WE News:
2025-10-04@16:51:42 GMT

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

انکم ٹیکس گوشوارے ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں پندرہ اکتوبر تک توسیع

— Qamar Munawar (@Qamarulmunawar1) September 30, 2025

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کی ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک 40 لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں۔

واضح رہے کہ قبل ازیں ایف بی آر نے کہا تھا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائےگی، لہٰذا شہری 30 ستمبر رات 12 بجے تک ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews ایف بی آر تاریخ میں توسیع ٹیکس ریٹرن فیڈرل بورڈ آف ریونیو وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ایف بی ا ر تاریخ میں توسیع ٹیکس ریٹرن فیڈرل بورڈ ا ف ریونیو وی نیوز جمع کرانے کی تاریخ میں تاریخ میں توسیع ٹیکس ریٹرن جمع ایف بی ا ر نے ٹیکس

پڑھیں:

ریاست مخالف بیانات، فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع

فلک جاوید—فائل فوٹو

ضلع کچہری لاہور میں ریاست مخالف بیانات اور صوبائی وزیر کی نامناسب تصویر اپلوڈ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کی سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دنوں کی توسیع کر دی۔

یہ بھی پڑھیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کو گرفتار کر لیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کو گرفتار کیا تھا۔

انہیں ریاست مخالف بیانات اور صوبائی وزیر کی نامناسب تصویر اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
  • فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع
  • ریاست مخالف بیانات، فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع
  • سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع
  • ٹنڈوجام: پیپلزپارٹی کے یوسی 66کے چیئرمین کے خلاف ترقیاتی کام نہ کرانے پر پریس کلب پر مظاہرہ کیا جارہا ہے
  • سرکاری حج اسکیم میں درخواست جمع کرانے والے افراد کے لئے اہم خبر آگئی
  • حج اسکیم 2025: بروقت قسط  جمع نہ کرانے والے حج پر نہیں جاسکیں گے
  • ایف سی ہیڈکوارٹرزپشاور سے اسلام آباد منتقلی کی تیاریاں مکمل
  • ایف سی کا ہیڈ کوارٹرپشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
  •  نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس اہلکاروں کا حملہ تاریخ کا بدترین اور سیاہ ترین واقعہ ہے:صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس