data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لندن(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں آسٹریلوی بیٹر کیمرون گرین ناپسندیدہ ریکارڈ بناکر بابراعظم کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کے لارڈز کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ پر فائنل کے دوران نمبر 3 پوزیشن بیٹنگ کیلئے آئے کیمرون گرین جدید ٹیسٹ کی تاریخ میں کریز پر مختصر ترین قیام کرنے والی ناپسندیدہ فہرست میں داخل ہوگئے ہیں۔کیمرون گرین نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں محض 5 گیندوں کا سامنا کیا اور وکٹ گنوابیٹھے، یہ واقعہ 1990 کے بعد تیسری پوزیشن پر کھیلتے ہوئے بلیباز کیساتھ دوسری بار پیش آیا ہے۔اس سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم، انگلینڈ کے اولی پوپ اور بنگلادیش کے مومن الحق، ناپسندیدہ فہرست کا حصہ رہ چکے ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کیمرون گرین

پڑھیں:

کراچی میں سب سے بڑی فرنیچر نمائش 20 ستمبر کو شروع ہوگی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان کی سب سے بڑی فرنیچر نمائش 20 اور 21 ستمبر کو منعقد ہوگی جس میں 50 سے زائد برانڈز شریک ہوں گے۔ نمائش میں فرنیچر، ہوم ڈیکور اور ہینڈیکرافٹس کے جدید ڈیزائن پیش کیے جائیں گے۔ اس کا افتتاح اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کریں گے۔ منتظمین کے مطابق نمائش میں عوام کو رعایتی قیمتوں پر اعلیٰ معیار کا فرنیچر دستیاب ہوگا۔

متعلقہ مضامین

  • حکومت کی نااہلی نے کراچی کو کچرا کنڈی بنا دیا
  • پاکستان اور سعودی عرب میں تاریخی دفاعی معاہدہ
  • کراچی میں سب سے بڑی فرنیچر نمائش 20 ستمبر کو شروع ہوگی
  • روسی شہر میں 7.8 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری
  • صفر کی بہار، صائم ایوب نے ایشیا کپ میں کتنے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیے؟
  • القرآن
  • امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل کا فریم ورک طے
  • ٹی 20 ایشیاکپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دیدیا
  • کابینہ ڈویژن نے نیا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ،تحائف کی مکمل فہرست سب نیوز پر دستیاب
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا