لاہور، یوم انہدام جنت البقیع کی مناسب سے ریلی
اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT
مظاہرین نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ دختر رسول سمیت دیگر آئمہ اطہار کے مزارات تعمیر کروائے، اگر سعودی حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر ہمیں اجازت دے کہ ہم سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا سمیت دیگر آئمہ اطہار کے مزارات تعمیر کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیرت ہے کہ دختر رسولؑ کے قبر اطہر ایک ویرانے میں ہے، جبکہ آل سعود کے محلات روشنیوں میں نہائے ہوئے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور، کربلا گامے شاہ سے بھاٹی چوک تک یوم انہدام جنت البقیع کی ریلی

اسلام ٹائمز۔ لاہور سمیت ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور میں کربلا گامے شاہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، تحریک حسینیہ پاکستان سمیت دیگر جماعتوں کے شیعہ سنی قائدین نے شرکت کی اور آل سعود کے اس اندوہناک اقدام کی بھرپور انداز میں مذمت کی۔ ریلی کی قیادت علامہ سید حسن رضا ہمدانی، علامہ سید صبیح حیدر شیرازی،علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، شاہ حسین قزلباش، علامہ ظہیرالحسن کربلائی، قاسم علی قاسمی، علامہ سجاد حسین جوادی، مولانا سید عسکری مشہدی، علامہ سید وقارالحسنین نقوی، سید نوبہار شاہ،علامہ دلدار حیدر جعفری، علامہ سید حسن عسکری نقوی، علامہ عرفان علی حسینی،سید تاثیر رضا نقوی، سید ابوالحسن شیرازی، سید ابرار گیلانی،سید انصار حسین شیرازی، پیر ایس اے جعفری، علامہ حسین مصور، محمد محتشم رضا، قاضی علی حسین طاہر، ڈاکٹر سلمان رضا سمیت دیگر نے شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سمیت دیگر علامہ سید
پڑھیں:
لاہور؛ اہل خانہ کو یرغمال بنا کر دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور:پولیس نے ڈیفنس میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر دوست کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
لاہور پولیس نے بتایا کہ ڈیفنس میں دوست نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر دوست کو قتل کر دیا، ملزم ایک دن پہلے گھر میں داخل ہوا تھا اور اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ رکھا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور مقتول 32 سالہ حسن کی لاش دروازے توڑ کر کمرے سے نکالی گئی۔
لاہور پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے مقتول کے سر پر ہتھوڑے مارے اور پھر چاقو مار کر قتل کیا، ملزم نے لاش کپڑوں میں لپیٹ رکھی تھی اور کمرہ اندر سے لاک کر رکھا تھا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ایس پی کینٹ بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔