2025-10-25@11:32:28 GMT
تلاش کی گنتی: 7

«ملتان سلطانز اور ترین گروپ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زرایع نے بتایا ہے کہ پی ایس ایل سے ملتان سلطانز اور ترین گروپ کا تعلق ختم ہو چکا ہے۔زرایر کے مطابق لیگل نوٹس اُس وقت بھیجا جاتا ہے جب کسی کی حد ختم ہو جاتی ہے اور اب یہ صورتحال اسی زمرے میں آ گئی ہے۔زرایع نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز پر انتظامیہ کی سست روی کے حوالے سے اعتراض موجود ہے، اور یہ مسئلہ آج سے نہیں بلکہ پچھلے دو تین سالوں سے جاری ہے۔ انتظامی رویے کی وجہ سے ٹیموں کے معاملات صحیح طریقے سے نہیں چل پا رہے تھے اور یہی وجہ ہے کہ ملتان سلطانز اور ترین گروپ کا معاملہ طے پا گیا ہے۔زرایع نے مزید کہا کہ اگر...
    کراچی میں ہونے والی بارشوں کے سبب بدھ کو حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کر دیے گئے۔ تمام 6 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی اپنا وقت گزارا۔ پی سی بی نے گروپ بی کے تیسرے راؤنڈ کے میچزایک دن کے لیے موخر کر دیے تھے۔تاہم، جمعرات سے شروع ہونے والے میچز کے بارش سےمتاثر ہونے کا امکان ہے۔ قبل ازیں جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے گروپ اے کے میچز کو پہلے ہی ایک دن کے لیے موخر کیا گیا تھا۔ 11 سے 14 ستمبرحیدرآباد کا کوئٹہ سے عباسی اسپورٹس کمپلیکس، رحیم یار خان، لاہور بلوز کا آزاد جموں و کشمیر سے ڈرنگ اسٹیڈیم، بہاولپور اور کراچی وائٹس کا فیصل آباد سے ملتان اسٹیڈیم...
    پی سی بی کے تحت چار روزہ حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ آج سے شروع ہوگا۔ نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں فیصل آباد ریجن کا آزاد جموں و کشمیر ریجن سے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور، حیدرآباد کا لاہور بلوز سے ملتان اسٹیڈیم اور کوئٹہ کا کراچی وائٹس سے عباسیہ اسپورٹس کمپلیکس، رحیم یار خان پر مقابلہ ہوگا۔ گروپ بی میں یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس، کراچی پر کراچی بلوز کا فاٹا،نیشنل بینک اسٹیڈیم پر ڈیرہ مراد جمالی کا ملتان اور اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس پر راولپنڈی کا لاڑکانہ ریجن سے ٹکراؤ طے ہے۔ پہلے راؤنڈ میں لاڑکانہ ریجن نے زاہد محمود کی قیادت میں ڈیرا مراد جمالی کو 274 رنز سے شکست دے کر 25 پوائنٹس حاصل کیے تھے،دیگر...
     سابقہ ڈویژنل نائب صدر جواد مصطفی نے نوجوانوں سے فلسفہِ الہی پر اور سابقہ ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان مولانا سید فرخ شمسی نے ظہور امام زمانہ عج اور حالات حاضرہ پر گفتگو کی، اختتام پر دستہ امامیہ کا اہتمام کرکے نوحہ خوانی و ماتمداری کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملتان کی جانب سے طلباء کے لیے سالانہ سفیران نور تفریحی و تربیتی ٹور برائے فورٹ منرو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملتان سے امامیہ جوانوں نے شرکت کی۔ رکن ذیلی نظارت ڈی جی خان ڈویژن سید انعام زیدی نے ذمہ داری کے موضوع پر گفتگو کی، نماز ظہرین کے بعد حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ آغا اسد نقوی نے نماز کے احکام کے موضوع...
    محنت اور لگن ہو تو کم وسائل میں بھی بہترین نتائج دیے جا سکتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا تعلیمی بورڈ ملتان کے نتائج میں جس میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔محمد احمد کا تعلق بورے والا کے ایک گاؤں سے ہے، انہوں نے مدرسہ جامعہ حنفیہ سے میٹرک کا امتحان دیا اور میٹرک کے سالانہ امتحانات میں آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔محمد احمد کے والد رکشہ چلاتے ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ وہ تو نہیں پڑھے لیکن ان کا بیٹا ان کا نام روشن کرے۔ لاہور: سبزی فروش کے سرکاری اسکول میں پڑھنے...
    میٹرک بورڈ ملتان کے امتحان میں رکشہ ڈرائیور کا بیٹا سب پر بازی لے گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 July, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) محنت اور لگن ہو تو کم وسائل میں بھی بہترین نتائج دیے جا سکتے ہیں، کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا تعلیمی بورڈ ملتان کے نتائج میں جس میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔محمد احمد کا تعلق بورے والا کے ایک گاؤں سے ہے، انہوں نے مدرسہ جامعہ حنفیہ سے میٹرک کا امتحان دیا اور میٹرک کے سالانہ امتحانات میں آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد احمد کے والد رکشہ چلاتے ہیں اور ان کی...
    ملتان : دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو
۱