2026-07-24@16:08:58 GMT
تلاش کی گنتی: 5927
«رفیق نے کہا»:
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے گندم بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رواں سال گندم کی بمپر فصل ہوئی تھی تو پھر پنجاب اور سندھ دونوں اپنے گندم خریداری کے ہدف کا بمشکل 15 فیصد ہی حاصل کیوں نہ کرسکے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ گندم کی مارکیٹ میں قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں لیکن متعلقہ اداروں نے بروقت کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر وہ کون سے ذخیرہ اندوز تھے جنہوں نے اس عرصے میں مارکیٹ سے بڑی مقدار میں گندم خرید کر ذخیرہ کی، جس کے باعث کسان کو اس...
سٹی 42 : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کر کے پشاور موٹروے کے قریب کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم سے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی کی...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے اور اس بارے میں کوئی دوسرا فیصلہ نہیں کر سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا، نہ اسلام آباد، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبرپختونخوا اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کی مرضی اور رائے کے مطابق ہونا چاہیے، کیونکہ یہی ان کا بنیادی اور جمہوری حق ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات...
وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کے دستیاب ذخائر سے زیادہ ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاسکو کے پاس موجود گندم ذخائر صوبوں کی ضروریات کے مطابق دیے جائیں گے۔ ملکی ضروریات پوری کرنے اور مارکیٹ میں استحکام کیلئے صوبوں کو گندم دی جائے گی۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ وفاقی حکومت عوام کو سستی اور معیاری گندم کی فراہمی کےلیے پُرعزم ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال پر صوبوں سے تفصیلی مشاورت کی گئی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا، نہ اسلام آباد، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبرپختونخوا اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام ہی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ برابری کے حق کے لیے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے۔ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔کشمیر کا فیصلہ نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پنجاب،...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اور انتہائی اہم صوبہ ہے، جس کے عوام نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی ترقی اور استحکام میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور عوام کی فلاح کو قومی ترجیح سمجھتی ہے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ماضی میں بھی اہم فیصلے کیے گئے، جنہیں آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 1947 میں بلوچستان کی مختلف ریاستوں نے منظم انداز میں پاکستان میں شمولیت اختیار کی، جبکہ 1948 میں بلوچ اور پشتون قبائلی و...
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2026ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یورپی یونین جیسے گروپوں اور ممالک سمیت 60 تجارتی شراکت داروں سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 10 اور 12.5 فیصد کے نئے ٹیرف نافذ کر دیئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی تجارتی نمائندے جیمی سن گریئر نے بیان میں کہا ہےکہ نئی ڈیوٹیز امریکی تجارتی قانون 1974 کے سیکشن 301 کے تحت نافذ کی گئی ہیں اور ان کا اطلاق امریکی درآمدات کے تقریباً 99.4 فیصد حصے پر ہوگا، تاہم تیل و گیس، کھاد اور بعض غذائی اشیاء سمیت متعدد مصنوعات کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ان ممالک میں یورپی یونین،جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان، سوئٹزرلینڈ، کینیڈا، بھارت...
وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
سٹی 42:وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات،وزیر اعظم نے کہا بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمپنی فیمسنFAMSUN کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین Jack Chen کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ۔ وزیراعظم نے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا وزیر اعظم نے کہا پاکستان اور چین مثالی دوست ہیں، جن کے درمیان معاشی شراکت داری اور دوستانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے یہ دوستی مزید مستحکم ہو گی ۔وزیر اعظم نے چینی کمپنی کا پاکستان میں اجناس کے سٹوریج کے مراکز کو اسٹیٹ آف...
وفاقی آئینی عدالت نے بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز کی جانب سے دی جانے والی ہڑتالوں کی کالز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ہڑتالیں شہریوں کے انصاف تک رسائی کے آئینی حق کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔ جسٹس عامر فاروق کی جانب سے تحریر کردہ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالتی نظام کو مفلوج کرنے والی ہڑتالیں نہ صرف سائلین کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ پہلے سے دباؤ کا شکار عدالتی ڈھانچے پر مزید بوجھ ڈالتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جب وکلا تنظیمیں ہڑتال کی کال دیتی ہیں تو وکلا کو عدالتوں...
ملاقات کے دوران آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد، آئندہ انتخابات کے حوالے سے جماعت کی حکمت عملی، ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات یکسو کرنے اور تنظیمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری محمد یسین کے درمیان ایوان وزیراعظم میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید، وزراء حکومت سید بازل علی نقوی، جاوید اقبال بڈھانوی اور معاون خصوصی مبشر منیر اعوان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد، آئندہ انتخابات کے حوالے سے جماعت کی حکمت عملی، ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات یکسو کرنے اور تنظیمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے مجموعی بلوں میں کمی ہوئی ہے تاہم یہ درست ہے کہ فکسڈ چارجز دوگنا ہو گئے ہیں۔ سبسڈی ملتی رہی تو بجلی کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی یونٹ کمی کرتا رہوں گا۔ آنے والے دنوں میں دوپہر کے وقت شمسی توانائی سے کم نرخوں پر بجلی فروخت کی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ جب مفتاح اسماعیل خود وزیر تھے تو 18 ہزار میگاواٹ خریدنے جا رہے تھے، ہم صرف 9 ہزار میگاواٹ خریدنے جا رہے ہیں، جس کی تفصیلات موجود ہیں۔ مجھے نہیں معلوم مفتاح اسماعیل کے پاس 26000 میگاواٹ کا اعداد و...
تحریک انصاف کے رہنما شفیع جان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے علاوہ باقی تمام جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہے، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی کیمپین کر رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی وزیر وہاں ہوتا تو الیکشن کمیشن حرکت میں آچکا ہوتا۔ الیکشن کمیشن کی یہ خاموشی ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔شفیع جان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے الحاق کیا تو اُس کو بھی کینسل کر دیا گیا اور ہمارے اُمیدواروں کو آزاد ڈیکلیئر کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام فیصلہ کر چکے ہیں، 7 جون کو تحریک انصاف کامیاب...
انور عباس:پاکستان میں اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے کہا ہے کہ آئندہ تین برس میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت اٹلی میں روزگار کے مواقع ملیں گے، اٹلی امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی بھرپور حمایت کرتا ہے، سال 2025-2026 کے لئے 3200 پاکستانی طلباء کو اطالوی جامعات میں تعلیم کے لئے وظائف فراہم کئے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل پاکستان میں اطالوی سفارت خانے کے زیر انتظام 80 ویں اٹلی ڈے ہر عشائیے کا انتظام کیا گیا جس میں متعدد سفارتی، سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں عشائیے کا آغاز اٹلی اور پاکستان کے قومی ترانوں سے ہوا عشائیے سے خطاب میں...
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ٹرمپ کی خام خیالی تھی کہ وہ ہمیں مذاکرات میں مشغول کرکے حزب اللہ کیخلاف کارروائیاں کریں گے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ میناب میں اسکول اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، امریکا اور اسرائیل کو 40 روزہ جنگ کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے مزید کہا کہ مذاکرات کے حوالے پاکستان ثالث کے طور پر ابھرا، ہم مذاکرات میں اس لیے آئے کہ ہماری نیت ہے، ٹرمپ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ایرانی سفیر نے کہا ہمارے رہبر اعلیٰ نے فتویٰ دیا ہوا ہے کہ...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کا اہم اجلاس منعقد ہوا ،جس میں انڈونیشیا میں پاکستان کے سفیر زاہد چوہدری نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج اور رجسٹرار سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں انڈونیشیا کے میڈیکل طلبہ کو پاکستان کے طبی تعلیمی اداروں میں داخلے دینے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ انڈونیشیا کی حکومت نے درخواست کی ہے کہ اس کے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل طلبہ کو پاکستان کے معیاری میڈیکل اور ڈینٹل...
کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض، ڈینگی و ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا اجلاس لاہور میں ہوا، پنجاب کے وزرائے صحت سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے اجلاس کی صدارت مشترکہ طور پر صدارت کی۔ اس موقع پر پنجاب کے وزرائے صحت نے کہا کہ ڈینگی کے افزائش والے اضلاع پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، صوبے بھر میں ڈینگی کی تازہ صورتحال پر قابو پانے کیلیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے متعلقہ افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا ہمیشہ دیکھا گیا ہے کہ جون جولائی میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کے مثبت نتائج سامنے آتے ہیں۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے اقدامات کسی ایک محکمہ کی ذمہ...
افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے، علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔ مزید :
طاہر اشرفی - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں الزامات کی سیاست مناسب نہیں۔ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے واضح کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ علیمہ خان کوکسی بھی بیان کا جواب نہیں دیں گے اوران کے لیے اب “اوپن فیلڈ” ہے کہ وہ جو چاہیں الزامات عائد کریں۔ شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ عدالت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جو ریلیف ملا ہے اس پرپارٹی کو شکرگزار ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے پرسیاست نہیں ہونی چاہیے اوراس حساس مسئلے کو سیاسی...
منجھے ہوئے اداکار اور معروف میزبان فیصل قریشی نے ایک ایسے سماجی ایشو پر آواز اُٹھائی ہے جس پر لوگ کم ہی بات کرتے ہیں۔ اداکار فیصل قریشی نے اپنے رمضان پروگرام میں شادی کے سیزن پر ہلکی پھلکی تنقید کی جب ایک ساتھ متعدد دعوت نامے موصول ہوتے ہیں۔ اداکار کے بقول اتنی شادیوں میں شرکت کرنا نہ صرف قلت وقت کے باعث ناممکن ہوجاتا ہے بلکہ یہ جیب پر بھی بھاری پڑتا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے مخصوص انداز میں شوبز ساتھیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’بس کرو شادیاں!‘ بہت ہوگیا۔ فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ اب شوبز ستاروں کو کچھ عرصے کے لیے شادیاں کا سلسلہ روک دینا چاہیے۔ انھوں نے مہمان اداکارہ مومنہ اقبال سے بھی مذاقاً کہا کہ سال...
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 19 فروری 2026ء کو اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک سیاسی پروگرام (وفاقی وزیر امیر مقام سمیت دیگر کی موجودگی میں) حافظ حفیظ الرحمان نے دانستہ طور پر بے بنیاد اور انتہائی بدنام کن بیانات دیئے۔ ان بیانات میں ہنزہ، غذر اور نگر کے لوگوں پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور ریاست مخالف عناصر کی پناہ گاہ فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ریاست مخالف کہنے پر ہنزہ، غذر اور نگر کے رہائشیوں کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ایم این زیڈ لاء ایسوسی ایٹس کے ذریعے جاری قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے لیے بھاری رقوم وصول کی جا رہی تھیں، غم کی گھڑی میں اب کسی کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں فری میت منتقلی سروس شروع کی جارہی ہے، یہ سسٹم فعال اور مضبوط بنایا گیا ہے تاکہ ایک کال پر حکومت مدد کے لیے شہری تک پہنچ سکے۔ مریم نواز...
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی نے کہا کہ ایسے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، فلسطین یا کسی بھی عرب سرزمین پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر محنت و افرادی قوت سمندر پار پاکستانیز ڈاکٹر حاجی حنیف طیب، پارٹی صدر میاں خالد حبیب الٰہی ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری پروفیسر عبدالجبار قریشی، چیف آرگنائزر انجینئر عبدالرشیدار نے اسرائیل میں امریکہ کے سفیر مائیک ہکابی کی جانب سے اسرائیل کے مشرق وسطیٰ کے ایک بڑے حصے پر قبضے کرنے کے...
پاکستان نے مائیک ہکابی کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرناک قراردے دیا اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں یا دیگر عرب خطوں پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے ہوئے یہ رائے دی۔اتوار کو جاری مشترکہ...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ سے 5 جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے آزاد کشمیر تیز رفتار انٹرنیٹ، جدید تعلیم، ای ہیلتھ، ای گورننس اور ڈیجیٹل معیشت کے نئے دور میں داخل ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان میں5جی سروسز کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان نسل کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے انہیں خوشی محسوس ہو...
---فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختون خوا اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف کی گئی اپیل مسترد کر دی۔وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔عدالت میں سابق سی ای او کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ کوئی بادشاہت نہیں، حکومت جب چاہے برطرف کر دے، اس پر جسٹس روزی خان نے کہا کہ جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری بھی بادشاہت کے انداز میں ہوئی تھی۔ قواعد کی خلاف ورزی، خیبرپختونخوا کابینہ نے کے پی ایز مک کے CEO کو برطرف کردیاپشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی... کے پی اکنامک زون کمپنی کے سابق سی ای او کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل کی کارکردگی پر...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا ہے، کلاسیک اسٹروک کھیلنے والے کھلاڑی جیسے بابراعظم کبھی کبھار اس رفتار کے تقاضوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ جنوبی افریقی اسٹار کا کہنا تھا کہ ہیسن نے بابراعظم کی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے انھیں بہترین کردار دیا ہے، ان کی صلاحیت کو نظر انداز نہیں کیا۔ یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے...
یاد رہے کہ اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ایک جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس بلانے کا مقصد رکن ممالک کا مشترکہ مؤقف پیش کرنا ہے، اجلاس میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ او آئی سی کی جانب سے...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے ذریعے شہر میں چلنے والی تمام موٹر سائیکلوں کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہوگا، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری شناخت اور ٹریکنگ میں مدد ملے گی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم نے بتایا کہ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے مستفید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے ۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ افغانستان میںکارروائیاں بین الاقوامی قوانین اور حقِ دفاع کے اصولوں کے تحت کی گئیں۔ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی ذرائع کو ترجیح دی ہے، مگر قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن...
اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس معنقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔ سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30...
اتوار کو جاری مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے ساتھ مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، کویت، عمان، ترکیہ، سعودی عرب، بحرین، لبنان، شام اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے...
کراچی : خالد مقبول صدیقی نے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قرارداد کو خوف کے ماحول میں منظور کیا گیا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایسی روش اپنائی جا رہی ہے جیسے وہ خود کو ملکی آئین سے بالاتر سمجھتا ہو۔ انہوں نے سیاسی صورتحال کو ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کیسا نظام ہے جس میں زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے قید میں ہوں اور کم نشستیں لینے والے اقتدار میں بیٹھے ہوں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ...
سابق مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے عمائدین ہنزہ کے ہمراہ گلگت مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ، نگر اور غذر کے عوام کو اینٹی اسٹیٹ قرار دینا نہ صرف ان اضلاع کے عوام بلکہ شہدائے گلگت بلتستان کی قربانیوں کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمائدین ہنزہ نے سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن سے ان کے متنازعہ بیان پر معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ حفیظ الرحمن نے ایک گفتگو مین ہنزہ، غذر اور نگر میں ریاست مخالف عناصر کی بات کی تھی۔ سابق مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے عمائدین ہنزہ کے ہمراہ گلگت مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ، نگر اور غذر کے عوام کو اینٹی اسٹیٹ قرار دینا نہ صرف ان اضلاع کے عوام بلکہ شہدائے گلگت...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ ملک میں امیر اور غریب میں فرق 30 سال میں سب سے زیادہ ہوچکا، غربت 28 فیصد سے متجاوز ، حکمران اپنے لئے طیارے خرید رہے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران تیمور جھگڑا نے کہا کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کی جاری کردہ رپورٹ میں غربت کی شرح ہوشربا ہے۔ امیر اور غریب میں فرق 30 سال میں سب سے زیادہ ہوچکا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف غربت کی سطح 28 فیصد سے تجاوز کر گئی ۔ دوسری جانب حکمران اپنے لئے طیارے اور گاڑیاں خرید رہے ہیں ۔ 40 ارب روپے...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ان کی کم علمی اور آئین سے ناواقفیت کی واضح علامت ہے۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ان دونوں رہنماؤں نے آئین اور قانون کا سنجیدہ مطالعہ نہیں کیا، مطالعہ کرتے تو اس نوعیت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرتے۔ ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے، خالد مقبول صدیقی خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل مکالمہ ہوتا ہے، ہم امن سے رہنے کی تمنا رکھنے والے لوگ ہیں، ایک...
اسکرین گریب/ ایکس تحریک تحفط آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ طالبان، بی ایل اے اور دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔اسلام آباد میں تحریک تحفط آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت سیاسی مصالحت کر پا رہی ہے نہ ہی کوئی فیصلہ۔اس موقع پر اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا کہ ہمسایوں سے معاملات بات چیت سے حل ہونےچاہئیں۔اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے انجیکشن کا دوسرا کورس 24 یا 25 تاریخ کو ہوگا، انہیں علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اہل خانہ اور ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں اسپتال منتقل...
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ان کی کم علمی اور آئین سے ناواقفیت کی واضح علامت ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ ان دونوں رہنماؤں نے آئین اور قانون کا سنجیدہ مطالعہ نہیں کیا، ورنہ وہ اس نوعیت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرتے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال دونوں وفاقی وزیر ہیں اور وفاقی وزیر کی حیثیت سے اس طرح کے بیانات سے یہ سوال پیدا...
خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے لیے اب فیصلہ کن وقت آ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اسمبلی میں پاکستان کے آئین کے خلاف قرارداد منظور کی گئی، جو آئین کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی صوبہ آئین سے متصادم قرارداد منظور کر سکتا ہے؟خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور کر کے آئینی حدود کو پامال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ سو فیصد سندھ کا بجٹ بنا کر دیتے ہیں،...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری صرف باپ تک محدود نہیں۔ عدالت نے کہا کہ دادا نے عدالتی حکم پر بچوں کو عبوری خرچہ دے کر اپنی ذمہ داری کا اعتراف کیا تھا۔ حالات کے مطابق بچوں کےنان ونفقہ کافیصلہ ہوگا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ فیملی ایکٹ کے تحت بچوں کی کفالت کا دائرہ کار محدود نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے...
حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹو حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔اس حوالے سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ یہ وہ دہشتگرد تھے جنہوں نے مسجدوں اور عام شہریوں پر حملے کیے اور یہ وہ دہشت گرد ہیں جو بے گناہ اور معصوم مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ جو ہاتھ پاکستان کی جانب بڑھے گا وہ توڑ دیا جائے گا: طاہر اشرفیچیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی بھارت میں کامیابی پر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں کریں گے، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار جواب نہیں بھی دینا ہوتا، میں واضح کردوں کہ علیمہ خانم نے مجھے کبھی چئیرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا، علیمہ خانم نے کبھی ایسا تاثر یا پیغام نہیں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر اسکیم آنے سے زرعی لینڈ اسکیپ بدل رہا ہے۔ گندم اگاؤ انعامی اسکیم، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر کی مبارکباد ’گندم اگاؤ‘ مہم میں انعامی اسکیم میں قرعہ اندازی پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے فون کرکے کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر ملنے پر مبارکباد دی۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ...
بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں جنسی تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں، غلام محمد صفی
انہوں نے کہا کہ 22 اور 23 فروری 1991ء کی درمیانی شب کو ضلع کپواڑہ کے جڑواں دیہات کنن اور پوشپورہ میں پیش آنے والا المناک واقعہ برصغیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین باب ہے جس نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے غیور کشمیری عوام کی سات دہائیوں پر محیط بے مثال جدوجہد بالخصوص 2019ء کے بعد سے بھارتی سامراج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف دکھائی جانے والی استقامت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فورسز...
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت مانگ لی۔ امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہو سکتا ہے۔ ہکابی کے بیان پر سعودی عرب کی جانب سے مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ امریکی سفیر کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے وڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مذکورہ سیریز تیار کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ منصوبہ محض تقریب نہیں بلکہ قومی تجدید اور فکری احیا کا اہم سنگ میل ہوگا، بامقصد کہانی سنانا قوم سازی کا طاقتور ذریعہ ہے، نوجوان نسل کو قیامِ پاکستان کے نظریاتی سفر، آئین پسندی اور قومی اقدار سے جوڑا جائے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ قائداعظم اور علامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-20 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے دنیا بھر کے ممالک پر عاید 10 فیصد عالمی ٹیرف کو بڑھا کر 15 فیصد تک کر رہا ہوں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف میں شامل کئی ممالک ایسے ہیں جو کئی دہائیوں سے امریکا کا استحصال کرتے آرہے ہیں، میری انتظامیہ آنے والے مہینوں میں قانونی طور پر نئے اور قابلِ اجازت ٹیرف کا تعین کرے گی۔ امریکی عدالت نے کہا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت یہ ٹیرف لگائے وہ قومی ایمرجنسی...
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہوسکتا ہے۔ ہکابی کے بیان پر سعودی عرب کیجانب سے مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ امریکی سفیر کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت مانگ لی۔ امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہوسکتا ہے۔ ہکابی کے بیان پر سعودی عرب کی جانب سے مذمت کی گئی اور...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں تک بانی کی رہائی کے لیے بنائی گئی فورس کے نام کی تبدیلی کی بات ہے تو بانی رہائی فورس کا نام تبدیل کرنے پر بات ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہی اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری سہیل آفریدی کو دی ، ہماری یہ فورس نوجوانوں پر مشتمل ہو گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیر...
حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی سہولت اور کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ سی ای او ٹرانس کراچی نے اجلاس کو ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس کو ریڈ لائن بی آر ٹی میں اب تک کی پیش رفت، درپیش مسائل اور آئندہ کے اہداف سے متعلق بھی آگاہی دی گئی۔...
نون لیگ گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ اس گفتگو کا مقصد ہرگز غذر، نگر یا ہنزہ کے غیور و محب وطن عوام پر کوئی الزام عائد کرنا نہیں تھا بلکہ چند محدود نظریاتی رجحانات کی نشاندہی کرنا تھا جن میں کمی لانے کے لیے بہتر حکمرانی، ترقیاتی عمل میں تیزی، اور مثبت پالیسی نہایت ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون گلگت بلتستان و سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی جی بی کونسل محمد اشرف صدا نے کہا ہے کہ حکومت اور حساس قومی اداروں کے پاس ہر شخص کا مکمل زائچہ موجود ہے۔ اینٹی سٹیٹ کون ہے پرو سٹیٹ کون ہے، واقفان حال کو بخوبی علم ہے ۔حالیہ دنوں میں سابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی صدر...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانئ پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔
واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد جاری بیان میں سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ رواں سال کے دوران ٹیرف کی مجموعی سطح کم و بیش وہی رہے گی جو اس وقت نافذ ہے، تاہم ان کے اطلاق کا طریقہ کار تبدیل ہوگا تاکہ عدالتی اعتراضات سے بچا جا سکے۔ واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ نے صدر کے بعض اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کی پاکستان پر شب خون مارنے کی کوشش کو ناکام بنایا، پہلی مرتبہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ہے سب معترف ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے جنگ جیتنے کی تصدیق کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت کو تسلیم کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی کوچنگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کوچ فیصلے کرنے میں غیر یقینی اور گھبراہٹ کا شکار ہیں اور ٹیم کی حکمت عملی کے لیے ضروری فیصلہ سازی کی صلاحیت میں کمی ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوچ میڈیا اور سوشل میڈیا کے دباؤ کے باعث اپنے فیصلے پر اعتماد نہیں رکھتے اور بہتر ٹیم کمبی نیشن بنانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فخر زمان کو اوپننگ میں شامل کرنے کا موقع ضائع ہوا...
اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اقدامِ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے، اس لیے ملزم اپنی ناقص نشانے بازی کو ضمانت کے لیے رعایت کی بنیاد نہیں بنا سکتا۔فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ دستیاب شواہد اور جرم کی سنگینی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملزم ضمانت کی رعایت کا حق دار نہیں ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم فواد پر...
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثناءاللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ڈیل آفر کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر موجود ہے، عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا۔رانا ثنا نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے سے متعلق بیان کی بھی وضاحت کی تھی۔رانا...
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے، اگر اسرائیل دریائے نیل سے فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ اگر اسرائیل لبنان، شام، اردن وغیرہ پر کنٹرول حاصل کر لے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ دریائے نیل سے دریائے فرات تک کا تصور بنیادی طور پر ایک جغرافیائی...
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیا میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی آلات سمیت زرعی مصنوعات، ادویات اور ادویات کا خام مال بھی شامل ہے، نئی ڈیوٹی کا اطلاق امریکا میکسیکو کینیڈا معاہدے پر نہیں ہوگا۔ اس سے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ عدالت نے تین کے مقابلے میں چھ ججوں کی اکثریت سے فیصلہ دیا تھا، ٹرمپ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جے ڈی وینس نے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاقانونیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نائب صدر نے کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے، جس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو یقینی بنانا مزید مشکل ہو جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے ان اختیارات کو استعمال کریں گے۔یاد رہے کہ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے،...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ان اختیارات کو استعمال کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے اور اس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو یقینی بنانا مزید مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر ڈونلڈ...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا کہ 1977 کے قانون ‘انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ’ کے تحت ٹیرف عائد کرنا صدر کے اختیارات سے تجاوز تھا۔ عدالت نے کہا کہ اگر کانگریس ٹیرف لگانے کا غیر معمولی اختیار دینا چاہتی تو وہ اسے واضح طور پر قانون میں شامل کرتی۔ یہ بھی پڑھیے: امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کالعدم قرار فیصلے کے...
فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے بنایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اضافی ٹیرف نافذ کرتے وقت اختیارات سے تجاوز کیا۔ یہ قانون ٹرمپ کو اضافی ٹیرف لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر پچھلے سال لگائے گئے صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیئے۔ 3 کے مقابلے میں 6 ججوں کی اکثریت نے فیصلہ سنایا۔ جسے چیف جسٹس جان رابرٹس نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30 ارب روپے صارفین پر ڈالے جاتے ہیں، صنعتی...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف سے متعلق اب دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد اپنے بیان میں اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ رواں سال کے دوران ٹیرف کی مجموعی سطح کم و بیش یہی رہے گی جو اس وقت نافذ ہے، تاہم ان کے نفاذ کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اب ٹیرف کے لیے سیکشن 232 اور سیکشن 301 جیسے قوانین کا سہارا لے گی، جنہیں ماضی میں متعدد بار عدالتوں میں چیلنج کیا گیا لیکن عدالتوں نے درست قرار دیا۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے صدر کے بعض اختیارات محدود ہوئے...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالتِ عظمیٰ نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے صدر ٹرمپ کے گزشتہ سال سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹیرف عائد...
ملک میں اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریبا 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحت کے شعبے سے متعلق ریگولیٹری اور پالیسی امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی صورت حال کا...
وفاق المدارس الشیعہ کے رابطہ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ افطار حلال رزق سے کریں، افطار رزق حلال سے ہوگا تو روزہ مکمل ہو گا، اجر و ثواب ملے گا۔ انہوں نے کہا اسلامی اصطلاح میں رزق ہوتا ہی حلال ہے، اگر کوئی ملازم اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتا، کمپنی کو پورا وقت نہیں دیتا تو حاصل ہونے والی تنخواہ رزق حلال نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رابطہ سیکرٹری ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مجید سمیت تمام آسمانی کتب اور صحائف ماہ رمضان مبارک میں نازل ہوئے، رمضان المبارک برکتوں کا مہینہ ہے، جو انسان کی تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے افطار حلال رزق سے کریں، افطار...
حفیظ الرحمن کی جانب سے ہنزہ اور غذر کو ریاست مخالف عناصر سے جوڑنے کی کوشش غیر ذمہ دارانہ ہے، ثوبیہ مقدم
سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم نے حفیظ الرحمن کے حالیہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ پاکستان کا نرم اور مثبت چہرہ ہے، جبکہ غذر گلگت بلتستان کا ایک پُرامن ضلع اور شہداء کی سرزمین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم نے حفیظ الرحمن کے حالیہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ پاکستان کا نرم اور مثبت چہرہ ہے، جبکہ غذر گلگت بلتستان کا ایک پُرامن ضلع اور شہداء کی سرزمین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے مبینہ طور پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک...
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگئی، اعداد و شمار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں 7سال بعد غربت کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے، پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29.9فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ 2018 کے بعد غربت کے اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے تھے، گزشتہ 7 سال میں چاروں صوبوں میں غربت میں اضافہ ہوا۔ ہم نے پہلی بار کثیر الجہتی غربت کے اعدادوشمار پیش کیے۔احسن اقبال نے کہا کہ شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی۔ پنجاب میں غربت 16.5 فیصد سے بڑھ کر 23.3 فیصد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں 7 سال بعد غربت کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔ پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29.9 فیصد ہوگئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ 2018 کے بعد غربت کے اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے تھے، گزشتہ 7 سال میں چاروں صوبوں میں غربت میں اضافہ ہوا۔ ہم نے پہلی بار کثیر الجہتی غربت کے اعدادوشمار پیش کیے۔ احسن اقبال نے کہا کہ شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی۔ پنجاب میں غربت 16.5 فیصد سے بڑھ کر 23.3 فیصد ہوگئی، سندھ میں غربت 24.5 فیصد سے بڑھ کر 32.6 فیصد ہوگئی، خیبرپختوانخواہ میں غربت 28.7 فیصد سے...
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کھنڈر بن چکا ہے، ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر یہ 18ویں آئینی ترمیم اپنی اصل شکل میں نافذ نہیں کی جاسکتی تو اسے رول بیک ہونا چاہییے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کو 15 سال گزر چکے ہیں، تاہم اس کے حقیقی ثمرات نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوسکے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم حکومت میں وزارتوں کے لیے نہیں، ایک آئینی نکتے کے لیے گئے، مصطفیٰ کمال ان کا کہنا تھا کہ ترمیم کا بنیادی مقصد وفاق سے اختیارات صوبوں کو منتقل کرنا اور پھر صوبوں سے یہ اختیارات شہروں، اضلاع اور ٹاؤنز...
مصطفیٰ کمال — اسکرین گریب وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر ہیلتھ سروسز میں ڈی پورٹ ہونے والوں کی اسکریننگ ہوگی۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔ گلوبل فنڈ کا 25 فیصد گورنمنٹ کو اور 75 فیصد فنڈ این جی اوز کو دیا جا رہا ہے، ابھی آپ کو کیسز اور زیادہ ملیں گے۔ ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ گلوبل فنڈ کا 25 فیصد گورنمنٹ کو اور 75فیصد فنڈ این جی اوز کو دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے تین لاکھ مریض ہیں، ابھی آپ کو کیسز اور زیادہ ملیں گے۔ مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر...
اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار ہمایوں سعید کو مشورہدیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ پاکستان کی نامور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں، ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ بےحد مقبول ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرہ خان نے آنے والی فلم آگ لگے بستی کی پروموشنز کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میرا خیال ہے ہمایوں کو اب منفی کردار کرنے چاہئیں، میں انہیں کسی ولن یا نوڑی نتھ جیسے ایکشن کردار میں دیکھنا چاہوں گی جہاں وہ...
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے ممکنہ امریکی فوجی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط میں لکھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ خط کے متن کے مطابق ایران جنگ نہیں چاہتا اور نہ ہی کشیدگی میں اضافہ اس کا مقصد ہے، تاہم اگر حملہ کیا گیا تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔ ایران نے خط میں مزید کہا کہ کسی بھی فوجی کارروائی...
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ غزہ کی بحالی اور استحکام کے لیے ہر ممکن طریقے سے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ فیدان کا کہنا تھا کہ معاملہ چاہے انسانی امداد کا ہو، غزہ کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کا، انفرا اسٹرکچراور سپراسٹرکچر کی بحالی کا یا بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا، انقرہ ہر شعبے میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے۔ یہ بیان انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے فوراً بعد دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اجلاس میں 45 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں غزہ کی تعمیر نو اور بین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ2 گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ ہوا۔ فیصل صدیقی...
حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا وزیراعظم نے پورے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے، غزہ کی بحالی کی بات کرنا پاکستانی قیادت کو ممتاز کرتا ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ رانا ثنا نے دعویٰ کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دو مرتبہ ڈیل کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے قبول نہیں کی۔ واوڈا نے سوال اٹھایا کہ یہ پیشکش کب، کہاں اور کیسے کی گئی اور کیا یہ وہی ڈیل ہے جس کا علم صرف حکومتی حلقوں کو ہے۔ انہوں...
سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ رانا صاحب ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں، رانا صاحب سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہوگئیں، کچھ نیا سوچیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میرےدوست رانا ثنا اللہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو 2 دفعہ ڈیل آفر کی۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈیل کی آفر نہیں مانے۔ پہلے تو بتائیں کب کہاں اور کیسے؟ یہ وہ ڈیل ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ وہ ڈیل ہے جس کا صرف آپ لوگوں کے تصوارات میں ہے، آپ کو ہی پتہ ہے؟ آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ اُس نے بقول آپ کے ڈیل نہیں مانی۔ انھوں نے کہا اگر بانی...
واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے اجلاس کے موقع پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی شمولیت فلسطینی عوام کے حق میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا موقف فلسطین کے مسئلے پر یکساں اور متفقہ ہے، اور بعض عناصر صرف سیاسی مقاصد کے لیے افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:واشنگٹن: ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ اجلاس، پاک بھارت جنگ پر بھی گفتگو پاکستان علما کونسل کے چیئرمین نے اجلاس کے دوران کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ...
پاکستان ہاکی میں بڑے انتظامی فیصلے سامنے آئے ہیں جہاں قومی ٹیم کے کپتان پر پابندی اور فیڈریشن قیادت میں تبدیلی کی پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔فیڈریشن صدر طارق بگٹی نے پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داری کے تعین کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کی. جس کے باعث قومی ٹیم عالمی درجہ بندی میں اٹھارہویں سے تیرہویں نمبر پر آئی۔انہوں نے ہاکی کے فروغ...