Islam Times:
2025-11-21@04:46:51 GMT

مرکزی صدر آئی ایس او فخر عباس نقوی کا جامعہ کراچی کا دورہ

اشاعت کی تاریخ: 19th, August 2025 GMT

کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے فخر عباس نقوی نے کہا کہ آئی ایس او کا ہر کارکن فکر امام خمینیؒ اور شہداء کی قربانیوں کا امین ہے، تعلیمی اداروں میں مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ اسلامی اقدار کا تحفظ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی کا جامعہ کراچی یونٹ کا دورہ، کارکنان سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی نے جامعہ کراچی یونٹ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں یونٹ کے عہدیداران و اراکین نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ مرکزی صدر نے جامعہ کراچی میں آئی ایس او کے تنظیمی، فکری اور تربیتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او کا ہر کارکن فکر امام خمینیؒ اور شہداء کی قربانیوں کا امین ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ اسلامی اقدار کا تحفظ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ فخر عباس نقوی نے مزید کہا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کی فکری و نظریاتی تربیت وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کارکنان سے خطاب کہا کہ

پڑھیں:

سبی میں تنظیم کی مضبوطی اور فعالیت ضروری ہے، علامہ ظفر عباس شمسی

صوبائی ورکنگ کمیٹی کے اراکین علامہ ظفر عباس شمسی اور علامہ سہیل شیرازی نے سبی کا دورہ کیا۔ جہاں تنظیمی ڈھانچہ کی فعالیت پر اجلاس منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کی ورکنگ کمیٹی کے اراکین علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ سہیل اکبر شیرازی نے آج ضلع سبی کا اہم تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر ضلع کی تنظیمی صورتحال، یونٹس کی کارکردگی اور آئندہ حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران ضلع سبی کی ورکنگ کمیٹی تشکیل دی گئی، جس کے تحت سید آفتاب علی شاہ نقوی کو ضلعی ورکنگ کمیٹی کا آرگنائزر مقرر کیا گیا۔ ان کے علاوہ عباس علی، علی لاشاری، سیفل خان اور عابد علی لاشاری کو رکن ورکنگ کمیٹی منتخب کیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر تنظیمی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کہا کہ سبی میں تنظیم کی مضبوطی اور فعالیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تمام یونٹس کی تجدید و تشکیل نو فوری طور پر کی جائے۔ تنظیم کو عوامی سطح پر فعال، منظم اور متحرک بنایا جائے۔ کارکنان کے مابین روابط، باہمی تعاون اور تنظیمی ذمہ داریوں کو مزید مضبوط کیا جائے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ سہیل اکبر شیرازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک منظم اور مربوط تنظیمی ڈھانچے کے ذریعے ہی اپنی جدوجہد کو موثر بنا سکتی ہے۔ تنظیمی ساخت کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہر ضلع، تحصیل اور یونٹ اپنی ذمہ داریوں کو مربوط انداز میں انجام دے سکے۔ فعال یونٹس مقامی مسائل کو بہتر سمجھتے ہیں اور تنظیمی پالیسیوں کو عوامی سطح تک پہنچاتے ہیں۔ منظم تنظیم ہی کسی بھی فکری و سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھانے اور میدان میں عملی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ’’ویلڈن ارشد ندیم‘‘،محسن نقوی کی ڈھیروں مبارکباد
  • نثار کھوڑو کے بیان پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا ردعمل
  • انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کی وفد کے ہمراہ سید آفتاب عظیم بخاری سے ملاقات
  • سبی میں تنظیم کی مضبوطی اور فعالیت ضروری ہے، علامہ ظفر عباس شمسی
  • محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
  • کراچی ہجرت نا کرتا تو آج اس مقام پر نہیں ہوتا، محسن عباس
  • سندھ ہائیکورٹ‘ جامعہ کراچی میں طلبہ یونین انتخابات سے متعلق نوٹس
  • بلغاریہ کی سفیر کا کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
  • جامعہ کراچی کی اراضی پر پیٹرول پمپ کی توسیع ‘حکم امتناع برقرار رکھنے کاحکم
  • جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2025 ء کے نتائج