گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پہ چلنے والی خبروں پہ نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان پر عزم ہے کہ عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولیات ہر حال میں مہیا کی جائیں اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پہ چلنے والی خبروں پہ نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان پر عزم ہے کہ عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولیات ہر حال میں مہیا کی جائیں اور اس کوشش کے دوران فنڈز کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑے تو دیگر اخراجات میں کٹوتی کر کے عوام کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام کے تحت علاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور فنڈز کی کمی ہوتی ہے تو دیگر انتظامی اخراجات میں کٹوتی بھی کر کے عوام کے علاج کا سلسلہ ہر صورت جاری رکھا جائے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان

پڑھیں:

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے. 

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ 

میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔  

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کے علاوہ سب کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، شفیع جان
  • بانی جس دن محمود اچکزئی سے مطمئن نہیں ہوں گے ہٹادیے جائیں گے، جنید اکبر
  • فرانس: نفسیاتی مریضوں کے علاج کی ذمہ داری گدھوں کے سپرد
  • گلگت بلتستان انتخابات کو متنازع بنانے کی ہر کوشش جمہوریت کے خلاف ہے، حلیم عادل شیخ
  • جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کا پھیلاؤ، 4 مریض اسپتال داخل، الرٹ جاری
  • بلاول بھٹو زرداری کی فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کیلئے دعا
  • ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا: نواز شریف
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • متوسط اور تنخواہ دار طبقہ پس رہا ہے، حکومت بجٹ میں سہولیات دے، حافظ نعیم الرحمن
  • لاہور: محکمۂ قانون پنجاب نے بجٹ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی