2025-09-18@06:57:59 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«ایپل ڈیوائسز»:
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون سمیت اپنی دیگر ڈیوائسز کے لیے نیا سافٹ ویئر جاری کر دیا۔ کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہیں جن میں آئی فون کے لیے آئی او ایس 26 اور میک، آئی پیڈ، ٹی وی اور اسمارٹ واچ کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹم شامل...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 17 کے ساتھ کمپنی کی جانب سے بنایا گیا اب تک کا سب سے مہین آئی فون بھی متعارف کرا دیا۔ آئی فون ایئر کے نام جانی جانے والی یہ ڈیوائس صرف ایپل کی مہین ڈیوائس ہی نہیں بلکہ اس میں بہتر ڈسپلے اور مضبوط ڈیزائن جیسی خصوصیات شامل...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت متعدد نئی پراڈکٹس متعارف کرا دیں۔ کمپنی نے اپنی نئی پراڈکٹس کی رونمائی کیلیفورنیا میں منگل کے روز منعقد ہونے والی لانچنگ تقریب میں کی۔ تقریب میں آئی فون ایئر ماڈل بھی متعارف کرایا گیا جس کو کمپنی کے سی ای او ٹِم کُک...
ایپل نے دنیا بھر کے کروڑوں آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوراً اپنے موبائل فونز میں موجود ”ایئر پلے“ فیچر کو بند کر دیں۔ یہ انتباہ ایک معروف اسرائیلی سائبر سیکیورٹی کمپنی اولیگو (Oligo) کی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس فیچر میں خطرناک...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ آئی او ایس 18.5 اور آئی پیڈ او ایس 18.5 جاری کر دی۔ اگرچہ گزشتہ برس ستمبر میں متعارف کرائے جانے والے اس آپریٹنگ سسٹم کی یہ پانچویں اپ ڈیٹ ہے لیکن اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی نئی ڈیوائس آئی فون 17 ایئر لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ آئی فون 17 ایئر ایک پتلی سی ڈیوائس ہے جس میں ایک کیمرا ہوگا اور اس کے پشت کا ڈیزائن نیا ہوگا۔ ڈیوائس کے کیس کے لیک ہونے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فون...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں اپنا نیا آئی پیڈ ایئر لانچ کر دیا۔ پیش کی جانے والی نئی اپ ڈیٹ میں گزشتہ مئی میں ریلیز کی گئی ایم 2 چِپ کو ایم 3 سے بدلا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے یہ تو نہیں بتایا کہ یہ چِپ ایم...