WE News:
2025-07-30@20:13:15 GMT

پنجاب اسمبلی میں اسکول لوکیٹر ایپ کیوں لگائی گئی؟

اشاعت کی تاریخ: 30th, July 2025 GMT

پنجاب اسمبلی میں اسکول لوکیٹر ایپ کیوں لگائی گئی؟ تفصیلات جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اسکول لوکیٹر اسکول لوکیٹر ایپ پنجاب اسمبلی.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پنجاب اسمبلی

پڑھیں:

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی جماعت کے ایم پی اے کو تھپڑ مار دیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن احسان ریاض کو تھپڑ مار دیا۔

ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں ایک موقع پر اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اپنی نشست سے اٹھے اور حکومتی رکن احسان یاض کو تھپڑ دے مارا۔

ہنگامہ آرائی پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا اور حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو اپنے چیمبر میں بلا لیا۔

اپوزیشن رکن غیرپارلیمانی حرکت کے بعد قہقے لگاتے اور ہنستے رہے۔

متعلقہ مضامین

  • الیکشن کمیشن نے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دیدیا
  • پنجاب اسمبلی میں ہاتھا پائی کے بعد اپوزیشن و حکومتی اراکین پھر لڑ پڑے، گالم گلوچ بھی کی
  • پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ گارڈ ز نے اپوزیشن اراکین کو گالیاں کیوں دیں؟
  • پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کیسز، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط
  • ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط
  • پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی جماعت کے ایم پی اے کو تھپڑ مار دیا
  • الیکشن کمیشن نے 9 مئی کے کیسز میں سزا یافتہ ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیدیا
  • پنجاب اسمبلی میں ہاتھاپائی: اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا
  • پنجاب اسمبلی ڈیجیٹل دورمیں داخل،ہرنشست پر ٹیبلٹ لگانےکامنصوبہ