Jang News:
2025-09-20@17:04:32 GMT
لاہور: سیلاب متاثرین کیمپ میں تیسری خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
اشاعت کی تاریخ: 20th, September 2025 GMT
فائل فوٹو
لاہور میں سیلاب سے متاثرہ چوہنگ کی خیمہ بستی میں 2 خواتین کے بعد ایک اور متاثرہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، متاثرین کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
لاہور کے علاقے چوہنگ میں سیلاب سے متاثرہ خیمہ بستی میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، ننھے مہمان کی آمد پر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سمیرا بی بی اور بچہ دونوں صحت مند ہیں، خاتون پہلے ایک بیٹی کی ماں ہے، اس سے پہلے بھی اسی خیمہ بستی میں دو خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
جلالپور پیر والا: سیلاب سے متاثرہ افراداپنے گھریلو سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250920-01-23