data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251025-08-1

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ

بھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی ہمشیرہ کے وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اسٹاف رپورٹر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

موسمِ سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے رواں برس موسم سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ترجمان انجم نذیر کے مطابق نومبر سے جنوری تک درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان ہے، جبکہ بارشیں معمول سے کم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ بارشوں میں کمی کے باعث پنجاب اور بالائی سندھ میں اسموگ زیادہ رہے گی۔مزید بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کراچی سے 1800 کلومیٹر دور ہے، جس کے ساحلی علاقوں پر اثرات نہیں ہوں گے۔ترجمان نے بتایا کہ مڈغاسکر کے قریب موجود سمندری طوفان کے باعث ڈپریشن میں شدت آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • سینیٹر وقار مہدی کی منعم ظفر سے ملاقات بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • سندھ حکومت فلم و میڈیا کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے
  • ویمنز ٹیلنٹ ایگزیبیشن آج ناظم آباد فیملی پارک میں ہوگی
  • ایس بی سی اے میں ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب
  • ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے جدوجہد جاری رہے گی
  • اسٹیل ٹاؤن: فارم پر مسلح ڈاکوؤں کا حملہ 46 بکرے و بکریاں چھین کر فرار
  • کراچی ائرپورٹ : جعلی پروٹیکٹر اسٹیکرز پر قطر جانے والا مسافر گرفتار
  • منشیات فروشوں کے خلاف ایکسائز و نارکوٹکس کی بڑی کارروائی
  • موسمِ سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی