پاکستان بھارت کشیدگی
اشاعت کی تاریخ: 27th, April 2025 GMT
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times Vlog-26-04-2025 اسلام ٹائمزوی لاگ
Pahalgam Attack: Another False Flag or War Script? | Pakistan's Silent Diplomacy Exposed
بھارت کا اسکرپٹڈ حملہ!
دشمن حرکت میں، ہم خاموش کیوں؟
ایران کی حکمت عملی اور سفارتی فتح
ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر :سید عدنان زیدی
27 اپریل 2024
پروگرام کا خلاصہ:
پہلگام حملہ ایک اور "False Flag Operation"؟ یا بھارت کا تیار شدہ سفارتی اسکرپٹ؟
دوسری طرف، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں ایران کی پوزیشن مسلسل مضبوط ہو رہی ہے، جبکہ پاکستان سفارتی محاذ پر خاموشی کی تصویر بنا ہوا ہے۔
???????? بھارت کا پہلگام حملے کے بعد منظم ردعمل
???????? ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں برتری
???????? اور پاکستان؟ صرف مذمت، امن کی خواہش، اور اگلے حملے کا انتظار.
✔ بھارت کے ماضی کے حملوں کا ناپاک طریقہ کار
✔ ایران کی حکمت عملی اور سفارتی فتح
✔ پاکستان کی کمزور پالیسیوں پر سوال
???? اب وقت ہے پالیسی بدلنے کا، رویہ سخت کرنے کا، اور سفارتی میدان میں عملی قدم اٹھانے کا!
???? ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ ہمیں اب کیا کرنا چاہیے۔
آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے جزاک اللہ۔
آئی ٹائمز ٹیم۔
#PahalgamAttack
#FalseFlagOperation
#IndiaPakistan
#KashmirCrisis
#IranUSTalks
#Geopolitics
#SouthAsia
#IndianMedia
#DiplomaticWar
#PakistanResponse
#MiddleEastPolitics
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل اسحاق ڈار کا ترکیہ دورہ متوقع
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کے پاک افغان مزاکرات سے قبل ترکی میں ہوں گے،
پاک، افغان مذاکرات سے پہلے اسحاق ڈار کی ترکی آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی دعوت پر اسحاق ڈار ترکی جائیں گے اور غزہ امن منصوبے پر 8 وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں شرکت کیلیے پاکستان کی تیاری مکمل کرلی۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سائیڈ لائن سفارتی رابطوں کی فالو اپ میٹنگ ترکی میں ہوگی جبکہ پاک افغان ڈائیلاگ سے پہلے اسلام آباد میں اہم سفارتی مصروفیات جاری ہیں۔
خطے میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہیں پاکستان کا فعال کردار سامنے آیا ہے۔