ادارے کے سربراہ جمی روٹن سولو کے مطابق فائر بریگیڈ کو مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات 8 بج کر 30 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی۔ انہوں نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ واقعے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد جھلسنے کے باعث زخمی ہوئے ہیں۔...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ یہ رابطہ اس ملاقات کے ایک دن بعد ہوا جب صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کے معاملے پر صدر پیوٹن کے ساتھ ایک مثبت کال مکمل کی ہے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے دو دن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی دوسری گفتگو کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں: یوکرین نے صدر پیوٹن کی رہائشگاہ کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، روس کا الزام روسی صدر کے خارجہ امور کے معاون یوری اوشاکوف نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ اتوار کی رات 8 بج کر 31 منٹ پر نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں۔حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت کئی بوڑھے افراد اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے، جس کے باعث متعدد لاشیں کمروں کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے...
    انڈونیشیا کے شہر منادو میں ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی صوبے سولاویسی کے دارالحکومت منادو میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں لگنے والی ہولناک آگ نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا، جہاں حادثے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ اتوار کی شام پیش آیا، جس کے بعد امدادی اداروں نے فوری طور پر کارروائیاں شروع کیں تاہم متعدد جانیں نہ بچائی جا سکیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ منادو کے رانوموت سب ڈسٹرکٹ کے پال دوا علاقے...
    ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں بسنت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔نوٹیفکیشن کے تحت پتنگ بازی کو سخت حفاظتی اقدامات اور شرائط کے ساتھ مشروط اجازت دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگ بازی کے سامان کی تیاری، ترسیل اور ذخیرہ کرنے کی اجازت 30 دسمبر سے 8 فروری تک ہوگی۔پتنگ اور ڈور کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے، جبکہ مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی ای بز ایپلی کیشن پر رجسٹریشن 9 دسمبر سے شروع کی جائے گی۔ تمام ٹریڈرز کو اپنے کاروباری مراکز پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ نمایاں طور پر آویزاں کرنا ہوگا۔انتظامیہ کے مطابق پتنگوں کے...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد لاہور میں محفوظ بسنت کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے بسنت 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو بسنت منائی جائے گی۔ حکومت نے سخت شرائط اور حفاظتی اقدامات کے تحت پتنگ بازی کی مشروط اجازت دی ہے۔ پتنگ اور ڈور مینوفیکچررز کی رجسٹریشن کے لیے ای-بز ایپ اور آن لائن پورٹل فعال کر دیے گئے ہیں، جبکہ پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے کے لیے یکم تا 8 فروری 2026 کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ چرخیاں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی...
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ ،زیلنسکی طویل ملاقات بے نتیجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،ختم کے خاتمے پر بات چیت کی گئیملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے،دونوں رہنما کسی ختمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکےواشنگٹن(آئی پی ایس )روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات...
     لاہور(نامہ نگار)گرین ٹاو ن کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس کے نام سے ہوئی ہے۔جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اویس موٹر سائیکل پر سوار ہوکر نوکری پر جانے کے لئے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک پتنگ کی ڈور اس کے گلے میں پھر گئی۔