چیئرمین پی سی بی کا سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اشاعت کی تاریخ: 22nd, May 2025 GMT
سٹی 42: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اقبال قاسم اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی
محسن نقوی نے دعا دیتے ہوئے کہا اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، آمین ،
خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار میں کمی
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
پڑھیں:
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم اسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اہلیہ سمیت گرفتار
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ مرکزی ملزم قیصر اقبال کو اسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی نیب نے گرفتارکرلیا۔
نیب ذرائع نے کہا کہ ملزم کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، ملزم ابیٹ آباد میڈیکل کمپلیکس میں عرصہ دراز سے زیر علاج تھا۔
نیب زرائع نے کہا کہ ملزم نے اپنی اہلیہ اور کنٹریکٹر ممتاز کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقل کیے، ملزم نے اپنی اہلیہ اور بھانجے کے نام پر کروڑوں روپے کے جائیدادیں بنائی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملزمان قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو احتساب عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائےگا۔