Jasarat News:
2025-12-10@06:06:21 GMT

پاکستان میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا

اشاعت کی تاریخ: 23rd, October 2025 GMT

پاکستان میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور:  پاکستان میں چاند نظر آگیا،بروز جمعہ 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاوّل ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔

ویب ڈیسک عادل سلطان.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک اس وقت انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں، مولانا مقصود قاسم قاسمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251208-08-17
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے معتبر علما نے فتنہ پروری پر مبنی سیاسی بیانیہ قوم پر مسلط کرنے والے عناصر کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا اور انتشار پھیلانے والوں سے بھی گزارش ہے کہ انتشار کی سیاست کو چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔پاکستان کے معروف عالمِ دین مولانا مقصود قاسم قاسمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور اس ملک کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے، جو لوگ ملک کے اندر فساد اور جھوٹ پر مبنی انتشار پھیلانا چاہ رہے ہیں، ان کو روکنا ناگزیر ہے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین