2026-07-24@13:49:07 GMT
تلاش کی گنتی: 4335

«ئی ڈومین»:

(نئی خبر)
    مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک ساتھ دکھائی دیں گے، جو مارول سنیماٹک یونیورس کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ فلم کا چوتھا ٹریلر گزشتہ ہفتے سینما گھروں میں فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ سے قبل دکھایا گیا۔ اس نئے ٹریلر میں لیٹیشیا رائٹ ایک بار پھر شوری کے کردار میں نظر آئیں، جبکہ ونسٹن ڈیوک کے کردار کنگ ایم باکو کی ملاقات فینٹاسٹک فور کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے بغیر کچھ بھی قابلِ قبول نہیں ہوگا، کیونکہ یہ خطہ امریکا کی قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس سے نیٹو کی طاقت بھی مضبوط ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کے ارادوں پر ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا چاہتے ہیں، ڈنمارک ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ گرین لینڈ اگر امریکا کے پاس نہیں آیا تو ناقابلِ قبول ہے، نیٹو اس وقت زیادہ مؤثر اور مضبوط ہوگا جب گرین لینڈ امریکا کے کنٹرول میں ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے یہ بیانات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب نائب صدر جے ڈی وینس...
    ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں کی معاونت اور رابطے کے لیے کام کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے بتایا کہ ایران میں موبائل اور لینڈ لائن فونز کے ذریعے بین الاقوامی کالز کی سہولت بحال کردی گئی ہے۔ مدثر ٹیپو کے مطابق بین الاقوامی کالز کی بحالی کے بعد ایران میں موجود پاکستانی شہری اپنے اہلخانہ اور عزیز و اقارب سے رابطہ کر...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک۔چین دوستی، دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ چین پاکستان کا قریبی، قابلِ اعتماد اور ہر آزمائش کی گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی سدا بہار دوستی پر فخر ہے جو باہمی اعتماد اور احترام...
    ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حالیہ احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کے خلاف تیز رفتار مقدمات چلائے جائیں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو امریکا بہت سخت کارروائی کرے گا۔ بین الاقوامی حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق ایران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جنہیں ملکی قیادت کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی پر روس کا سخت ردعمل سامنے آگیا ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں کنٹرول بحال کر لیا ہے اور مظاہرین کو دہشت گردی میں ملوث قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز عدلیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیٹی بندر: کیٹی بندر کے قریب افسوسناک کشتی حادثے میں شکار پر جانے والے 8 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی تیز لہروں اور خراب موسم کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی ماہی گیروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو زندہ بچا لیا، تاہم 2 افراد لاپتا ہو گئے تھے۔میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک لاپتا شخص ظہیر احمد کی لاش سمندر سے نکال لی گئی ہے، جبکہ دوسرے لاپتا شخص واحد بخش کی تلاش تاحال جاری ہے۔حکام...
    کراچی: کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے کراچی سے گئے تھے۔ حادثے کا پتا چلتے ہی مقامی ماہی گیروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو زندہ بچالیا، تاہم کشتی حادثے کے نتیجے میں 2 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی بنیادی وجہ تیز لہروں اور خراب موسم کو قرار دیا گیا ہے، جس کے باعث کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ مقامی ماہی گیر لاپتا افراد...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایران میں گرفتار مظاہرین کو پھانسی دی جاتی ہے تو امریکا بہت سخت کارروائی کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ایسا ہی جاری ہے لیکن جب ہزاروں لوگوں کو قتل کیا جائے اور پھانسی کی بات ہو تو پھر ان سب کا نتیجہ ایران کے لیے بالکل اچھا نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ اس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیٹرائٹ: امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں موجود اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیاٹرمپ نےامریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں ہلاکتوں کی درست تعداد اگلے چوبیس گھنٹوں میں معلوم ہوجائے گی۔یہ بات انہو ں نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ایرانی مظاہرین کے لیے مدد آرہی ہے کا مطلب بتانے کے سوال پر ٹرمپ نے صحافیوں کو جواب دیا کہ آپ کو خود ہی اس کا مطلب سمجھنا ہوگا۔اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کے لیے پیغام میں کہا تھا کہ مدد آرہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں...
    روس نے ایران کے خلاف امریکی حملے کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں یکسر ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا ایران میں داخلی بے چینی کو جواز بنا کر کسی بھی نئی فوجی کارروائی سے باز رہے، کیونکہ ایسے اقدامات خطے میں سنگین عدم استحکام کو جنم دے سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اداروں پر قبضہ کرلیں، مدد پہنچنے والی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ بیان کے مطابق ایران پر حملے کی دھمکیاں نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گی بلکہ عالمی سلامتی کو بھی شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے اس امر پر بھی...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے اگر انتظامیہ اور متعلقہ محکمے کے درمیان کوئی انتظامی یا مالی نوعیت کا اندرونی معاملہ درپیش ہے تو اسے باہمی مشاورت کے ذریعے بیٹھ کر حل کیا جائے۔ انتظامی اختلافات یا داخلی امور کی آڑ میں کسی ایک بھی انسان کی زندگی کے ساتھ کھیلنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان نے ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بندش پر شدید تشویش اور گہری ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بندش درحقیقت عوام، خصوصاً غریب، مجبور اور مستحق مریضوں کی قیمتی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مرکزی انجمن امامیہ...
    دیامر یوتھ موومنٹ کے اجلاس میں اس امر پر گہری تشویش اور شدید احتجاج کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے تین سو سے زائد مریض اس وقت پاکستان کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کا انحصار گلگت بلتستان سی ایم انڈومنٹ فنڈ پر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دیامر یوتھ موومنٹ نے ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بندش کو غیر انسانی اور ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر فنڈز جاری کیے جائیں تاکہ مریضوں کا علاج معالجہ بلا تعطل جاری رکھا جا سکے۔ دیامر یوتھ موومنٹ کے اجلاس میں اس امر پر گہری تشویش اور شدید احتجاج کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے تین سو سے زائد مریض اس وقت...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاکہ جب تک مظاہرین کے بے مقصد قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوتا، وہ ایرانی حکام کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر رہے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی...
    انڈونیشیا پاکستان سے 40 جنگی طیارے خریدنے کے قریب WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تین پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں جکارتہ کو جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مبنی ممکنہ معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایک ذریعے نے نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ مذاکرات میں JF-17 جنگی طیاروں کی انڈونیشیا کو فروخت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دوسرے دو ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات اعلی سطح پر پہنچ چکے ہیں اور ان میں 40 سے زائد JF-17 طیاروں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کی خریداری شامل ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ انڈونیشیا...
    سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے  دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جبکہ استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا۔ بیان کے مطابق ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے جدت...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں انڈونیشیا کو پاکستانی ساختہ جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ باخبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بات چیت ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کے گرد گھومتی رہی، جس میں جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے اور لڑاکا ڈرونز شامل ہیں۔ جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے...
    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں انڈونیشیا کو پاکستانی ساختہ جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی، 686 ملین ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ باخبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بات چیت ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کے گرد گھومتی رہی، جس میں جے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے، تربیتی تعاون بڑھانے اور دفاعی صنعت میں شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-11 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ Sjafrie Sjamsoeddin نے پیر کو جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر گفتگو ہوئی اور علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کی اہمیت اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو ایک قریبی دوست اور برادر مسلم ملک سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ اہم معاملات نے اعلیٰ پیداواری تعلقات کی رفتار قائم کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان میں دفاعی پیداوار کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور دونوں ممالک کے اداروں کے درمیان دفاعی پیداوار میں تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ کے شہر دادو میں پولیس مقابلے میںپولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نادر جمالی کے قتل کے خلاف جمالی برادری اور سول سوسائٹی نے ٹنڈو جام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جمالی برادری نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا اس موقع پر لیاقت جمالی، مولا بخش جمالی، شمن جمالی، قربان جمالی، رئیس رفیق ڈاہری، عرفان گوپانگ اور دیگر نے کہا کہ دادو بی سیکشن تھانے کی پولیس نے مقابلے کا ڈھونگ رچا کر نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اسی طرح سندھ پولیس نے سندھ کے دوسرے شہروں میں کئی بے گناہ افراد کو نادر جمالی کی طرح ناحق قتل کرکے ان...
    پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر احتجاج کیا تھا،وزیراعظم نے آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سیافری سجامسودین نے جنرل ہیڈکوارٹرز جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی۔ فریقین نے ادارہ جاتی روابط کے استحکام، تربیتی تعاون...
    سٹی 42: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے  دفاعی وفد کی ملاقات  ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین دفاعی وفد کی قیادت وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ر سجعفری سجمس الدین کر رہے تھے۔ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی ۔پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی،استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا  وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے...
    انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ پاکستان ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی، جبکہ دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار گفتگو میں بالخصوص استعداد کار میں اضافے، تربیت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر توجہ دی گئی۔ ایئر چیف نے وفد...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے  ملاقات کی جس میں  دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع  نے پیر کو جی ایچ کیو میں  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر گفتگو ہوئی  اور علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کی اہمیت اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت...
    فوٹو: آئی ایس پی آر انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ ملاقات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تربیتی اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سیافری سجامسودین نے جنرل ہیڈکوارٹرز جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی۔ فریقین نے ادارہ جاتی روابط کے استحکام، تربیتی تعاون اور دفاعی...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو)راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے، تربیتی تعاون بڑھانے اور...
    سٹی 42 : انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور دنیا میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان و انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقین نے ادارہ جاتی روابط کے فروغ، تربیتی تعاون اور دفاعی صنعت میں شراکت داری کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انڈونیشی وزیرِ دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دی گئی قربانیوں کا اعتراف کیا۔  وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل...
    اسلام آباد: انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین  کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو ایک قریبی دوست اور برادر مسلم ملک سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ اہم تعاملات نے اعلیٰ پیداواری تعلقات کی رفتار قائم کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان میں دفاعی پیداوار کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور دونوں ممالک کے اداروں کے درمیان دفاعی پیداوار میں تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپس...
    چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش ایئرچیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایڈمرل نوید اشرف سے الگ الگ ملاقاتیں، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے، تربیتی...
    کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ کیا کرنا ہے، کیوبن صدر کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل صدر کانیل کا یہ مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے اور دھمکی دینے کے بعد سامنے آیا۔ صدر کانیل نے کہاکہ امریکی حکومت کے ساتھ مہاجرین کے سوا کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا یہ ردعمل اس بیان کے بعد آیا جس...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کےدوبارہ التواءکےباعث امیدواروں کےلاکھوں ڈوب گئے، کاغذات نامزدگی فیس کی مدمیں 85 لاکھ 68 ہزار روپے جمع ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کیلئے 4284 امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کی مدمیں 2ہزار روپے ناقابل واپسی فیس فی امیدوار وصول کئے گئے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے اجراء کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
    لاہور(نیوزڈیسک) بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر کو بسنتی رنگوں سے سجانے کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ فروشوں، مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ای بز پورٹل رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 993 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 650 منظور کر لی گئیں، 58 درخواستیں مسترد جبکہ 284 درخواستوں کا فیلڈ سروے جاری ہے۔ پتنگ اور ڈور کی فروخت کے لیے 530 درخواستوں میں سے 340 منظور کی گئیں، جبکہ 218 پتنگ سازوں کو پتنگ اور ڈور بنانے کی اجازت دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق لاہور کی 23 اہم شاہراہوں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جائے گا۔ راوی ٹول پلازہ، جی ٹی روڈ، پائن...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک ایران میں انٹرنیٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جہاز پر اسٹار لنک فری وائی فائی کی سروس شروع، کتنا تیز انٹرنیٹ میسر ہوگا؟ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایران میں جاری انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے تناظر میں ایلون مسک سے اس معاملے پر بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ایرانی عوام بالخصوص حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ سہولت فراہم کی جا سکے۔ صدر ٹرمپ نے اتوار 11 جنوری کو بتایا کہ وہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک سے ایرانی عوام کے لیے انٹرنیٹ کی فراہمی پر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے خود کو "وینزویلا کا عبوری صدر" قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے خود کو "وینزویلا کا عبوری صدر" قرار دیا ہے۔پوسٹ میں ان کے ساتھ سرکاری پورٹریٹ اور عہدے کے نیچے ''جنوری 2026'' بھی درج ہے۔ اس وقت تک، وینزویلا کی حکومت کی جانب سے ٹرمپ کی پوسٹ پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا۔ پوسٹ میں دکھائی گئی تصویر ویکیپیڈیا کے صفحے سے مشابہت رکھتی ہے اور اس میں ٹرمپ کو امریکی صدر کے...
    گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پہ چلنے والی خبروں پہ نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان پر عزم ہے کہ عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولیات ہر حال میں مہیا کی جائیں اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پہ چلنے والی خبروں پہ نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان پر عزم ہے کہ عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولیات ہر حال میں مہیا کی جائیں اور اس کوشش کے دوران فنڈز کی کمی کا سامنا...
    بنوں(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پولیس ترجمان کے مطاب تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر نشانے بازوں کا استعمال بھی کیا گیا، تاہم پولیس کی بھرپور جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں کے حملے میں کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان میں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پربات کرنے کے لیے رابطہ کیا، ہم ان سے بات کرسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پر بات کرنے کے لیے رابطہ کیا، ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے، ہم ان سے بات کرسکتے ہیں، ملاقات کا انتظام کیا جارہا ہے۔ امریکی صدر نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ایرانی اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ایران...
    مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے مظلوم فلسطینییوں کے شانہ بشانہ ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستانی حکومت غزہ فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ قبول نہ کرے، ٹرمپ و نیتن یاہو کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسرائیل کو پاکستان کے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے، اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور فلسطین کے مسئلہ کا حل پنجہ یہود سے فلسطین کی آزادی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف تعلیمی اداروں کے طالب علموں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے انقلاب اسلامی ایران کے حق میں اور امریکہ و اسرائیل کیخلاف...
     امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے ریڈار پر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ پالیسی اور دنیا پر اس کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین امور خارجہ کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر فاروق حسنات (ماہر امور خارجہ) وینزویلا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے کے مختلف پہلو ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-5 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں کھلے ہوئے گٹر انسانی زندگی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں ان کے قریب اسکول اور مدرسے قائم ہیں میونسپل کارپورشن کے چئیرمین سے ان پر توجہ دینے کی اپیل تفصیلات کے طابق ٹنڈوجام میں رشید کالونی اسٹیشن روڑ اور دیگر جگہوں پر گٹر کے ڈھکنے ٹوٹے ہوئے ہیں ان پر کافی عرصے سے عوام کی بار بار توجہ دینے دلانے کے باوجود ان پر ڈھکنے نہیں لگائے جاررہے ہیں جب کہ جہاں پر یہ گٹر کھلے پڑے ہیں یہ عام اور مصروف راستے ہیں جن پر اسکول اور مدرسے موجود ہیں جن سے روزانہ سینکڑوں افراد طالب علموں گزرتے ہیں خاص کر رات کے وقت جب لوڈشیڈنگ ہوتی ہے تو اندھیرے کی وجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(مانیڑنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے پر 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ ہفتہ کو انڈونیشیا کے تلاؤڈ جزائر کے ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔جی ایف زیڈ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 77 کلو میٹر (47.87میل) تھی۔دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا کہ زلزلے کی شدت 7.1 تھی جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔انڈونیشین زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف پھیل گیا اور ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کی زیر صدارت ڈی پی ای سی(ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی)کا اجلاس برائے قومی انسداد پولیو مہم (این آئی ڈیز)فروری 2026آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس میں منعقد ہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرٹو ٹنڈوالہیار میڈم وردہ نایاب،اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیاربابر راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری،اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری شہزادو عمیر جروار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹنڈوالہیارڈاکٹر بھارو مل، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹنڈوالہیارعلی مراد پتافی،چیف میونسپل آفیسر ٹنڈوالہیار عابد ولی کھوسہ، محکمہ صحت، تعلیم،پولیس ،لوکل گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران اور پرائیوٹ اسکول ایسوسیئییشن کے نمائدنگان نے شرکت کی اجلاس میںضلع بھر میں فروری 2026 میں شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں، حکمت عملی، سیکیورٹی انتظامات، لاجسٹک سپورٹ، ٹیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان کے سابق ڈائریکٹر قانون اور مزدور قوانین کے ماہر محمود عالم سومرو طویل علالت کے باعث دارالصحت اسپتال کراچی میں انتقال کرگئے۔ محمود عالم سومرو ایڈووکیٹ مزدور قوانین پر سند کا درجہ رکھتے تھے خصوصاً ای او بی آئی ایکٹ 1976 پر انہیں بھرپور عبور تھا۔ محمود عالم سومرو 1949 میں ٹنڈو آدم میں پیدا ہوئے آپ کے والد حکیم عبدالکریم سومرو ٹنڈو آدم میں مطب کرتے تھے۔ انہوں نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم ٹنڈو آدم میں حاصل کی، نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم میں دوران تعلیم بہترین مقرر رہے اور مستحق طلبہ کے لیے مفت ٹیوشن سنٹر قائم...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے وینزویلا کا تیل یا پیسہ نہیں ملے گا اور دباؤ بڑھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل میں لکھا کہ کیوبا کو مزید تیل یا پیسہ نہیں جائے گا، زیرو، میں سختی کے ساتھ معاہدے کی تجویز دے رہا ہوں، اس سے پہلے کی دیر ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ کیوبا کئی برسوں سے بڑے پیمانے پر وینزویلا سے آنے والے تیل اور پیسوں پر جی رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کس طرح کا معاہدہ چاہتے ہیں۔ دوسری جانب کیوبا کے صدر میگوئیل...
    کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور کوئی بھی ملک یا رہنما انہیں یہ حکم نہیں دے سکتا کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر کینیل نے کہاکہ کیوبا جارحیت نہیں کرتا، بلکہ پچھلے 66 سالوں سے امریکی حملوں اور پابندیوں کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں: جلد معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کیوبا کو انتباہ ان کا کہنا تھا کہ کیوبا دھمکیاں نہیں دیتا، تاہم وطن کے دفاع کے لیے خود کو ہر وقت تیار رکھتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب امریکا کا تحفظ حاصل ہے، کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا، لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب وینزویلا کے پاس امریکا، دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے تاکہ ان کی حفاظت کرے اور ہم یقینی طور پر ایسا کریں گے۔ انہوں نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا سے جانے والی تیل اور مالی امداد اب کیوبا کو نہیں دی جائے گی، اور اگر کیوبا نے جلد ہی امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا تو نتائج سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اقتصادی تعلقات ختم کرو، امریکا کا وینزویلا سے سخت مطالبہ ترتھ سوشل میں اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں میں کیوبا نے وینزویلا سے بڑی مقدار میں تیل اور مالی امداد حاصل کی، اور اس کے بدلے کیوبا نے وینزویلا کے 2 سابق حکمرانوں کے لیے ’سیکیورٹی سروسز‘ فراہم کیں۔ تاہم گزشتہ ہفتے امریکی کارروائی کے دوران ان...
    ویب ڈیسک: انڈونیشیا کی جانب سے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیشِ نظر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی وزارت مواصلات نے کہا ہے کہ اس اقدام کی وجہ پلیٹ فارم پراے آئی کی مدد سے فحش مواد کی تیاری اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، وزارت نے اس معاملے پر بات کرنے کیلئے ایکس حکام کو بھی طلب کیا، انڈونیشیا میں آن لائن فحش مواد کے خلاف سخت قوانین نافذ ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ یاد رہے کہ انڈونیشیا...
    کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔ جام کمال خان نے پاکستان ایڈیبل آئل ریفائنرز ایسوسی ایشن اور سیڈ ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارے ملکی معیشت اور برآمدات میں نمایاں حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے صدرِ انڈونیشیا کے حالیہ دورۂ پاکستان کو مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا اور دونوں ممالک کے درمیان پام آئل اور دیگر اجناس کی دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور...
    جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم اب...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مشترکہ تجارتی کمیٹی JTC کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام سے تجارتی مسائل اور مواقع پر باقاعدہ مشاورت ممکن ہو سکے گی۔ پاکستان نے جکارتہ میں سنگل کنٹری نمائش اور بزنس فورم کے انعقاد کا اعلان کیا۔ انڈونیشیا کو پاکستانی معدنیات، دوا سازی، کاسمیٹکس اور زرعی اجناس کی فراہمی میں گہری دلچسپی۔ انڈونیشیا کی جانب سے پاکستانی پھل، چاول اور صنعتی آلوکے لئے بہتر مارکیٹ رسائی پر غور کی یقین دہانی۔ وفاقی وزیر تجارت نے پام آئل کو پاکستان کی غذائی ضروریات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئل کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پرغور کر رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی کمپنیوں کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل صنعت کے کئی بڑے نام وائٹ ہاؤس میں جمع ہیں، آج کمپنیوں سے ملاقات میں وینزیلا کے تیل اور قیمتیں کم کرنے پر بات ہوگی، ملاقات طویل مدتی تعلقات، سلامتی اور وینزویلا کےعوام کے حق میں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ وینزویلا کی جانب سے کل ہمیں 30 ملین بیرل تیل دیا گیا، ہم نے ایک آئل ٹینکر پکڑا جو ہماری منظوری کے بغیر وینزویلا سے روانہ ہوا، وینزویلا...
    دو طرفہ تجارت کا فروغ: انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے قیام پر ا تفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت میں تعاون کو بڑھانے کے لئے انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی (JTC) کے قیام پر ا تفاق ،ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ وزیر تجارت جام کمال خان اور انڈونیشیا کی معاون وزیر تجارت ڈیاہ رورو ایسٹی ودیا پتری کی سربراہی میں ہونے والی گفتگو کے بعد ہوا ہے۔وزیر تجارت نے انڈونیشیا کی آیسین میں اسٹریٹجک اہمیت پر زور دیا اور اسے تین طرفہ اور علاقائی اقتصادی تعاون کے لئے ایک مرکز کے طور پر دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے لئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کسی کو پسند آئے نہ آئے گرین لینڈ ہم لے کر رہیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے گرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا روس قابض ہوجائے گا جبکہ امریکا دونوں ملکوں کو اپنا ہمسایہ بنانا نہیں چاہتا۔یہ بات انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا چاہتا ہوں گرین لینڈ کا کام آسانی سے ہوجائے ورنہ مشکل طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔دوسری جانب ٹرمپ کے بیان پر گرین لینڈ سے عوام کا ردعمل بھی سامنے آگیا اور پانچ بڑی سیاسی جماعتوں نے مشترکہ بیان میں کہا ہم امریکن ہونا پسند کرتے ہیں نہ ڈینش ، گرین لینڈر ہی رہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدام گروک پر اے آئی سے تیار کردہ فحش نوعیت کے مواد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر لیا گیا ہے۔ دیگر ممالک بھی اس مسئلے پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں تاہم انڈونیشیا یہ قدم اٹھانے والا پہلا ملک ہے۔امریکی اخبار دی گارجین کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے ہفتے کے روز ’گروک‘ پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، اس اقدام کی وجہ پلیٹ فارم پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فحش مواد کی تیاری اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گروک پر دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے فحش مواد کی تیاری اور...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ تجارتی کمیٹی جے ٹی سی کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں: صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور انڈونیشیا کی نائب وزیر تجارت کی قیادت میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کامیاب رہے، مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام سے تجارتی مسائل اور مواقع پر باقاعدہ مشاورت ممکن ہو سکے گی۔ پاکستان نے جکارتہ میں سنگل کنٹری نمائش اور بزنس فورم کے انعقاد کا اعلان کیا، اور انڈونیشیا نے پاکستانی معدنیات، دواسازی، کاسمیٹکس اور زرعی اجناس کی فراہمی میں گہری دلچسپی...
    —فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا۔ آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔ نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئیلاہور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود... انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں۔ان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کی جانب سے بڑی تعداد میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ایک نہایت اہم اور دانشمندانہ قدم ہے، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وینزویلا امن کی راہ اختیار کرنا چاہتا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مثبت پیش رفت کے بعد امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعاون میں نمایاں بہتری آئی ہے، خصوصاً تیل اور گیس کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کی ازسرِنو تعمیر کے حوالے سے دونوں ممالک مل کر کام کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس تعاون کے نتیجے میں وینزویلا کے تیل...
    چینی شہری ریان چن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتار کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ جنوب مغربی چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریان چن کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انداز اور حرکات کو انتہائی مہارت کے ساتھ دہرا رہے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ریان چن کو ٹرمپ کی طرح ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ‼️???????? Make China Laugh Again: ‼️???????????????? Meet the ‘Chinese #Trump ???????? Hyhyde Chenrui, dubbed the "Chinese Trump," is taking the internet by storm with his hilarious parodies of the #USA President Donald Trump. pic.twitter.com/Pbym8GdNdH — Maimunka News (@MaimunkaNews) April 9, 2025 ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک پر امریکی فوجی حملے یا جارحیت کا حکم دینے کا مکمل اختیار رکھتا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بحیثیت کمانڈر اِن چیف اپنے اختیارات کی حد کا فیصلہ کرنے والا میں خود ہی ہوں، جو واحد چیز مجھے روک سکتی ہے وہ میری اپنی اخلاقیات اور میرا اپنا دماغ ہے۔ نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ٹرمپ نے ایک سال سے زائد عرصے تک وینزویلا کے معاملات چلانے اور تیل پر قبضہ رکھنے کے عزائم کا اظہار بھی کیا۔ دوسری جانب امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو وینزویلا پر مزید جارحیت سے باز رکھنے کی قرارداد بحث کے لیے منظور کرلی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) مارکیٹ پولیس نے ضلع میں نافذدفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی، ملزم فرار ہوگیا۔ میں پتنگیں اور ڈور برآمد،ملزم فرارہوگیا۔ خفیہ اطلاع پر مارکیٹ پولیس نے میراں اسکول ہیرآباد کے قریب کارروائی کی، جہاں ایک شخص پتنگ بازی کا سامان لیے سواری کے انتظار میں کھڑا تھا۔ ملزم رئیس پتنگ والا سکنہ افندی ٹاؤن، جس کی دکان قلعہ چوک پر واقع ہے۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزم سامان موقع پر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے موقع سے 9 کارٹن جن میں 9,900پتنگیں اور 3 پلاسٹک کے تھیلے جن میں 1,173 عدد گٹیاں (پتنگ ڈور میں استعمال ہونے والا کیمیکل ملا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتراکھنڈ (مانیٹر نگ ڈ یسک )ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مزار کو آگ بھی لگادی گئی۔بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادْون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے قید خانہ بنادیا جہاں نہ مذہبی آزادی ہے اور نہ بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتراکھنڈ کے علاقے ریشکیش میں محبت اور امن و آشتی کو فروغ دینے والے بزرگ کا مزار بھی جنونی ہندوئوں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ہندوتوا کے مشتعل ہجوم نے ریشکیش میں ایک مزار پر دھاوا بول دیا جو مزار کے متولی، نگہبانوں اور علاقہ مکینوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادُون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے قید خانہ بنادیا جہاں نہ مذہبی آزادی ہے اور نہ بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتراکھنڈ کے علاقے ریشکیش میں محبت اور امن و آشتی کو فروغ دینے والے بزرگ کا مزار بھی جنونی ہندوؤں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ ہندوتوا کے مشتعل ہجوم نے ریشکیش میں ایک مزار پر دھاوا بول دیا جو مزار کے متولی، نگہبانوں اور علاقہ مکینوں کی درخواست کو کسی خاطر میں نہ لائے۔ جنونی ہندوؤں نے ہتھوڑوں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہرادُون: بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ریشکیش میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت کے خلاف ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی حمایت میں یہ مشتعل ہجوم نہ صرف مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بناتا ہے بلکہ انسانیت کی تمام حدود کو پامال کرتا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ریشکیش میں ایک بزرگ کا مزار جو امن و محبت کا پیغام پھیلانے والا تھا، جنونی ہندوؤں کے حملے سے تباہ ہو گیا۔ مشتعل ہجوم نے مزار کے متولی اور مقامی مسلمانوں کی درخواستوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھوڑوں اور راڈوں سے مزار کو مکمل طور پر منہدم کر دیا۔ جب ان کی تعصب و نفرت کی پیاس نہ بجھ سکی، تو انہوں...
    بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادُون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے قید خانہ بنادیا جہاں نہ مذہبی آزادی ہے اور نہ بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتراکھنڈ کے علاقے ریشکیش میں محبت اور امن و آشتی کو فروغ دینے والے بزرگ کا مزار بھی جنونی ہندوؤں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ ہندوتوا کے مشتعل ہجوم نے ریشکیش میں ایک مزار پر دھاوا بول دیا جو مزار کے متولی، نگہبانوں اور علاقہ مکینوں کی درخواست کو کسی خاطر میں نہ لائے۔ جنونی ہندوؤں نے ہتھوڑوں اور راڈوں سے مزار کو...
    اسلام آباد،جی 12 میں بچہ سیوریج کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سیکٹر جی 12 مہر آبادی میں تین سال کا بچہ سیوریج کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے قانون کارروائی کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔ اسلام آباد ضلعی انظامیہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے خالی پلاٹ میں گڑھا کھود رکھا تھا ۔ ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔شہر اقتدار میں 3 سال کے نعمان کیلئے اپنی ہی گلی مقتل بن گئی۔ جی 12 کی کچی آبادی میں کمسن بچہ کھیلتے کھیلتے سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا۔ جسے واپس نکالنے تک معصوم دم توڑ چکا تھا۔ پولیس نے کارروائی...
    اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین یونٹ کو موقع پرطلب کرلیا، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ خاتون کی عمر 65 سے 70 سال کے درمیان ہے اور فوری طور پر خاتون کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شہباز یوسف نے بتایا کہ متوفیہ خاتون  کے ساتھ سے کچرے کی تھیلی ملی ہے جس میں پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر...
    ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف گوشت کی قیمت 750 روپے فی کلو گرام کی ریکارڈ سطح عبور کر گئی ہیزندہ برائلر فارم کی قیمت 383 روپے، ہول سیل میں 397 روپے اور پرچون مارکیٹ میں 411 روپے مقرر کی گئی ہے۔گوشت کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ فارمی انڈے بھی مہنگے ہو گئے ہیں جو اب 360روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مرغی اور انڈے جیسی...
    ایک اعلیٰ صیہونی سیکورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر حزب‌ الله ہتھیار ڈالنے کیلئے اقدامات نہیں کرتی تو اسرائیل (زبردستی) تن تنہاء یہ کام کرے گا، چاہے اس کے نتیجے میں شمال میں نئی محاذ آرائی ہی کیوں نہ شروع ہو جائے۔ اسلام ٹائمز۔ آج صبح صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی کہ امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے اسرائیل کو لبنان پر نئے حملوں کا گرین سگنل دے دیا۔ اس بارے میں چینل کان نے رپورٹ دی کہ اسرائیلی وزیراعظم "نتین یاہو" نے اپنی کابینہ کے ساتھ اجلاس میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں لبنان پر باقاعدہ حملے کی اجازت دے دی۔ یہ کارروائی "حزب‌ الله" کی جانب سے غیر مسلح ہونے کی شرط قبول نہ کرنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوںمیں حادثات واقعات میں کمسن بچی سمیت 4افراد جاںبحق اور دیگر واقعات میں5افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے فشری میں سمندر سے 7 سالہ کمسن بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔متوفیہ بچی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ڈاکس تھانے منتقل کیا گیا جہاں متوفیہ بچی کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے کی گئی۔متوفیہ بچی مچھر کالونی میں جنگل کے قریب رہائش پذیر تھی، ایس ایچ او ڈاکس کے مطابق متوفیہ بچی منگل کی شام 6 بجے گھر سے نکلی تھی اور لا پتہ ہوگئی۔متوفیہ بچی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، صبح بچی کی لاش سمندر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، دونوں ممالک درحقیقت صرف امریکا سے خوفزدہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو آج پورا یوکرین روس کے قبضے میں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ نیٹو کے ساتھ کھڑے رہیں گے، چاہے نیٹو ممالک امریکا کے ساتھ نہ بھی ہوں۔ امریکی صدر کے مطابق ان کی مداخلت کے بعد نیٹو ممالک نے اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا اور امریکا نے عالمی سطح پر...
    انڈونیشیاء ،پاکستانی سفیر زاہد حفیظ کی وزیر تجارت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز پاکستان کے انڈونیشیا میں سفیر، زاہد حفیظ چودھری نے انڈونیشیا کے معاون وزیر تجارت، دیہ رو رو ایسٹی کے ساتھ ایک سازگار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں طرفوں نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے تجارت کی مقدار کو بڑھانے، اقتصادی شراکت کے نئے راستوں کو تلاش کرنے، اور ادارہ جاتی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں طرفوں نے 2027 تک پاکستان-انڈونیشیا جامع اقتصادی شراکت معاہدے (CEPA) کے فوری تکمیل کے لئے قریبی تعاون پر زور دیا، جس سے...
    لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا...