(ویب ڈیسک ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کے رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدقین کے لیے سرکاری نرخ مقرر کر دیے گئے۔

اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کیلئے 14 ہزار300 روپے نرخ مقرر کر دیا ہے، تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں مقررہ نرخ کے بینرز بھی لگا دیےگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قبرستانوں میں کام کرنے والوں کو مقررہ نرخ کے تحت کام کرنےکا پابند کیا ہے، اگر کسی نے مقررہ نرخ سے زائد رقم لی تو سخت کارروائی ہو گی، شہری قبرستان میں تدفین کیلئے مقررہ 14300 روپے سے زائدادا نہ کریں، زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف شکایت 1339 پر درج کرائی جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قبریں مسمار کرنے والی مافیا کے خلاف بھی فیصلہ کن کارروائی شروع کر دی ہے، کسی کو بھی کے ایم سی کی رجسٹریشن کے بغیر قبرستان میں کام کرنےکی اجازت نہیں ہے۔
مزیدپڑھیں:ڈی جی پاسپورٹس نےپاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو اچھی خبر دیدی

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: رجسٹرڈ قبرستانوں میں

پڑھیں:

وفاقی بجٹ : کراچی واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ : کراچی واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز WhatsAppFacebookTwitter 0 10 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق کراچی بلک واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانا ہے۔اسی طرح کراچی کے صنعتی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے تجویز کیے گئے ہیں، تاکہ انڈسٹریل ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے اور تجارتی سرگرمیوں میں سہولت ہو۔وفاقی بجٹ میں شہر کے اہم ترین اور تاخیر کا شکار کے-4 منصوبے کیلئے بھی 9 ارب 40 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کا مقصد کراچی کو طویل مدتی بنیادوں پر پانی کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔حکومت کا مقف ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو ریلیف ملے گا اور معیشت کو تقویت حاصل ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کردیا وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کردیا معاشی ترقی جاری،اشرافیہ کو جواب دینا ہوگا اس نے کتنا ٹیکس دیا ہے ،وزیر اعظم اپوزیشن کے لوگ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی شرطیں لگاتے تھے: عطا تارڑ آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ کی دستاویز ات سب نیوز کو موصول وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی،دستاویزات پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئیں بجٹ سے قبل معاشی ٹیم کا اہم اجلاس،تنخواہوں میں اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی،کتنا اضافہ ہوگا؟تفصیلات سب نیوز پر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • سرکاری ملازمین کیلئے پینشن کا نیا نظام
  • وفاقی بجٹ : کراچی واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز
  • بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے 
  • آئندہ سال معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد، مہنگائی کا ہدف ساڑھے 7 فیصد مقرر
  • بجٹ آرہاہے‘اس بار حکمران قربانی دیں‘علی خورشیدی
  • جامعہ کراچی میں پانی کی 36 انچ کی لائن لیک( قبرستان تالاب بن گیا)
  • جامعہ کراچی میں پانی کی 36 انچ کی لائن لیک، قبرستان تالاب بن گیا
  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دیدیا
  • مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دے دیا
  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دے دیا