2025-05-15@20:43:59 GMT
تلاش کی گنتی: 4

«پنچایت سسٹم»:

    پنچایت کا نظام پنجاب میں صدیوں سے رائج تھا۔ ذرائع آمدورفت کی کمی اور مرکز سے دوری کے باعث دور دراز دیہاتوں میں معاشرتی زندگی کو چلانے کی غرض سے 5 عزت دار اور سچے لوگوں کی ایک کونسل بنا دی جاتی تھی جس میں ایک شخص سر پنچ ہوتا تھا۔ اس سے چھوٹے موٹے...
    سٹی42:  ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ قبول نہ کرتے ہوئے باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دے دی۔ مظلوم باپ نے خودکشی  کرنےسے پہلے موبائل فون میں وائس نوٹ ریکارڈ کر کے پنچایت  کے ظلم کی کہانی بیان کر دی۔  متوفی نے نام نہاد  پنچایت...
    ڈیرہ اسماعیل خان: غیر قانونی پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ قبول نہ کرتے ہوئے باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دے دی۔ خودکشی سے پہلے موبائل فون میں وائس نوٹ ریکارڈ کراکے پنچایت کا بھانڈا پھوڑ دیا، پنچایت کے چار ارکان کو بیٹی کو ونی کرنے کا ذمے دار بھی قرار...
    ڈی آئی خان کے گاؤں بھگوانی میں پنچایت کی جانب سے بیٹی کو ونی کرنے پر باپ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور مکمل تفتیش کے بعد ہی مقدمہ درج کیا جائے گا۔ پولیس نے اہل علاقہ کے حوالے سے بتایا کہ شہری نے آخری...
۱