Daily Mumtaz:
2026-06-03@04:06:56 GMT

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 207روپے کی نمایاں کمی

اشاعت کی تاریخ: 23rd, October 2025 GMT

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 207روپے کی نمایاں کمی

 

کراچی:(نیوز رپورٹر)شہر قائد میں چند روز قبل 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔

رپورٹ کے مطابق، درجہ اوّل ٹماٹر کی قیمت گزشتہ روز کے 207 روپے فی کلو سے کم ہو کر 195 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ بازار میں اس کی فروخت 238 روپے فی کلو کے نرخ پر جاری ہے۔اسی طرح، درجہ دؤم ٹماٹر کی قیمت 141 روپے فی کلو سے کم ہو کر 113 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس درجہ کے ٹماٹر کا بازار بھاؤ 138 روپے فی کلو طے کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز ٹماٹر کی سرکاری قیمتوں کو سختی سے نافذ کریں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد

فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، :لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ
  • پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی
  • بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان
  • بٹ کوائن کی تاریخی گراوٹ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
  • ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ
  • چیزیئس سے 40 لاکھ روپے کی ریکوری، فروخت کے اعداد و شمار میں فرق سامنے آگیا