اورنج لائن ٹرین پانچ روز بند رہنے کے بعد آج سے دوبارہ چلا دی گئی، میٹرو بس سروس چار دن کی بندش کے بعد بحال کی گئی ہے۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق راستوں کی بندش کے باعث سروسز عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں۔ شہر کے تمام میٹرو بس اسٹیشنز اور اورنج لائن ٹرین سٹاپس شہریوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور شہر میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آ گئی۔ اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔ اورنج لائن ٹرین پانچ روز بند رہنے کے بعد آج سے دوبارہ چلا دی گئی، میٹرو بس سروس چار دن کی بندش کے بعد بحال کی گئی ہے۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق راستوں کی بندش کے باعث سروسز عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں۔

شہر کے تمام میٹرو بس اسٹیشنز اور اورنج لائن ٹرین سٹاپس شہریوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔ اورنج لائن ٹرین اپنی معمول کے شیڈول کے مطابق تمام اسٹیشنز پر رواں دواں ہے۔ میٹرو بس روٹ پر بھی ٹریفک معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔ شہر میں امن و امان اور ٹریفک حالات بہتر ہونے پر آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی  کے حکام کا مزید بتانا تھا کہ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اورنج لائن ٹرین میٹرو بس سروس کی بندش کے کے مطابق کے بعد کی گئی

پڑھیں:

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ؛ امیگریشن سسٹمز بہتر بنانے کی ہدایات

عرفان ملک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا طویل دورہ کیا اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔

وزیر داخلہ نے فیصلہ کیا کہ ایئرپورٹ پر تعینات افسران کی کارکردگی مسلسل مانیٹر کی جائے گی۔ اس کے لیے امیگریشن کاؤنٹرز پر افسران کی کارکردگی جانچنے کے لیے ایک جدید سسٹم تیار کیا جائے گا، جو مسافروں کے امیگریشن کے عمل، فلائٹ کلیئرنس اور ایئرپورٹ پر چیک اینڈ بیلنس کو مانیٹر کرے گا۔

پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا  

نظام کے ذریعے یہ بھی معلوم ہوگا کہ مسافروں کو امیگریشن کے عمل کو مکمل کرنے میں کتنا وقت لگا، تاکہ بےجا مسافروں کی آف لوڈنگ، سست روی اور دیگر مسائل کا بروقت تدارک ممکن ہو سکے۔

اس اقدام کا مقصد ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت میں اضافہ اور امیگریشن کے عمل کو تیز اور مؤثر بنانا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

  • امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ
  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ؛ امیگریشن سسٹمز بہتر بنانے کی ہدایات
  • لاہور: میٹرو بس میں سونے کی بالیاں نوچنے والی 2 برقعہ پوش خواتین گرفتار
  • لاہور؛ بالیاں نوچنے والی دو برقعہ پوش خواتین گرفتار
  • اڈیالہ جیل کے قریب گیس کی مین پائپ لائن پھٹ گئی، بڑے پیمانے پر گیس لیکج
  • پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کراو دی گئی
  • پشاور میں گیس لائن دھماکا، محدود پیمانے پر گیس سپلائی بحال
  • پشاور میں گیس لائن دھماکے کے بعد سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی محدود سپلائی بحال کردی
  • پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا
  • سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ رینکنگ جاری