Daily Sub News:
2025-06-14@22:52:08 GMT

ماں کی محبت

اشاعت کی تاریخ: 11th, May 2025 GMT

ماں کی محبت

ماں کی محبت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 May, 2025 سب نیوز

بیجنگ:1970 کی دہائی میں شی جن پھنگ نے چین کے صوبے شان شی کے دیہی علاقے لیانگ جیا حہ میں سات سالوں تک کام کیا ۔مصروفیات کے باعث ملاقاتیں کم اور جدائی کا وقت زیادہ تھا لیکن یہ شی جن پھنگ اور ان کی والدہ کے درمیان معمول کی بات تھی ۔ لیانگ جیا حہ میں اپنے قیام کے دوران شی جن پھنگ نےمقامی کسانوں کے ساتھ ان کا رہن سہن اپنا یا، ان کے ساتھ رہائش اختیار کی اور ہر قسم کا کام کیا۔ کئی سال بعد انہوں نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ “مشکل زندگی نے میری تربیت کی ۔ اس کے دو بڑے فوائد حاصل ہوئے ۔

ایک یہ کہ میں نے سیکھا کہ حقیقت کیا ہے ، حقیقت پسندانہ رویہ کیا ہے اور عوام کیا ہیں۔ یہ میرے لئے زندگی بھر کے لئے فائدہ مند چیزیں ہیں۔ دوسرا یہ کہ یہ مشکلات میری خود اعتمادی کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوئیں۔” شی جن پھنگ کے لئے ماں کی محبت میں سختی بھی تھی۔

ماں کی دی ہوئی تعلیم اور تربیت نے ہی شی جن پھنگ کو ایک دیانت دار فرد بننے کی بنیاد فراہم کی۔ جب وہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے، تو انہوں نے بڑی سیاسی ہمت اور ذمہ داری کے ساتھ بدعنوانی کے خلاف جدو جہد کو گہرائی تک آگے بڑھایا۔ایک بار وہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پارٹی اسکول کے زیر اہتمام کاؤنٹی سطح کے پارٹی سکریٹری کے تربیتی پروگرام کے طلباء سے گفتگو کر رہے تھے تو سخت لہجے میں بولے ” عہدہ چاہیں تو دولت چھوڑدیں، اور دولت چاہیں تو عہدہ نہ رکھیں۔” خود پر سختی برداشت کرنا، محنت ، دیانت داری اور عوام کو اپنے دل میں رکھنا ، شی جن پھنگ کے لئےان کی والدہ چھی شن کی توقعات اور مطالبہ بھی ہیں اور خاندانی اقدار کی وراثت بھی ۔ ماں کی محبت شی جن پھنگ کو اس عزم کے ساتھ کہ “میں اپنی ذات کو فراموش کروں گا اورعوام کو مایوس نہیں کروں گا” چینی عوام کی رہنمائی کرنے کی ترغیب دے رہی ہے تاکہ چینی طرز کی جدیدیت مسلسل آگے بڑھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچینی صدر شی جن پھنگ کی اپنی سے محبت کی داستان یہ فوج ہماری ہے ترکوں کا ہیرو،  اپنے گھر میں اجنبی! پہلگام کاخونیں ناٹک !! اور ماں چلی گئی ایم ڈی کیٹ کی بد ترین ناکامی کا ذمہ دار کون؟ سال دو ہزار چوبیس الوداع نیا سال بارشوں کا ہو گا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ماں کی محبت شی جن پھنگ کے ساتھ

پڑھیں:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ “وسطی ایشیا سے محبت” 2025 – چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ “وسطی ایشیا سے محبت” 2025 – چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 13 June, 2025 سب نیوز

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ کے دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر “وسطی ایشیا سے محبت” 2025 ، چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش اور نشریاتی سرگرمی کا آستانہ میں آغاز کیا گیا۔ “شی جن پھنگ کا ثقافتی رشتہ” اور “دی روڈ ٹو چائنیز ماڈرنائزیشن” اور دیگر 12 اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کو قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے مین اسٹریم میڈیا میں نشر کیا جا رہا ہے۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ چائنا میڈیا گروپ اور وسطی ایشیائی ممالک کے میڈیا کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کی جانے والی پروگراموں کی نمائش و نشریات چین وسطی ایشیا سمٹ 2023 کے نتائج پر عمل درآمد کو فروغ دینے اور چین اور وسطی ایشیا کے درمیان افرادی و ثقافتی تبادلے اور عوام کے درمیان دوستی کو گہرا کرنے کے لئے ایک مثبت اقدام ہے، تاکہ وسطی ایشیائی ناظرین چین کے عوام کی گرمجوشی اور دوستی کو محسوس کرسکیں۔

اطلاع کے مطابق “دی روڈ ٹو چائنیز ماڈرنائزیشن”، ” پہاڑوں اور دریاؤں کی دوستی”، “چینی باغات”، “چیریشڈ لینڈ” اور دیگر اعلی معیار کے فلمی اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات کا آغاز وسطی ایشیائی ممالک کے بہت سے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز جیسے قازقستان کے اتامیکن ٹی وی، کرغستان نیشنل ٹیلی ویژن، تاجکستان کے شینامو ٹی وی وغیرہ پر ہو چکا ہے اور یہ نشریاتی سرگرمیاں اس سال ستمبر کے آخر تک جاری رہیں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربھارت کی جانب سے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی ایک اور کوشش ناکام ایران پر اسرائیلی حملے: پی آئی اے نے فلائٹ پلان تبدیل کردیا چائنا میڈیا گروپ کے سماجی اور تعلیمی پروگرام مرکز کی جانب سے بہترین پروگراموں کی  نئی فہرست جاری ہمیں کامریڈ چھن یوئن کی بھرپور قیادت کے تجربے سے سیکھنا ہوگا، چینی صدر چین امریکہ اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ایک ہی سمت میں اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے، چینی میڈیا چین اور یورپی یونین کو کثیر الجہتی طور پر قریبی تعاون کرنا چاہئے ، چینی وزیر اعظم پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ٹیکس دینا ہے وہ بھی نہیں دے رہے، چیئرمین ایف بی آر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • شی جن پھنگ کے پسندیدہ  حوالہ جات ( انٹرنیشنل  ورژن) وسطی ایشیا کے پانچ ممالک  کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا  جائے گا 
  • وسطی ایشیا سے محبت” 2025 – چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز
  • ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ “وسطی ایشیا سے محبت” 2025 – چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز
  • ہمیں کامریڈ چھن یوئن کی بھرپور قیادت کے تجربے سے سیکھنا ہوگا، چینی صدر
  • چینی صدر کا بھارت کے مسافر طیارے کے حادثے پر متعلقہ ممالک کے رہنماؤں سے اظہار تعزیت 
  • گستاخانہ بزنس اور حب رسول ﷺ
  • تعوُّذات: تعارف، اہمیت، فوائد
  • فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے
  • محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، قبول اسلام کے بعد نوجوان سے شادی بھی کرلی
  • کشمیری رکشہ ڈرائیور جو وطن سے محبت کا اظہار انوکھے انداز میں کرتا ہے