پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
اشاعت کی تاریخ: 17th, August 2025 GMT
ضلعی انتظامیہ کی ثالثی سے شیعہ سنی اقوام کا مشترکہ جرگہ ہوا۔ دونوں فریقین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حالیہ کچھ دنوں سے درپیش صورتحال کا مل کر مقابلہ کرینگے اور شرپسند عناصر کی نفی کرکے علاقے کے لئے امن برقرار رکھے گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
پاراچنار، بوشہرہ میں شیعہ، سنی عمائدین کا جرگہ
اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی ضامن حسین طوری کے قیادت میں طوری بنگش اقوام پر مشتمل وفد نے بوشہرہ کا دورہ کیا، جہاں ضلعی انتظامیہ کی ثالثی سے شیعہ سنی اقوام کا مشترکہ جرگہ ہوا۔ دونوں فریقین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حالیہ کچھ دنوں سے درپیش صورتحال کا مل کر مقابلہ کرینگے اور شرپسند عناصر کی نفی کرکے علاقے کے لئے امن برقرار رکھے گے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سنی عمائدین کا جرگہ
پڑھیں:
جے یو آئی کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ فائرنگ میں زخمی، بیٹا اور بیٹی جاںبحق
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جمیعت علماء السلام (جے یو آئی) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیویز کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت اللہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے بیٹے اور بیٹی جان کی بازی ہار گئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوئیں۔ لیویز حکام نے بتایا کہ یہ فائرنگ خود مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے کی اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مفتی کفایت اللہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ پولیس اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے، تاہم تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔