2026-07-24@14:43:51 GMT
تلاش کی گنتی: 203
«کی وفات پر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ٖڈاکٹر مولانا عطاء الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سیدمنورحسن کے بڑے بھائی سید ارشاد حسن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی سنگینی اور اس کے طلبہ برادری پر ممکنہ اثرات کے پیشِ نظر کالج انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ واقعے سے متعلق حقائق پر مبنی مکمل تفصیلات فراہم کرے، تاکہ کونسل صورتِ حال سے باخبر رہ سکے اور ضرورت پڑنے پر مناسب معاونت یا رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ بیان کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل کالج...
جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو چیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ جیکب آباد میں مقامی امیر دیدار علی لاشاری کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلہ دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں شیرپور‑3 حلقے میں ووٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے کیونکہ جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار نورُالزمان بادل انتقال کر گئے۔ الیکشن کمیشن نے قانون کے تحت اس نشست پر انتخاب بعد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ باقی ملک بھر میں ووٹنگ جاری رہی۔ یہ بھی پڑھیں:ووٹ خریدنے والوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نورُالزمان بادل، جو شیرپور‑3 سے جماعت اسلامی کے امیدوار تھے، اپنی وفات کی وجہ سے اس نشست پر ووٹنگ ممکن نہیں رہی۔ بنگلہ دیش کے انتخابی قوانین کے مطابق اگر کسی نامزد امیدوار کی وفات ہو جائے تو متعلقہ حلقے میں انتخاب ملتوی کر دیا جاتا ہے۔...
کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ قمر،زیب اور دیگر عہدیداروں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر مشترکہ بیان جاری کیا۔ انھوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا، وہ متعدد دفعہ نیدرلینڈز بھی تشریف لائے اور کشمیر پیس فورم...
فوٹو: فائل آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور نا قابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ قمر،زیب اور دیگر عہدیداروں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر مشترکہ بیان جاری کیا۔انھوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسلہ کشمیر کو اجاگر کیا، وہ متعدد دفعہ نیدرلینڈز بھی تشریف لائے اور کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے عہدیداروں کے ساتھ ڈچ وزارت خارجہ، ڈچ پارلیمنٹیرینز اور وزراء سے ملاقاتیں کیں۔انھوں نے کہا کہ نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی غمزدہ ہے اور...
صدر آزاد جموں و کشمیر مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر وفاقی وزراء اور مشیر وزیراعظم کی تعزیت
میرپور(نی مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان، وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام، اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مرحوم صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے گھر کا دورہ کیا اور فاتحہ خوانی کے بعد مرحوم کی وفات پر تعزیت کی۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ہم مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی قیادت میں تعزیت کے لیے یہاں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وفاقی حکومت کی طرف سے مرحوم کے اہل خانہ اور میرپور کے عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے...
علی رضا سید نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے لمبے عرصے سے رابطہ اور تعاون رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے کہا ہے کہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات سے کشمیری اپنے ایک مضبوط وکیل سے محروم ہو گئے۔ علی رضا سید نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے لمبے عرصے سے رابطہ اور تعاون رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے حقوق کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ہمیشہ متحرک رہے اور...
مسلم کانفرنس کے صدر نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو تحریک آزادی کشمیر کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو تحریک آزادی کشمیر کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزادکشمیر کی سیاست کا درخشندہ ستارہ تھے۔ ان کی آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی اور مسئلہ کشمیر کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد کشمیر اور صدر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کا کہنا تھاکہسابق وزیراعظم سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی آواز اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ان کی وفات سے نہ صرف کشمیری عوام بلکہ پاکستان اور عالمی برادری ایک مضبوط رہنما سے محروم ہوگئی ہے ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی ہارون رحمت اللہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم مرحلہ وار ان قانونی ورثاء کو ادا کی جائے گی جن کا تعلق محکمہ صحت، محکمہ ہوم اینڈ پریزنز اور لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26ء کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے قانونی ورثاء کو پلاٹ کے بدلے نقد رقم کی ادائیگی کے لیے 10 کروڑ 52 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوصی اسسٹنٹ پیکیج کے تحت دی گئی ہے، جس کا مقصد دورانِ سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو فوری اور مؤثر مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان اور ناظمہ اجتماع عام ثمینہ سعید نے الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں ثمینہ سعید نے کہاکہ جہانگیر ایثار مرحوم ایک محنتی، باعزم، اور مخلص شخص تھے، جنہوں نے نہ صرف اپنی زندگی کو خدمت خلق کے لیے وقف کیا بلکہ اپنے آپ کو جماعت اسلامی کے مشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے لیے بھی فدا کر دیا۔ ان کی وفات سے ایک روشن چراغ گل ہو گیا ہے، لیکن ان کی محنت، عزم اور لگن ہمیشہ کارکنان رہنمائی کا سبب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی عبادات و حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ، آخرت کی منازل آسان بنائے۔ان کی بشری کمزوریوں سے درگزر فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اس سانحہ ارتحال پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں، عفت سجاد، عائشہ سید ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی کے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی وفات پا گئے. مرحوم کی نمازِ جنازہ کل (20 جنوری) بروز منگل صبح 30ـ10 بجے، 432جی بلاک,ڈی ایچ اے فیز 5,لاھور میں ادا کی جائے گی . *خبرِ غم*انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ رہنما پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے، سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی *فاروق یوسف گھرکی* کے بڑے بھائی *آصف یوسف گھرکی* قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.1/2@BBhuttoZardari @RPAPPP — PPP Punjab (@PPPPunjabSM1) January 19, 2026 شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
پاکستان میں فلپائن کے سابق سفیر سموئل ٹی رمیل کی وفات، تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: فلپائن کے سفارت خانے نے تقریباً چار دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے ممتاز دیپلوماٹ، سابق سفیر سموئل ٹی رمیل کے اہل خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سفیر رمیل 6 جنوری کو 86 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ انہیں خاص طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فلپائن کے سفیر کے طور پر خدمات کے دوران احترام کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے، جہاں انہوں نے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کیا۔ نیووا ویزکایا کے رہائشی سفیر رمیل نے اپنی زندگی...
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ ، سینئر رہنماء اسداللہ بھٹو،جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اورسابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرمحمد کمال کی وفات پر گھرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
( شاہد سپرا)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےجامعہ اشرفیہ پہنچ کر مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر اظہار تعزیت کیاہے۔مولانا فضل الرحمان نے صاحبزادہ مولانا زبیر حسن نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ سے تعزیت کی۔مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحیم اشرفی علم و عمل کا حسین امتزاج تھے،ان کی وفات سے علمی حلقے یتیم ہوگئے ہیں۔ خوبصورت یورپی ملک نے نیاویزہ پروگرام متعارف کرادیا مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ مولانا فضل الرحیم اشرفی سے ہمیشہ محبت کا رشتہ رہا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے صاحبزادہ مولانا زبیر حسن نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ سے ملاقات کی اور مولانا فضل رحیم اشرفی کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات سے علمی حلقے یتیم ہو گئے ہیں، وہ علم و عمل کا حسین امتزاج تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے جامعہ اشرفیہ میں سرپرست اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ مولانا فضل الرحمان نے صاحبزادہ مولانا زبیر حسن نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ سے ملاقات کی اور مولانا فضل رحیم اشرفی کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو جسم چیئرمین ریاض چانڈیو سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42: مرکزی صدر پاکستان تحریکِ انصاف چودھری پرویز الٰہی جامعہ اشرفیہ پہنچے ۔ سرپرست جامعہ اشرفیہ لاہور مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔ چودھری پرویز الٰہی اور راسخ الٰہی نے مولانا فضل الرحیم اشرفی مرحوم کی وفات پر مولانا تقی عثمانی، مولانا حافظ زبیر حسن، مفتی احمد علی، مولانا حافظ اسعد عبید اور دیگر علما و اساتذہ سے تعزیت کی۔اظہارِ تعزیت کے موقع پر مولانا حنیف جالندھری، مولانا احمد لدھیانوی اور حافظ جواد عبید بھی جامعہ اشرفیہ میں موجود تھے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ چودھری پرویز الٰہی نے کہا مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین اور ممتاز محدث تھے،مولانا فضل الرحیم...
معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ اس بات کی تصدیق خود عابدہ پروین کی بیٹی نے کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔ عابدہ پروین کی بیٹی نے صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈری گلوکارہ کے انتقال کی خبریں سراسر غلط ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کے علاقے دلگران چوک میں ایک خاتون کا انتقال ہوا تھا جس کا نام بھی عابدہ پروین تھا، جس کے باعث غلط فہمی پیدا ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبریں مکمل طور پر جھوٹی ہیں، میری والدہ کی وفات سے متعلق غلط اطلاعات...
صدر وفاق المدارس الشیعہ کا مرحوم کے صاحبزادے مولانا حافظ زبیر حسن کے نام تعزیت نامہ میں کہنا تھا کہ مرحوم کی پوری زندگی دینِ اسلام کی سربلندی، خدمتِ خلق اور ہزاروں طلبہ کی علمی و فکری آبیاری میں گزری، مولانا فضل الرحیم مرحوم کی علمی حلقوں میں خدمات کا دائرہ بڑا وسیع تھا،وہ کئی دینی کتب کے مصنف تھے، حضرت مولانا خلیق، ملنسار اور محبت کرنے والے انسان تھے، مرحوم اپنے بھائی مولانا عبدالرحمن اشرفی کی طرح ایسا رویہ رکھتے تھے کہ انسان ان کا گرویدہ ہو جاتا۔ اسلام ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کے ارتحال پر افسوس کا اظہار اور اہلخانہ...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-11 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلا دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ تعزیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کو ایک مدبر، صاحبِ بصیرت اور ممتاز سیاسی رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے وقف کیے رکھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ سیف اللہ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد آج، منگل، 30 دسمبر کے لیے شیڈول کردہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے دونوں میچز ملتوی کر دیے ہیں۔ خالدہ ضیا، جنہوں نے 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک 2 بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں، آج صبح 6 بجے انتقال کر گئیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور سابق صدر ضیاالرحمان کی زوجہ بھی تھیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے قبل ہنگامہ، نواکھالی ایکسپریس کے کوچز واک آؤٹ کرگئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے مطابق، خالدہ ضیا نے کرکٹ کی ترقی اور انفراسٹرکچر میں نمایاں تعاون کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرعبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ beta4admin25
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اور سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر
تعزیتی ملاقات میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کو آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے آبائی گھر کا دورہ بھی کیا اور مرجع عالیقدر اور ان کے بزرگوں کے دروس سے دین حقہ کے فروغ میں گرانقدر تاریخی خدمات سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے برادر بزرگ حضرت علامہ شیخ نذیر حسین اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ سمیت مرجع عالیقدر کے وکیل مطلق حجت السلام المسلمین حضرت امجد حسین عابدی سے ملاقات کر کے ان کے والد بزرگوار کے...
عابد شیر علی—فائل فوٹو مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ن لیگ کےذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں متفقہ طور پر عابد شیر علی کا نام فائنل کیا گیا۔واضح رہے کہ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی گزشتہ ماہ انتقال کر گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے عرفان صدیقی کے انتقال پر خالی سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کا اعلان الیکشن کمیشن پنجاب نے عرفان صدیقی کے انتقال پر...
سٹی42: گٹر میں بچے کے گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کے ردعمل میںآج یہ حیران کن پیش رفت ہوئی ہے کہ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کے کئی اعلیٰ افسر وں اور ماتحت افسروں کو معطل کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کے غصے کی زیادہ وجہ سوشل میڈیا پر اپنی حکومت پر ہونے والی بے سر و پا تنقید ہے جس میں گٹر سے ڈھکن چرا لئے جانے کے بعد ہونے والے سانحے کو حکومت کی نا اہلی سے لے کر شہر کی پسنامدگی تک سب کچھ قرار دے ڈالا گیا۔ یہ بھی معلوم نہیں کہ گٹر کا ڈھکن چرانے والا شخص خود بھی سوشل میڈیا پر حکومت کو مجرم ٹھہرانے میں پیش پیش ہو۔ ایپل کا...
بھارتی فلم نگری کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے سنی دیول، بوبی دیول اور دیگر اولاد اپنی والد کی وراثتی جائیداد سے محروم ہوگئی ہے۔ دھرمیندر کا لدھیانہ میں واقع گھر جو کروڑوں روپے مالیت کا ہے اب ان کے بچوں کی ملکیت نہیں رہا۔ رپورٹس کے مطابق دھرمیندر نے اپنی زندگی کے دوران 2.5 ایکڑ زمین اور وراثتی گھر اپنے چچا کے پوتوں کو تحفے میں دے دیا تھا۔ یہ فیصلہ انہوں نے والد کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے کیا اور اس جائیداد کے قانونی کاغذات 2015 میں دستخط کے ذریعے منتقل کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ’صحافیوں کو ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے‘، دھرمیندر کے انتقال کی خبر دینے والی...
سٹی42: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈ نٹ نے بھارتی میڈیا میں پی ٹی آئی کے بانی کی اڈیالہ جیل میں وفات کے متعلق بھارت کے میڈیا میں پھیلائی گئی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ عمران خان کے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ پس منظر کل بانی کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا تو علیمہ خان نے الزام لگایا تھا کہ عمران خان کو "قید تنہائی" میں رکھا جا رہا ہے۔ اس الزام کو لے کر آج بدھ کے روز بھارتی میڈیا آؤٹ لیتس مین عمران خان کے بارے میں افواہیں شائع ہوئیں۔ ان افواہوں میں یہاں تک چلے گئے کہ مرنے، بیمار ہونے یا انہیں...
پائلٹ پروجیکٹ کے بعد اس سسٹم کو پورے صوبے کی یونین کونسلوں تک توسیع دی جائے گی۔ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ پر شہریوں کیلئے سہولیات کا دائرہ کار وسیع کیا جا رہا ہے۔ صوبہ پنجاب کے شہری گھر بیٹھے موبائل ایپ پر وائٹل ایونٹس کی رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن اب پاک آئی ڈی موبائل ایپلیکیشن پر دستیاب ہوگی۔ لوکل گورنمنٹ پنجاب اور نادرا کے درمیان ای رجسٹریشن معاہدہ طے پا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی نادرا پنجاب نے سائننگ تقریب میں شرکت کی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی نادرا پنجاب نے معاہدے پر دستخط کیے۔ ڈی جی لوکل گورنمنٹ پنجاب احمد کمال مان نے بھی تقریب...
پنجاب کے تین اضلاع میں اب پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے کی جا سکے گی۔ میڈیا کے مطابق لوکل گورنمنٹ پنجاب اور نادرا کے درمیان ای رجسٹریشن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی نادرا پنجاب نے دستخط کیے ہیں۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد نے بتایا کہ ابتدائی طور پر جہلم، چکوال اور ننکانہ میں پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے، اور مستقبل میں اس نظام کو پنجاب بھر کی یونین کونسلز تک توسیع دی جائے گی۔ شکیل احمد نے مزید کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شہریوں کے لیے سہولیات کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جا رہا ہے۔...
عرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ 9 دسمبر کو ہوگی، یہ نشست سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی ہے۔ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 20 اور 21 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جب کہ نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال 25 نومبر کو ہوگی۔کاغذات نامزدگی کی منظوری یا رد کے خلاف اپیلیں 27 نومبر تک دائر کی جا سکیں گی۔سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے سینئر صحافی و مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر راؤ افنان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
حیدرآباد: جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا جماعت اسلامی کے رہنما مولانا دلشیر چنا کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قریبی بھائی کی وفات پر اپنا دکھ بیان نہیں کرسکتا؛ نواز شریف کی سینیٹر عرفان صدیقی کے گھر میں اہل خانہ سےاظہار تعزیت
سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے گھر پہنچ گئے ۔محمد نوازشریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے اہل خانہ سے ملاقات کی ، فاتحہ خوانی اور اظہار ہمدردی کیا۔ محمد نواز شریف نے کہا،عرفان صدیقی کی وفات میرے لئے بہت گہرا اور بڑا صدمہ ہے، عرفان صدیقی بہت قابل ، باصلاحیت اور عالم انسان تھے، عرفان صدیقی وفا اور خلوص کا پیکر تھے ۔ کیمیکل انجینئرنگ کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی انتقال کرگئے محمد نوازشریف نے کہا عرفان صدیقی نے صحافت کے بعد سیاستدان کے طورپر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ،میری سینیٹر عرفان صدیقی سے قلبی تعلق تھا، ایک قریبی بھائی کی وفات پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف کالم نویس اورمسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔جماعت اسلامی رہنمائوں نے ماہرتعلیم پروفیسرعارفہ سید زہرا کی وفات پربھی دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی کی وفات سے دلی رنج ہوا، میرے دل میں عرفان صدیقی کی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ عرفان صدیقی کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جس کی کمی پوری نہیں ہوسکتی، ان کا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔ان کا کہنا ہے کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، اللّٰہ تعالیٰ عرفان صدیقی کو جنت کے اعلیٰ درجات...
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، معروف سینیٹر، دانشور اور سابق مشیرِ وزیراعظم عرفان صدیقی کے انتقال نے ملک کے سیاسی و صحافتی حلقوں میں سوگ کی فضا پیدا کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کی وفات پر سیاسی و صحافتی حلقوں سمیت علمی دنیا نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جمہوریت، دانش اور تہذیب کا روشن استعارہ قرار دیا ہے۔ ملکی قیادت نے بھی ان کی علمی، فکری اور سیاسی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی کی وفات سے پاکستان نے ایک ایسی آواز کھو دی ہے جو دلیل، برداشت اور شائستگی کی علامت تھی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے...
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے معروف سینیٹر اور سابق مشیرِ وزیراعظم، عرفان صدیقی کی وفات پر مختلف حکومتی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا اور ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری کا تعزیتی پیغام صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی پاکستان میں جمہوریت کے لیے بے پناہ خدمات ہیں اور وہ ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے۔ صدر زرداری نے عرفان صدیقی کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا بیان وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عرفان صدیقی...
اسلام آباد، لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور کالم نویس عرفان صدیقی انتقال کرگئے ہیں جس پر پارٹی کے قائد نوازشریف کا تعزیتی پیغام بھی آگیا۔ ایکس پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے لکھا کہ "انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین"۔...
کراچی: پاکستانی فلمی موسیقی کے سنہری دور کے معروف گلوکار اے نئیر کو ان کے چاہنے والوں سے جدا ہوئے آج 9 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اے نئیر نے اپنے کیریئر میں چار ہزار سے زائد فلمی گیت گائے اور اپنی سریلی آواز کے جادو سے لاکھوں دلوں کو مسحور کیا۔ انہیں بہترین گلوکاری پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سمیت پانچ بار نگار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ اصل نام آرتھر نیئر رکھنے والے اے نئیر 17 ستمبر 1950 کو ساہیوال کے قریبی گاؤں رانسن آباد میں پیدا ہوئے اور 1974 میں فلم بہشت سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ ان کے گائے ہوئے گیت شاہد، ندیم، وحید مراد اور دیگر فلم اسٹارز پر فلمائے گئے جو...
کراچی:صوبائی دفتر میں منعقدہ تعزیتی اجتماع میں سینئر رہنما جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو کی بھابھی کی وفات پر دعائے مغفرت کی جارہی ہے۔ چھوٹی تصویر میں امیر صوبہ کاشف سعید شیخ ان سے تعزیت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251108-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں سینئر رہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو کے چھوٹے بھائی حزب اللہ بھٹو کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے بعد مرحومہ کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ یاد رہے کہ مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ حزب اللہ بھٹو اینگرو کمپنی سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملیر کینٹ میں رہائش پذیر ہیں۔ دریں اثنا امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے بھی اسداللہ بھٹو کی بھاوج کی وفات پر ان کے دفتر پہنچ کر تعزیت اور درجات بلندی کی دعا کی۔ اسٹاف رپورٹر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی سندھ کے سابق جنرل سیکرٹری اور فیڈرل بی ایریا سے رکن سندھ اسمبلی اخلاق احمد مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی کامل مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251031-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے دیرینہ رکن اور اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے سابق سیکرٹری اطلاعات عبید ہاشمی کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے، صوبائی قائدین نے کراچی پریس کلب کے عہدیدار اور انگریزی روزنامہ کے اسٹاف رپورٹر عمران ایوب کے چھوٹے ماموں کی وفات پربھی دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف صحافی وتجزیہ کار ہمایوں گوہرکی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم کا کنری میں کارکنان کیساتھ گروپ فوٹو، سابق امیر ضلع خلیل کھوکھر کی وفات پر لواحقین سے تعزیت و دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ ہائی کورٹ نے بکتر بند گاڑی سے گر کر جاں بحق پولیس اہلکار کو شہید ڈکلیئر کرنے سے متعلق درخواست پر درخواستگزار کے وکیل کو جواب الجواب کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ میں بکتر بند گاڑی سے گر کر جاں بحق پولیس اہلکار کو شہید ڈکلیئر کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے موقف دیا کہ پولیس اہلکار غلام یاسین کی وفات دوران ڈیوٹی نہیں ہوئی۔ اے آئی جی لیگل کے مطابق اہلکار کی وفات ٹریفک حادثے میں ہوئی ہے۔ ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے اہلکار کو شہید تسلیم نہیں کیا جاسکتا، شہید ڈکلیریشن کمیٹی کے مطابق آپریشن، دہشتگردی حملے یا کارروائی کے دوران جاں بحق اہلکاروں کو شہید قرار دیا جاتا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ پہنچے، انہوں نے میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی، وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی ء درجات کی دعاء وزیراعظم کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء… pic.twitter.com/7W1Qd77yVK — PTV News (@PTVNewsOfficial)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-1 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہبھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی ہمشیرہ کے وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر
شکارپور میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرحوم آغا سراج درانی کی مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم ضلع شکارپور کے صدر اصغر علی سیٹھار، نائب صدر دولہا دریا خان جتوئی، تحصیل صدر سید نوید علی شاہ مستنصر، مہدی ابڑو، سعید احمد خروس اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرحوم آغا سراج درانی کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251022-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے امیرحلقہ کراچی منعم ظفرخان کے بڑے بھائی سالم ظفرکی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ سیف اللہ
جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسد اللہ بھٹو جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے سابق نائب امیر گل رحیم خان کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چینی صدر کا سابق جاپانی وزیر اعظم ٹومیچی مورایاما کی وفات پر کا تعزیتی پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 19 October, 2025 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کو ایک تعزیتی پیغام بھیجا، جس میں انھوں نے سابق وزیر اعظم ٹومیچی مورایاما کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ مسٹر مورایاما جاپان کے ایک انصاف پسند سیاستدان تھے اور وہ چینی عوام کے پرانے دوست بھی تھے، جو طویل عرصے تک چین اور جاپان کے دوستانہ تعلقات کے لیے کام کرتے رہے۔ 1995 میں، مسٹر مورایاما نے جاپان کے وزیر اعظم کے طور پر تاریخی مسائل کے...
خانیوال:وزیر اعظم شہباز شریف سابق صوبائی وزیر مرحوم حاجی عرفان احمد خان ڈاھا کی وفات پر ان کے بیٹے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251019-01-9کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے سابق نائب امیر گل رحیم خان کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ صوبائی امیر نے سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ابرارحسن کی وفات پربھی گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر
سٹی42: ارضِ سندھ کی قدیم بستی گڑھی یاسین کے جلیل القدر فرزند آغا سراج درانی کی وفات پر ملک بھر میں سیاسی حلقوں میں اور عوام شہریوں میں گہرے دکھ اور سوگ کی کیفیت طاری ہو گئی۔ آغا سراج درانی نے بہت طویل عرصہ پاکستان کی سیاست میں شاندار مثبت کردار ادا کرنے کے بعد آج داعیِ اجل کو لبیک کہا۔ سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی طویل عرصہ سے صاحبِ فراش تھے۔ وہ کراچی کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس پر پابندی آغا سراج درانی کو ایک ماہ پہلے برین ہیمرج ہوا تھا اور انہیں ہسپتال میں داخل...
ویب ڈیسک : نادرا کی جانب سے ملک بھر میں صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے پیدائش اور وفات کے اندراج کے عمل کو مزید موثر بنانے کے لئے ہسپتالوں اور مراکز صحت میں جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا ملک میں رجسٹریشن کے نظام کو بہتر بنانے اور اس میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کرنے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ حال ہی میں کیا گیا نادرا کا یہ اقدام نیشنل بائیومیٹرک اینڈ رجسٹریشن پالیسی فریم ورک کا حصہ ہے جس کی منظوری وزیراعظم پاکستان نے یکم جنوری 2025 کو دی۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، اپوزیشن کا شور شرابا ترجمان نادرا کے مطابق پراجیکٹ کے آزمائشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے رہنماوں کاشف سعید شیخ،محمد یوسف، اسد اللہ بھٹو، اور مجاہد چنہ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ کی وفات پر غم کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت ،درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
نادرا کے حالیہ اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ وفات کے اندراج کے عمل میں نہ صرف شفافیت بڑھی ہے بلکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس رجحان میں چھ گنا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ شہری اپنے قریبی عزیزوں کی وفات کے بعد بروقت اندراج نہیں کراتے یا مرحوم کا شناختی کارڈ نادرا سے منسوخ نہیں کرواتے، جس کے باعث وراثت، پنشن اور دیگر قانونی معاملات میں پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے اس مسئلے کے حل کے لیے جامع اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔ سب سے نمایاں قدم وفات کی صورت میں شناختی کارڈ کی منسوخی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251003-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سندھ کی سیاسی و سماجی شخصیت رئیس علی احمد نظامانی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے یاد رہے کہ مرحوم کے نانا مولانا شفیع محمد نظامانی نے جامعہ منصورہ کو 300 ایکڑ زمین عطیہ کی تھی مرحوم منصورہ اور گرد و نواح میں ایک مؤثر اور معتبر شخصیت کے طور پر جانے پہچانے جاتے تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2025ء) پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہ ساہیوال کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی، جہاں کپتان شفیق چشتی کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کی دعائیں کی گئیں.
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم سید حسین زیدی اور ان کے اہلِخانہ کیساتھ ہیں اور مجلس وحدت مسلمین ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید حسین زیدی کی رہائش گاہ اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور بارگاہِ خداوندی میں دعا کی کہ مرحومہ کو جوارِ معصومینؑ میں بلند درجات عطا ہوں اور خداوند متعال پسماندگان کو صبر و حوصلہ نصیب ہو فرمائے۔ اس موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شیخ عبدالعزیز کی وفات امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ اور لمحہ غم ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مرحوم کی مسلم امہ کے اتحاد کے لیے کی گئی کاوشیں اور ان کی علمی و دینی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ شیخ عبدالعزیز کی خدمات دینی و علمی روایت میں ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کا چھوڑا ہوا علمی ورثہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ...
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی وفات پر رنج و الم کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی وفات پر رنج و الم کا اظہار, وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی وفات نہ صرف سعودی عرب بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے لمحہ غم ہے، مرحوم ایک ایسے جلیل القدر عالمِ دین تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی ترویج، شریعتِ مطہرہ کی توضیح اور امت کی رہنمائی میں صرف کی، ان کی مسلم امہ کے اتحاد کے لیے کاوشیں اور علمی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستانی عوام اور حکومت، برادر ملک سعودی عرب کے عوام اور سعودی قیادت کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دینی و...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاعر اہل بیت زوار حسین بسمل مرحوم نے اپنی پوری زندگی مداحی آل رسول علیہم السلام میں گزاری ہے، مرحوم نے منقبت و شاعری کے ذریعے ساری زندگی عشقِ اہلِ بیت کی خوشبو بکھیری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف قومی شاعر، مداح اہل بیت زوار حسین بسمل کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے خانوادے، عزیرواقارب سے تعزیت کی ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاعر اہل بیت زوار حسین بسمل مرحوم نے اپنی پوری زندگی مداحی آل رسول علیہم السلام میں گزاری...