سینٹرل جیل کراچی—فائل فوٹو

انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیل کراچی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔

ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو نے اس حوالے سے آئی جی جیل قاضی نذیر احمد کے خلاف چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔

ڈی آئی جی نے خط میں آئی جی قاضی نذیر احمد کے خلاف انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی: جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند.

..

ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو کا مؤقف ہے کہ آئی جی جیل نے میرے متعلق نامناسب زبان استعمال کی۔

خط میں ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو کا مؤقف ہے کہ آئی جی جیل نے کئی روز تک میسجز بھیجے اور دھمکیاں دیں۔

ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو نے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئی جی جیل کا رویہ انتہائی غیر ذمے دارانہ اور نان پروفیشنل ہے۔

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

جے یوآئی کے تحت سندھ کے سرداروں کا تاریخی اجتماع

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت ) جے یو آئی کی جانب سے سندھ کے سرداروں کا تاریخی اجتماع، امن جرگہ علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں 30 جون کو سکھر میں منعقد ہوگا۔خبر کے مطابق، جمعیت علمائے اسلام سندھ کے قائد علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں 30 جون کو سندھ کے قبائل کے سرداروں کا امن اجلاس (جرگہ) سکھر شہر میں طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت جے یو آئی سندھ کے امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کریں گے۔جے یو آئی کے صوبائی پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے بتایا ہے کہ سندھ کے قبائلی سرداروں کو خصوصی دعوت نامے بھیجے گئے ہیں تاکہ سندھ کے قبائلی، سماجی اور سیاسی ڈھانچے کو مضبوط بنایا جا سکے۔علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ قبائل کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کے قیام، سندھ میں امن، بھائی چارے اور اتفاق کو فروغ دینے اور قبائل کے درمیان جاری جھگڑوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سندھ میں امن و اتحاد چاہتے ہیں۔ جے یو آئی ہمیشہ قبائلی احترام، باہمی بھائی چارے اور قبائلی مسائل کے حل میں پیش پیش رہی ہے۔اسی سلسلے میں جے یو آئی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور ضلعی امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ، ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالحمید مہر اور دیگر نے امن جرگے کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلئے تل ابیب میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
  • جے یوآئی کے تحت سندھ کے سرداروں کا تاریخی اجتماع
  • نیگلیریا نے کراچی میں ایک اور قیمتی جان لے لی
  • اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی کے معطل کیے گئے 26 ارکان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا اعلان
  • تہاڑ جیل میں کشمیری قیدیوں کی حالت پر انجینئر رشید بھوک ہڑتال پر ہیں، انعام النبی
  • کراچی:پہلی رچزنیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چمپئن شپ کے تیسرے رو ز کوارٹر فائنلز مرحلے کو سپر وائزکرنے والے آفیشلز کا سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد عامرکے ساتھ گروپ فوٹو
  • آن لائن کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل کے فوری حل کرنا ہے ‘محمد یوسف
  • کراچی پریس کلب میں ایکسپریس نیوز کے سینئرکرائم رپورٹر مرحوم واثق محمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
  • حکومت سندھ کا بڑی تعداد میں ای وی اور ہائبرڈ بسیں لانے کا فیصلہ
  • سندھ ہائی کورٹ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ کیخلاف نیب انکوائری کالعدم