2026-07-24@16:24:07 GMT
تلاش کی گنتی: 1650
«شانزے لودھی»:
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پیر کے روز امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات منگل کو ہوگی جبکہ...
اسلام آباد:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد اب ادویات بھی مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کابینہ کمیٹی برائے ادویات کی قیمتوں کا اہم اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت...
گل پلازہ آتشزدگی کیس کی انکوائری رپورٹ منظرِ عام پر لانے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست مسترد ہونے کے بعد عوام کے حقِ معلومات اور جاری فوجداری تحقیقات کے درمیان توازن ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ سندھ انفارمیشن کمیشن نے قرار دیا ہے کہ چونکہ...
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2026ء) سولجر بازار پولیس نے خفیہ اطلاع اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث ایک خاتون کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے قبضے سے چرائی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔ پولیس...
فرحت اشتیاق کے مقبول ناول ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ پر مبنی پاکستان کی پہلی نیٹفلکس اوریجنل سیریز کی ریلیز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ پہلی بار 2009 میں خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار شائع ہوا تھا، جس کے بعد 2013 میں اسے کتابی صورت...
کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں پولیس نے ایک 6 سالہ بچی کے اغوا اور سفاکانہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ پیش رفت جیرکسن تھانے کی حدود میں پیش آئی، جہاں مبینہ ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر...
ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26 ویں لہر کے دوران مشترکہ حملوں میں کویت کے العدیری فوجی اڈے پر قائم امریکی الیکٹرانک وارفیئر کے خصوصی یونٹ کو تباہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26...
مہاجرین کی 12 نشستوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت آج اہم فیصلوں کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے گی
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 مخصوص نشستوں کے مستقبل اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم مطالبات پر غور کے لیے ریاست کی سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج مظفرآباد میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کو آزاد کشمیر کی حالیہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں انتہائی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید حملے نہ صرف خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں بلکہ اسرائیل کو عالمی سطح پر مزید تنہائی کا شکار بھی کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: لبنان جنگ...
اسلام آباد‘ کابل (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ ) پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیرسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیر سٹرائیکس کی گئیں۔ تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے...
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ کر آ گئیں، پولیس کے مطابق مقامی شہریوں نے لاشیں دیکھ کر انہیں اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق تمام لاشیں سیاہ فام افراد کی تھیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بتایا کہ ان لوگوں کیخلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، متعلقہ محکمے نے شہر کے تمام ان مصروف چوراہوں اور مارکیٹوں میں گداگری کی روک تھام کے لئے اقدامات کرتے ہوئے گرفتاریاں بھی کی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ماہ رمضان کی آمد پر پیشہ ور گداگروں کی بھرمار...
انہوں نے اپنے خط میں نفرت کی بڑھتی ہوئی سیاست کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے نہ صرف بھارتی اداروں کو کمزور کیا ہے بلکہ ملک کے سماجی تانے بانے کو بھی توڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی...
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ کراچی فرخ علی کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل رقم کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
سابق وزیر داخلہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیاسی قیادت کو اتحاد، باہمی احترام اور علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کی غلط فہمی یا تقسیم کی فضاء پیدا نہ ہو۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام...
اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی اسلام آباد کے حکم پر تشدد میں ملوث تمام پولیس اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں۔ تھانہ مارگلہ کی حدود میں شہریوں پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ۔۔ آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی سیاست نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈریڈ’ میں بھی اثر ڈالنا شروع کر دیا، جہاں آئی پی ایل سے منسلک ٹیموں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ منتخب کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ‘دی ہنڈریڈ’ میں پاکستانی کھلاڑی...
پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے داؤد گوٹھ پکا روڈ سعید آباد سے ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان عبدالواحد عرف جوجی، مرتضیٰ اور اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 3 عدد موبائل فونز بھی برآمد کر لیے گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہنے والے افراد میں دماغی بیماری الزائمر لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے اور یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ افراد میں زیادہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا...
اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایران کے خلاف اپنی عسکری تیاریوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ممکنہ ایرانی ردعمل کو مؤثر طور پر غیر مؤثر بنانے کے لیے کافی سمجھی جا رہی ہے، جس سے...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں...
کےپی کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع میں ٹانک، بنوں، لکی مروت، جنوبی اور شمالی وزیرستان، کرم اور اورکزئی کے اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواوُں کے ساتھ بارش کا...
امریکی فوج کے ایک ریٹائرڈ کرنل کو آن لائن ملاقات کرنے والی خاتون کے ساتھ جنگی منصوبوں سے متعلق خفیہ معلومات شیئر کرنے کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف نے بدھ کو اس فیصلے کی تصدیق کی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کا سابق ایگزیکٹو پر روس کو خفیہ...
اپنے ایک بیان میں مظلوم عبدی کا کہنا تھا کہ ابو محمد الجولانی کی سربراہی میں دمشق پر قابض باغی رژیم کو بہت سے موضوعات اور اصطلاحات کے حوالے سے مسائل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ "شام" میں کُرد ملشیاء "سیرین ڈیموکریٹک فورس" کے سربراہ "مظلوم عبدی" نے ایک بار پھر اپنی سرزمین کی خودمختاری کا اعلان...
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے کی آڑ میں جنوبی کوریا جانے کا خواہشمند مسافر کو گرفتار کرلیا گیا، ایجنٹ سے 28 لاکھ روپے ادائیگی معاہدے کے تحت ملزم نے جنوبی کوریا پہنچ کر...
یہودا کابلون، یہودی حریدی تنظیم حاباد سے وابستہ ہے، یہ وہ گروہ ہے جو فلسطین پر مکمل صہیونی قبضے کی حمایت کرتا ہے، انتہا پسند نظریات کی ترویج کرتا ہے اور غزہ میں سرگرم صہیونی قابض فوج کے لیے افرادی قوت بھی فراہم کرتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ‘بلو دی بیلٹ’ ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے...
لاہور: آلو کے کاشت اکروں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ ان کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےخط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے 'بلو دی بیلٹ' ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان قابل مذمت، مسلک اہل حدیث کبھی دہشتگردی میں ملوث نہیں رہا، قاضی عبدالقدیر خاموش
سرپرست جمعیت اہل حدیث نے کہا کہ اس سانحہ میں وزیراعظم سے لے کر وزیر داخلہ، آئی جی تک تمام فوٹو سیشن کے لیے مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد جاتے رہے ہیں، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، انہیں چاہیئے کہ وہ عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہل حدیث...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
1993 کے اوسلو امن معاہدے کے مرکزی معمار اور نارویجن سفارتکار ٹرجے روڈ لارسن پر بدعنوانی اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی دستاویزات اور نارویجن میڈیا تحقیقات کے مطابق لارسن کے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی روابط تھے، جن میں مشکوک قرضے، مبینہ ویزا...
محافظ اراولی راجہ حسن خان میواتی کی عسکری جدوجہد پر مبنی افسانوی تاریخی ناول نواب ناظم میواتی کی ایک زندہ رہنے والی تخلیق ہے۔ نواب ناظم میواتی صحافی، شاعر، ادیب اور پبلشر اور بہت کچھ ہیں۔ انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز ایک استاد کی حیثیت سے کیا۔ لاہور سے ایک اخبار شائع...
افغانستان اور بھارت کو خطے میں پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے مبینہ طور پر سازشوں اور پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، سیاست میں رخنہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر...
اسلام ٹائمز: وال سٹریٹ جرنل واضح طور پر لکھتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری کے وسط میں طے شدہ فوجی حملے کو آخری لمحات میں ترک کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ امریکہ کے پاس ایران کے ممکنہ ردعمل کا مقابلہ کرنے اور علاقائی بحران...
امریکا میں برطانوی نژاد 23 سالہ لوسی ہیریسن معمولی بحث پر اپنے ہی والد کی فائرنگ سے جان گنوا بیٹھیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر پراسپر میں 10 جنوری کو پیش آیا تھا جس کی تفتیش کے دوران افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ واقعے کے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے معلومات تک رسائی کے حق سے متعلق ریگولیشنز جاری کردیئے۔ ای سی پی کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر پر ہوگا، سیکریٹریٹ سطح پر چیف انفارمیشن افسر معاملات دیکھیں گے۔ صوبائی سطح پر پبلک انفارمیشن...
جنید اکبر---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا...
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی کے افسر، پولیس اہلکار اور ایک شخص گرفتار ہیں، جبکہ فرار ہونیوالے متعدد اہلکاروں کے واردات میں ملوث ہونیکا شبہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس نے کوئٹہ میں دو ماہ قبل ہونے والی ساڑھے 11 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث سی ٹی ڈی کے افسر اور پولیس اہلکار سمیت تین...
ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار 50 امریکی ڈالر، 2 ہزار ترک لیرا، 1300 یو اے ای درہم اور 2170 برطانوی پاؤنڈ برآمد کیے گئے، اس کے علاوہ 1000 یورو، 8001 قطری ریال، 13 ہزار 600 چینی یوآن، 7800 سعودی ریال بھی برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایف آئی اے نے غیر قانونی...
اسلام ٹائمز: نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی...