Jasarat News:
2025-09-23@01:05:33 GMT
مسجد میں چوری کرنے والا شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد میں مسجد میں چوری کرنے والے شخص کو شہریوں نے ریکی کے بعد رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق ملزم مسجد کا سامان چرا رہا تھا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ مسجد کے نل، پانی کی موٹر اور قریبی علاقے سے دیگر اشیاء بھی چوری کرچکا ہے۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ چوری شدہ سامان وہ خاموش کالونی میں کباڑ کا کام کرنے والے شاہد نامی شخص کو فروخت کرتا رہا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کمشنر کراچی کی ریٹ لسٹ آویزاںکیے بغیر منہ مانگے داموںپرسبزیاںفروخت ہورہی ہیںکوئی پوچھنے والا نہیں ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز