2026-06-02@21:02:25 GMT
تلاش کی گنتی: 114840
«شہید»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-7 پاکستان جیسے معاشی بحران کے شکار ملک میں، جہاں عام آدمی روٹی، کپڑا اور مکان کی آس لگائے بیٹھا ہے، پنجاب حکومت کا 11 ارب روپے کی لگژری جیٹ خریدنا نہ صرف حیران کن بلکہ قومی خزانے پر ایک کھلا ڈاکا ہے۔ 2019 ماڈل کا گلف اسٹریم GVII-G500 جیٹ، جس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-6 بارہ فروری کو اِنتخاب بنگلا دیش میں ہوا ہے مگر اس کی گھبراہٹ کی بازگشت بھارت اور پاکستان میں سنائی دے رہی ہے۔ بھارت کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس کے پندرہ سالہ غلبے اور پچپن سالہ محنت کا صفایا ہوگیا ہے، اسے شیخ حسینہ کے اقتدار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-5 پاکستان میں جماعت اسلامی سے نفرت کرنے والوں کی کمی نہیں۔ لیکن جماعت اسلامی سے نفرت کا سبب خود جماعت اسلامی نہیں بلکہ اس کا نظریہ یعنی اسلام ہے۔ چنانچہ سیکولر، لبرل اور سوشلسٹ عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان کیا بنگلا دیش سے بھی جماعت اسلامی کا خاتمہ ہوجائے۔ تا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-4 یورپ میں اسلام کا تیزی سے پھیلاؤ ایک ایسا سماجی، فکری اور روحانی رجحان ہے جس نے جدید دور کے مفکرین، محققین اور میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے، یہ پھیلاؤ محض ہجرت یا آبادی میں اضافے کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے گہرے فکری، اخلاقی اور...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-1 اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے‘‘۔ اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اْس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ُپاکستان پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں بچہ گرگیا ! ویڈیو وائرل ،اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں ایک معصوم بچہ پیپلز پارٹی کے مقامی یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں جا گرا جس کی ویڈیو سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-26 جسارت نیوز سیف اللہ
خطے میں پائیدارامن و استحکام حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے، مسرت عالم بٹ
انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے سے نہ صرف کشمیریوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے بلکہ یہی مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ بھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ خطے میں...
نامور اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈراما سیٹ پر پیش آنے والا ایک ایسا پُراسرار واقعہ سنایا جس نے نہ صرف شوٹنگ ٹیم کو خوفزدہ کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بحث چھیڑ دی۔ اداکارہ صبا قمر نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈرامہ سیریل معمہ کی شوٹنگ کے دوران پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے...
ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحومہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی خوشنودی کے حصول کی فضول خواہش پر فلسطین سے متعلق قومی پالیسی کی قربانی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم کی نام نہاد امن بورڈ اجلاس میں شرکت اور فوج کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ قوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی مرکزی اور اہم شاہراہوں پر روزانہ ٹریفک جام بالخصوص رمضان المبارک میں مسلسل اور بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی ، مجرمانہ غفلت او ربے حسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آگئیں۔ وزارت قانون و انصاف کے دستاویزات کے مطابق ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا، جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-24 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-23 واشنگٹن،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔صدر...
بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ‘ لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید‘5 دہشت گرد ہلاک,ڈی آئی خان میں خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے ا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-17 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب ممبران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-4 قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3 مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد...
اگلے روز نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں معروف تجزیہ کار، کالم نگار جناب محمد صغیر احمد قمر ڈھاکہ سے واپسی پر وہاں گزرے روز و شب کا احوال سنا رہے تھے، تب مرحوم فیض احمد فیض کی وہ حسرت یاد آئی جس کا اظہار انھوں نے 1974 میں ڈھاکہ سے واپسی کے سفر میں...
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں ایران کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں۔ ایران اس دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد باطش کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فن کی خاطر اپنی روح کو زخم لگتے دیکھے۔ ایک وہ وقت تھا جب خطے میں بدامنی کا راج تھا اور طالبان کے خوف سے بشیر نے اپنے ہی ہاتھوں سے تراشے ہوئے...
لاہور (نیٹ نیوز) معروف شاعر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سید سلمان گیلانی طو طویل عرصے سے علیل تھے۔معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ماہر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ ختم نبوت کے پرجوش حامی، تحریک ختم نبوت کے مجاہد سید امین گیلانی کے صاحبزادے تھے اور...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے متنازع بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہیں اور خطے کے امن و...
وفاقی حکومت بجلی اور گیس کی ٹیرف میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت موجودہ استعمال پر مبنی سلیب سسٹم کو ختم کرکے آمدنی پر مبنی قیمتوں کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ یہ تبدیلی آئی ایم ایف کے جاری پروگرام سے منسلک اصلاحات کا حصہ ہے۔ حکام کے مطابق...
سیاست کے کھیل میں سب سے خطرناک مقام بند گلی ہوتی ہے۔ اس مقام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ عمران خان جیسے غیر سیاسی لوگوں کو نظر ہی تب آتا ہے جب یہ اس میں جاپہنچتے ہیں۔ اب دنیا کو ڈونلڈ ٹرمپ، جسٹن ٹروڈو، ایمانوئل میکرون اور ولادیمیر زیلنسکی جیسے نمونے...
پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام...
بارود سے بھری گاڑی پر سوار خودکش بمبار کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت روک کر اس کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، خوارج کے حملے کا مقصد معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی اگلے گروپ کی ایک گاڑی سے ٹکرا...
ایران کو 10 سے 15 روز میں معاہدہ کرلینا چاہیے، اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا، یورپ میں امریکی فضائیہ نیعسکری پوزیشن سنبھالنا شروع کر دیں پرتگال کے جزیرے پر امریکی ایٔربیس پر جنگی طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ،ایران سے تاحال ان خبروں پر...
وفاق ہمارا مقروض ہے ،خیبر پختونخوا 22 سالوں سے دہشتگردی کے زد میں تھا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی گئی تو وہ ہمارے لئے اور ملک کیلئے اچھی بات نہیں ہے،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید...
آپ کی سندھ کو توڑنے کی سوچ اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوںِ،وزیراعلیٰ قرارداد میں کسی پارٹی یا شخص پر حملہ نہیں کیا گیا، سارے ممبران قرارداد کو پڑھیں،اسمبلی میں خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو توڑنے اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی...
یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، کسی بھی معاملے کو سیاسی بنا دیتے ہیں کوشش کامیاب ہوتی ہے سازش کبھی نہیں ہوتی ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خطاب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں...