2026-06-02@21:11:17 GMT
تلاش کی گنتی: 8673
«دہشت گردی کے خلاف»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-3 جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے قریب گوٹھ محمد کھوسو میں کپڑے فروخت کرنے والی خاتون صابرہ پٹھان کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیاتھا،بہیمانہ قتل کے خلاف جامشوروسیاسی و سماجی رہنما حاجی واحد بخش بھلائی اور دیگر سماجی تنظیموںنے احتجاجی ریلی نکالی اور شہر کا گشت کرنے کے بعد جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین حاجی واحد بخش بھلائی،ڈسٹرکٹ پریس کلب جامشورو کے صدر عرفان برفت، دکاندار رہنما رحیم جمالی، سماجی رہنما این بی کھوسو، آزاد سنجرانی کے اے آئی اے رہنما مولانا انور بلیدی اور دیگر نے کہا کہ پولیس نے پہلے قاتل کو گرفتار کیا لیکن کسی کسی بااثر...
فائل فوٹو پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نے کیا۔انہوں نے کہا کہ مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی نے کہا کہ ان کی آنکھ کی بینائی واپس نہیں آئی اور صرف روشنی دیکھ سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا علاج اُن ڈاکٹرز سے کروایا جائے جن پر بانی اور اہل خانہ کو اعتماد ہو۔علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور ہو گئی،جس میں صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 6 ارکان نے بھی کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے معمولی اکثریت سے ایک ایسی قرارداد کی حمایت کی جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر عائد کردہ محصولات کو مسترد کیا گیا۔ ریپبلکن اکثریت کے حامل ایوان میں یہ صدر اور ان کی جماعت کی قیادت کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ ارکان کانگریس نے 219 کے مقابلے میں 211 ووٹوں سے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کی زیرِ صدارت سیکیورٹی صورتحال کے جائزے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس ایس پی ملیر نے واضح کیا کہ اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ انہوں نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز اور پولیس گشت کو مزید فعال کرنے کا حکم دیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے کل 14 فروری بروز ہفتہ سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا ۔ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی لائی جائے گی، ظلم اور قبضے کے نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا ، کراچی کو اس کا حق اور عوام کو جینے دیا جائے ، تمام صوبائی حکومتیں آئین کے مطابق بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنائیں۔جماعت اسلامی پرامن، جمہوری اور عوامی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔وفاقی حکومت کا بجلی اور سولر پالیسی پر نیٹ میٹرنگ ختم کرنا عوام...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، جس میں مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل امبار میں 37 ایکڑ غیر قانونی پوست کی فصل تلف کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور اے این ایف کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے کہا ہے کہ چین اور کینیڈا کے درمیان شراکت داری کسی تیسرے فریق کو ہدف بنانے کے لئے نہیں ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین اور کینیڈا کے درمیان نئی سٹریٹجک شراکت داری کی تشکیل برابری، کھلے پن، شمولیت، پُرامن تعاون اور باہمی مفاد کے جذبے کی عکاس ہے۔لین جیان نے کہا کہ یہ شراکت داری دونوں ممالک کے عوام کے مشترکہ مفادات اور عالمی امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے مفید ہے۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
عمران خان کی خراب صحت کے ذمہ دار سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جرم کا ارتکاب کیا گیا ہے اور اس جرم کے ذمہ دار سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم ہیں، جن کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے مطابق ان کی ایک آنکھ کی بینائی واپس نہیں آئی اور وہ صرف روشنی دیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ان ڈاکٹروں سے کروایا جائے جن پر بانی اور ان کے اہل خانہ کو اعتماد ہو۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے...
اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی، سیاسی و مذہبی رہنماؤں، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایرانی عوام نے متحد ہوکر اندرونی و بیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا اور دشمن کے عزائم ناکام بنائے۔ انہوں نے اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی دونوں ممالک کا مشترکہ مسئلہ ہے اور ایران و پاکستان اس ناسور کا یکساں شکار ہیں۔ کریمی تودشکی نے واضح کیا کہ ایران اصولی طور پر ہر قسم کی...
پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا،گورنر پنجاب نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں اب 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر مکمل پابندی عائد ہوگی.نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کی عمر 18 سال ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔کم عمری کی شادی قابلِ سزا جرم ہوگی، کریمنل ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائیگی،کم عمری کا نکاح پڑھانے والےکو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔کم عمر بچے یا بچی سے شادی کرنے والے شخص کو 3 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا، پنجاب میں 18 سال سے کم عمر کی شادی پر سزا 7 سال قید مقرر کی گئی ہے۔بچوں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نےکیا، مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف دائرکیا جائےگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی نےکہا کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی واپس نہیں آئی اور صرف روشنی دیکھ سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا علاج اُن ڈاکٹرز سے کروایا جائےجن پر بانی اور اہل خانہ کو اعتماد ہو ۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم عبدالغفور انجم نے کیا، یہ مقدمہ عبدالغفور انجم...
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے جس میں مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل امبار میں 37 ایکڑ غیر قانونی پوست کی فصل تلف کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ io محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور اے این ایف کا مشترکہ آپریشن ہے۔ صوبائی وزیر سید فخرجہان نے منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف بے رحم کارروائیوں کے عزم کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر نے منشیات سے پاک خیبرپختونخوا کے ہدف کیلئے فیلڈ آپریشنز میں...
علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے سہولت کار آج بھی کھلے عام سرگرم ہیں اور افسوسناک طور پر انہیں حکومتی سرپرستی اور خاموش سہولت کاری حاصل ہے، کالعدم جماعتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے محض کاغذی پابندیاں اور نمائشی بیانات دیے جا رہے ہیں، جس کا نتیجہ ایسے خونی واقعات کی صورت میں سامنے آ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین و دعا کمیٹی کی جانب سے سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰؑ میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف اور شہدائے مظلوم کے بلندی درجات کے لیے محفل شاہِ خراسان پر ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر شہدائے سانحہ کی یاد میں چراغاں کیا گیا...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپیل کے قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی، اب ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بھی آ چکا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیلیں زیرِ التوا ہیں۔ چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتِ حال میں کیا یہ مقدمہ غیر مؤثر نہیں ہو چکا؟ اس پر وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر...
تہران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ امریکہ کیجانب کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز سمجھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کیلئے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے پر سنجیدگی سے عمل کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے ایران کی میزائل صلاحیت کو ریڈ لائن قرار دیدیا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ ایران کی میزائل صلاحیت کو کسی مذاکرات کا...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور قومی انسدادِ انتہا پسندی پالیسی 2024 فعال روک تھام کی حکمتِ عملی فراہم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کی پالیسی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر مبنی ہے۔ انہوں نے...
آج تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت و عفریت اور تشدد آمیز نظریات کے خلاف اپنی قومی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات نہ صرف معاشروں کے امن و استحکام کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ یہ انسانیت، برداشت، رواداری اور باہمی احترام جیسی بنیادی انسانی اقدار کو بھی کمزور کرتے ہیں۔ پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں میں دہشت گردی اور پرتشدد انتہاپسندی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ہمارے بہادر سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں ہمارے قومی عزم کی روشن مثال اور باعث فخر ہیں۔ اسلام ایک امن پسند دین...
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار فتح جنگ چوھدری شفقت محمود جنہیں ٹریفک مجسٹریٹ کے اختیارات بھی حاصل ہیں کی زیرِ نگرانی رات کے اوقات میں فل لائٹس اور غیر قانونی اضافی لائٹس استعمال کرنے والی چھ بھوسے والے ٹرکوں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کی گئی، اضافی غیر قانونی لائٹس قبضے میں لے لی گئیں جس کا مقصد ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کا خاتمہ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ کارروائی کے دوران ایک سیمنٹ سے لوڈ ٹرک بھی تحویل میں لے کر...
حسن علی: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کر دیا گیا,گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔حکومت نے پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس 1929 میں ترمیم کر دی جس کے تحت پنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی نہیں ہوسکے گی۔آرڈیننس کے تحت نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کی عمر اٹھارہ سال ہونا لازمی قراردیاگیاہے، کم عمری کی شادی قابلِ سزا جرم ہوگا اورکریمنل ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔ آرڈیننس کے تحت کم عمری کا نکاح رجسٹر کرنے والے اور نکاح خواں کو کم از کم ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا،کم عمر بچے یا بچی سے شادی کرنے والے کو 3 سال...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور قومی انسدادِ انتہا پسندی پالیسی 2024 فعال روک تھام کی حکمتِ عملی فراہم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کی پالیسی انسانی حقوق...
توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ، فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں حفاظتی اقدامات اور کھانے پینے کی سہولیات پر اظہار اطمینان کیا،بیرسٹر سلمان صفدر نے رپورٹ میں شامل سفارشات پڑھ کر سنائیں،سلمان صفدر نے کہاکہ بانی کا طبی معائنہ فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے،عدالت نے فیملی...
بھارت میں آج، 12 فروری، ملک گیر ہڑتال یا بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزدور یونینز اور کسان حکومت کے نئے لیبر کوڈز، اجرت کی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان اور بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث، خطے کی صورتحال پر سوالات اٹھ گئے قریباً 10 مرکزی یونینز اور 30 کروڑ کارکن ہڑتال میں حصہ لے رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کارکنوں کے حقوق اور ملازمت کی حفاظت کو کمزور کرتے ہیں۔ اس دوران بینکنگ اور دیگر سروسز متاثر ہو سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھارت کے غیر قانونی اقدامات کشمیری شناخت کو نہیں مٹا سکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر اہم مطالبات میں نئے لیبر کوڈز کی واپسی، MGNREGA کی بحالی،...
انتہاپسندی کے خلاف عالمی دن: پاکستان امن، مکالمے اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، صدر زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور شدت پسندی کے بنیادی اسباب سے نمٹنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہاپسندی انسانی وقار اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کے تدارک کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں: آصف زرداری کی...
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگےبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی، وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ...
تحریک بیداری امت مصطفی ؐ کے تحت سولجربازار میں ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ علی خامنہ ای کے حق میں اورٹرمپ اورامریکی سازش کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی ایل اور ای سی ایل سے نکالا جائے، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی،درخواست گزار کاکہنا تھا کہ 16 جولائی کو قطر سے واپس پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لیا، حکام نے رہائی کے وقت پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ہمارے دشمن ہیں، ہمارے گھروں پر قبضہ ہوا اور ہم غدار ہیں؟ انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے آپ ہیں اور غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف...
نمیبیا کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ورلڈ کپ انتظامیہ پر ناقص انتظام وجہ سے کڑی تنقید کی ہے۔ بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے نمیبیا کے کپتان جرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بھارت کے خلاف شیڈول نائٹ میچ سے قبل ان کے لیے فلڈ لائٹس میں کوئی ٹریننگ سیشن نہیں رکھا۔ نمیبیا نے اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف پیر کو دن کے وقت میں کھیلا تھا اور آئندہ دو دنوں میں ان کے دونوں ٹریننگ سیشنز دن کی روشنی میں ہوئے تھے۔ دوسری جانب بھارت کی ٹیم میچ سے قبل رات میں دو بار ٹریننگ کر چکی ہے۔ کپتان جیرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اس میچ سے قبل رات کے...
انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ سے ابلاغ کا سب سے بڑا ذریعہ اور ثقافتی تنوع کا حسن رہی ہے۔ قدرت نے انسانوں کو مختلف قبیلوں اور گروہوں میں اس لیے تقسیم کیا تاکہ وہ ایک دوسرے کی پہچان کرسکیں، نہ کہ ایک دوسرے پر برتری جتانے یا نفرت کی بنیادیں استوار کرنے کے لیے۔ لسانیت کی بنیاد پر قومیت کا تصور درحقیقت ایک غیر فطری اور سائنسی طور پر بودا نظریہ ہے۔ اگر گہرائی سے دیکھا جائے تو زبان یا بولی کا لہجہ تو ایک ہی محلے، گاؤں یا چند میل کے فاصلے پر بدل جاتا ہے۔ برطانیہ کے شہرہ آفاق ڈرامہ نگار برنارڈ شا نے جب لندن میں بولی جانے والی انگریزی کا گہرا مشاہدہ کیا تو وہ یہ...
لاہور(نیوزڈیسک) میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار/ ذرائع کی ملاقات۔پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے مشروط ہے۔پاکستان کے اندر تمام سپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔حالیہ ترلائی امام بارگاہ کے حملہ آور کو دہشتگردانہ حملے کی ٹریننگ افغانستان نے دی۔ بیرونی اور اندرونی سازشی عناصر کیخلاف سخت کارروائیاں ناگزیر ہیں۔آپ کی کوئی بھی سیاسی یا مذہبی سوچ ہو ، اس سے فرق نہیں پڑتا، البتہ دہشت گردی کیخلاف ہمیں متحد ہونا ہے۔ ہمیں...
انہوں نے اپنے خطاب میں انقلابِ اسلامی ایران کو عصرِ حاضر میں اسلامی بیداری، عوامی شعور اور استبداد کے خلاف ایک عملی نمونہ قرار دیا اور کہا کہ یہ انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کیلئے امید اور حوصلے کا سرچشمہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بٹھنڈی جموں میں انقلابِ اسلامی ایران کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پُروقار جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس کا اہتمام شیعہ فیڈریشن جموں، انجمنِ حسینی بٹھنڈی، جامعہ امام خمینی کرگل، انجمن صاحبِ زمان سانکو اور رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن نے باہمی اشتراک سے کیا۔ اس بامقصد تقریب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور انقلابِ اسلامی ایران سے اپنی عقیدت و وابستگی کا اظہار...
خواجہ آصف افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، آج خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ہمارے دشمن ہیں، ہمارے گھروں پر قبضہ ہوا اور ہم غدار ہیں؟،انہوں نے کہا کہ فوج کے...
پشاور ہائیکورٹ میں محکمہ جنگلات کے افسر کے بری ہونے کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے فاریسٹ آفیسر کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل خارج کر دی۔ فاریسٹ آفیسر کے وکیل دانیال چمکنی ایڈووکیٹ اور نیب اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ اپیل کنندہ کاغان کے علاقے ٹل صحت خیل کا چیئرمین تھا، اپیل کنندہ کے خلاف نیب نے درختوں کی کٹائی پر ریفرنس دائر کیا۔ ملزم کے وکیل نے مزید کہا کہ احتساب عدالت نے 2011 میں ملزم کو بری کیا تھا، نیب نے ملزم پر الزامات لگائے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔ نیب اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا...
کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلوی کپتان مچل مارش گروئن انجری کے باعث بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مارش کی جگہ اسٹیو اسمتھ سری لنکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریوس ہیڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ کا تاریخی میچ، ڈبل سوپر اوور کے بعد جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی میتھیو رینشا کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں بتایا کہ مارش کو اس ہفتے کے آغاز میں ٹریننگ کے دوران گروئن پر براہِ راست چوٹ لگی، جس کے باعث انہیں درد اور...
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی روک دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کا حکم چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی، اسلام آباد...
ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 26 بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر موٹرز لاہور شاہد گیلانی کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 18 ہزار گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس واجبات ادا نہیں کیے گئے، جن میں بڑی تعداد بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی ہے۔ مراسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ٹوکن ٹیکس ادا کریں، بصورت دیگر واجب الادا ٹیکس کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ عدم ادائیگی کی صورت میں نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن سسٹم میں منسوخ کر کے قانونی کارروائی...
گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ میں اپنے کردار کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں اپنی فطرت کے خلاف کام کرنا پڑا۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ’یہ کردار میرے پچھلے کرداروں سے مختلف تھا، اور مجھے ایک زیادہ متنازعہ شخصیت ادا کرنی تھی جو فطری طور پر میرے لیے آسان نہیں تھی لیکن اسکرپٹ اتنا مضبوط تھا کہ کردار کی تیاری میں مدد ملی‘۔ یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر وائرل، فلم کب ریلیز ہوگی؟ فہد مصطفیٰ نے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہا کہ یہ فلم ایک ’پیسہ وصول‘ تفریحی تجربہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف ہجوم کے تشدد اور عبادت گاہوں پر حملے معمول بنتے جا رہے ہیں۔ امریکی کمیشن نے...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ کھنہ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک شیخو گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی 22 لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی 5 فروری کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری، مختلف شاہراہوں پر عارضی ڈائیورشنز پولیس نے ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کرلیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان جڑواں شہروں میں اسلحہ کے زور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن )سینئر سول جج اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزم کی عدم حاضری پر عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے، جس میں ریاستی اداروں کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کے خلاف پہلی توہینِ عدالت کی درخواست ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سابق کانسٹیبلز محمد عاطف اور جمشید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 9 اگست 2024 کو پولیس کانسٹبل بھرتی ہوئے۔ 21 مئی 2025 کو کانسٹبل کی بھرتی کا آرڈر واپس لے لیا گیا۔ سی سی پی او، آئی جی پولیس کو داد رسی کیلیے اپیلیں کیں مگر شنوائی نہ ہوئی۔ درخواست گزاروں کے مطابق پولیس افسران سے داد رسی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب ماحولیاتی دہشت گردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمی آفات نہ صرف معیشت بلکہ پوری نسلوں کو متاثر کر رہی ہیں۔ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور عالمی ذمہ داریوں پر چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ چار بڑے سیلابوں میں 19 ہزار افراد معذور ہوئے جبکہ چار کروڑ لوگ بے گھر ہوئے جن میں 50 فیصد اسکول جانے والے بچے شامل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ ایک بڑا سیلاب پوری نسل کو غربت میں دھکیل دیتا ہے، جبکہ دنیا کے 10 بڑے ممالک 70 سے 75 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ریکور کرنا ہے، ملزم نے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا، ملزم سوشل میڈیا ہینڈل کے ذریعے لوگوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کر رہا تھا۔ این سی سی آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ Tagsپاکستان
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی...
امریکی ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے پاکستان کے خلاف شکست کی اہم وجوہ سے پردہ اٹھا دیا۔ میچ کے بعد پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی لیکن مڈل اوورز میں بہت رنز دے دیے۔ تاہم، ڈیتھ اوورز میں فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم گیم میں تھے اور پاور پلے میں اچھا کیا لیکن ایک بار پھر مڈل اوورز میں اِنٹینٹ نہیں دکھا سکے اور وکٹیں گنوا دیں۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی مونانک پٹیل کا کہنا تھا کہ ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے لیکن چھوٹی چھوٹی غلطیاں مہنگی...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا کہ جتنا جلدی ہو پاکستان کو ریسپانس دینا پڑےگا۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے افغانستان کے یکطرفہ اور غیر مصدقہ الزامات پر مبنی یو این رپورٹ مسترد کردی انہوں نے کہاکہ ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ دوسرے دن ان کے لوگ پاکستان پر حملہ کردیں، خطے میں امن چاہیے تو تمام ممالک افغانستان کی گارنٹی دیں، پھر مالی امداد...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف بنایا گیا تو وہ نہ اسے مانیں گے اور نہ ہی اس کی پیروی کریں گے، سیاست اب شریف لوگوں کا کام نہیں رہی حالانکہ سیاست دراصل انبیا کی وراثت اور ان کا فریضہ ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جیل جانا یا پھانسی چڑھنا کوئی بڑی بات نہیں، اگر اس سے آگے بھی کوئی سزا دی گئی تو اسے بھی قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بالکل...
فرانس (ویب ڈیسک)امریکی ڈالر کی اجارہ داری کے خلاف یورپ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کو ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا مشورہ دے دیا۔ یورپی اخبار کو انٹرویو میں صدر میکرون نے کہا یورپ کو عالمی طاقت کی طرح برتاؤ کرنا چاہیے۔ صدر میکرون نے کہا کہ صنعتی ترقی کیلئے یورو بانڈز کے ذریعے یورپی ممالک فنڈ اکٹھے کرسکتے ہیں۔ روس۔ چین اور امریکا کا مقابلہ کرنے کیلئے انہوں نے مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دیہے۔واضح رہے پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف اپنا پہلا میچ 3 وکٹوں سے جیت چکا ہے جبکہ امریکا بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ 29 رنز سے ہار چکا ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی واضح رہے پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف اپنا پہلا میچ 3 وکٹوں سے جیت چکا ہے جبکہ امریکا بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ 29 رنز سے ہار چکا ہے۔
ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ وی نیوز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے ایسے تمام طبی اداروں کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اپنے کوائف مکمل کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کرانے والے اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی ایچ آر اے کے مطابق ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کے بغیر طبی پریکٹس کرنا غیر قانونی ہے، اور ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں رجسٹریشن معطل کرنے کے ساتھ کلینکس کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے والے تمام...
اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ان ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی اقدامات کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کیا گیا ہے۔ 8 ممالک کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی خودمختاری مسلط کرنے، غیرقانونی بستیوں...
سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت میں دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل، پاکستان نے بھارت کے خلاف اعتراضات جمع کرادیے
سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت عالمی ثالثی عدالت میں جاری ہے، جس میں پاکستان نے عدالت میں اپنے اعتراضات باضابطہ طور پر جمع کرا دیے ہیں۔ مزید پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا انڈس واٹرز آربیٹریشن کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل ہو چکی ہے، جس دوران پاکستان نے بھارتی پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن، پانی کے بہاؤ اور تکنیکی پہلوؤں پر تفصیلی تحفظات پیش کیے۔ عالمی عدالت برائے ثالثی میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ انڈس واٹر ٹریٹی کمشنر...
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی بریچ ہوتی ہے،ہمیں سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں شہید اور زخمی افراد کی فیملیز کے لیےحکومت امدادی پیکج کا اعلان کرے گی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا ہماری فوج ، پولیس اور عوام دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑرہے ہیں ،ایمان ہے کہ ہم ان دہشتگردوں کو شکست دیں گے اورتمام مشکلات پر ضرور قابو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنا نیدرلینڈز کے کھلاڑی میکس او داؤد کو مہنگا پڑگیا۔ یہ مقابلہ 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے سنسنی خیز انداز میں آخری اوور میں تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا فیصلہ کن لمحہ سیکنڈ لاسٹ اوور میں آیا جب پاکستان کو 12 گیندوں پر 29 رنز درکار تھے۔ لوگن وین بیک نے فہیم اشرف کو ایک سلو فل ٹاس گیند کرائی، جس پر وہ شاٹ کو صحیح طرح ٹائم نہ کرسکے اور گیند ہوا میں لانگ آن کی جانب چلی گئی۔ میکس او داؤد نے بھاگتے ہوئے گیند کو دونوں ہاتھوں سے کیچ کرنے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 8 فروری کو لاہور میں احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک گیر ہڑتال کی کال کے دوران فیروزپور روڈ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیاجس میں توڑ پھوڑ ، سڑک بلاک ، اشتعال انگیزی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق موقع پر مزید نفری بلاکر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں عرفان ، حبیب ، عبد الرحمان ، احسان رسول ، حافظ مشتاق رسول شامل ہیں۔ ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی مشاورت کے نتائج پر خوش ہیں، جس کی نگرانی آئی سی سی چیئرمین نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ نمائندہ وفد لاہور گیا تھا جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے بات چیت کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے...
منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو چرس برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر غلام علی اور ٹیم نے حسینی چوک شگر میں کارروائی کی۔ منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 بڑے سیلابوں کے نتیجے میں 19 ہزار افراد مستقل معذوری کا شکار ہوچکے ہیں، جبکہ یہ نقصان معاشی اور اقتصادی خسارے کے علاوہ ہے۔ مصدق ملک کے مطابق ان سیلابوں کے باعث 4 کروڑ افراد بے گھر ہوئے، جن میں سے 50 فیصد اسکول جانے کی عمر کے بچے ہیں، جو تعلیم اور مستقبل دونوں کے لیے خطرناک صورتحال ہے۔ کراچی: چوتھی پاکستان کلائیمیٹ کا نفرنس 2026 سے مصدق ملک کا...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد نہیں کر رہا۔ عدالت نے 6 جنوری پابندی لگائی آج تک عمل نہیں ہوا۔ صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک اسپیکر میگا فون پر سبزی پھل اشیاء فروخت کی جارہی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ اب بھکاری بھی میگا فون پر گلی محلے گھوم پھر کر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ اکثر عبادت گاہوں میں بھی ایمپلی فائر ایکٹ پر عملدرآمد...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف ایک اہم اور تاریخی مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو مستقبل میں ان کمپنیوں کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ مقدمہ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے پلیٹ فارمز کو جان بوجھ کر نشہ آور بنایا، بالکل اسی طرح جیسے 1980 کی دہائی میں تمباکو اور سگریٹ کی صنعت نے صارفین کو عادی بنانے کی کوشش کی تھی۔ عدالتی کارروائی کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو مجموعی طور پر 22 بیل ویدر مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا، پہلے مقدمے میں بیانات کا آغاز پیر سے ہوگا جس میں میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ سمیت دیگر...
کراچی: تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس کمزور حریف پر جھپٹنے کیلیے تیار ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا سے مقابلہ آج ہوگا، پلیئرز کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا بدلہ لینے کے ساتھ اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ آج سنہالیز اسپورٹس کلب کولمبو میں امریکا کے خلاف کھیلے گی،پہلے مقابلے میں اس نے نیدرلینڈز کو مات دی تھی۔ ڈچ سائیڈ کی جانب سے بھرپور فائٹ نے ایک موقع پر ٹیم کیلیے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی تھی مگر سیکنڈ لاسٹ اوور میں فہیم اشرف نے ریسکیو کرتے ہوئے فنش لائن عبور کرا دی۔ اسی طرح امریکا نے بھی...
قومی اسمبلی میں ترلائی امام بارگاہ پر دہشت گردانہ خودکش دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا۔اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گردانہ خودکش دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد مجلس وحدت المسلمین کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے ایوان میں پیش کی، جسے تمام سیاسی جماعتوں کی مکمل حمایت حاصل ہوئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان ترلائی امام بارگاہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، جس کے نتیجے میں معصوم نمازی شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ ایوان نے اس وحشیانہ کارروائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین نے مغربی کنارے پر کنٹرول کے مزید اسرائیلی اقدامات کو غلط سمت میں ایک اور قدم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے پر اپنے کنٹرول کو بڑھانے اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں مزید غیر قانونی بستیوں کی راہ ہموار کرنے کے لیے اسرائیل کے نئے اقدامات پر مسلمان ممالک کے ساتھ ساتھ یورپی یونین نے بھی آواز اٹھائی ہے۔یورپی یونین کے ترجمان انوار الانونی نے صحافیوں کو بتایا کہ “یورپی یونین مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول کو بڑھانے کے لیے اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے حالیہ فیصلوں کی مذمت کرتی ہے یہ اقدام غلط سمت میں ایک اور قدم ہے۔سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف 15فروری کو ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا میچ کھیلے گی۔پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان بھارت کے خلاف 15فروری کو شیڈول میچ کھیلے گا، حکومتی اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے قومی ٹیم کو 15 فروری 2026 کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی ہدایت دیدی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ قومی ٹیم آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کیخلاف شیڈول میچ میں حصہ لے گی، وزیراعظم کو محسن نقوی نے آئی سی سی نمائندوں اور بی سی بی میں بات چیت کے نتائج پر بریفنگ دی۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان...
حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ وزیرِاعظم، وزیرِداخلہ اور دفاعی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے سانحہ ترلائی کے تمام دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، دہشت گرد ملک کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں، پاکستان میں بدامنی کے واقعات کی وجہ سے علاقائی تناو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی تنظیم لائسنس داران امام حسین کے مرکزی صدر مہر شاہد عباس اور علامہ مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر شدید دہشت گردانہ حملے نے ملکی امن کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں اس حملے سے نہ صرف عام شہری بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں شرکت کرے تاکہ کرکٹ کے مفاد میں یہ میچ ہو سکے۔بی سی بی کے صدر محمد امین الاسلام نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان سے درخواست ہے کہ کرکٹ کے فائدے کے لیے بھارت کے خلاف میچ کھیلیں۔ پاکستان کی جانب سے بنگلا دیش کی حمایت میں کی جانے والی کوششوں سے ہم بہت متاثر ہوئے ہیں اور ہماری بھائی چارگی ہمیشہ فروغ پاتی رہے گی۔بی سی بی نے اپنے بیان میں پی سی بی، آئی سی سی اور دیگر متعلقہ فریقین کا شکریہ بھی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں پی سی بی چیئرمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ مشکل وقت میں پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کا بھرپور ساتھ دیا، اس لیے پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ کھیلے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے 15 فروری کو بھارت کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی درخواست کر دی pic.twitter.com/wC1G0n78il — Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) February 9, 2026 مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: پاکستان کا سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کے...
طالبات کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارم پر غلط استعمال کیا گیا ہے، جو معاشرتی و مذہبی اقدار اور قانون کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے، جس کی باقاعدہ شکایات محکمہ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سرکاری گرلز کالجوں میں عکس بندی (فوٹو گرافی) پر باقاعدہ پابندی عائد کر دی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے کالجوں کے پرنسپلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں انہیں انضباطی یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیشل سیکریٹری کالجز سندھ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، جبکہ اس ایڈوائزری کی بنیاد پر ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن...
ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے جاری تنازعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اور اب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق اپنا میچ کھیلیں گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں منعقدہ یہ میچ کھیلنا چاہیے۔ سری لنکن صدر نے اس موقع پر یاد دلایا کہ دہشتگردی کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ سری لنکن کرکٹ کو بھرپور سپورٹ فراہم کی اور پاکستانی ٹیم نے بھی مشکل حالات میں سری لنکا میں کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو ہر چیز پر فوقیت دی گئی اور یہ تعاون دو طرفہ تعلقات کی مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے...
اسلام ٹائمز: پریس کلب پاراچنار کے سامنے ہونے والے احتجاجی جلسے میں تحریک حسینی کے رہنماوں اور کارکنان کے علاوہ بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ جلسہ کا آغاز ساڑھے گیارہ بجے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جلسہ سے انور غگ کے ماہر حسین، پی ٹی آئی کے سید نجات حسین، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنما مولانا سید سرفراز علی شاہ، منیجر محمد حبیب، تحریک حسینی کے صدر ماسٹر حاجی یونس علی اور ممبر قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے خطاب کیا۔ مقررین نے اسلام آباد ترلائی دھماکہ کی شدید مذمت کی۔ اور انتظامیہ کی ناقص کارکردگیوں کو ہدف تنقید بنایا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کی جانب سے 8 فروری کو سانحہ...
درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چوہوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے کئی علاقوں میں چوہوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست ورسک روڈ، چارسدہ روڈ، بشیر آباد اور دیگر علاقوں کے شہریوں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چوہوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید برآں ناقص سیوریج انتظامات کی...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی محسوس ہورہی ہے، لیکن اوس کے باعث پہلے بولنگ کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے ٹیم مضبوط آغاز کرے گی اور بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہے گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
ملت جعفریہ کا سانحہ ترلائی کے خلاف اور رہبر انقلاب کی حمایت میں 15 فروری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں نے واضح الفاظ میں کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نہ صرف انقلابِ اسلامی کے رہبر ہیں بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں بالخصوص ملتِ جعفریہ کے روحانی پیشوا اور مرجعِ تقلید ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی ہماری ریڈ لائن ہے اور امریکا کو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے اور امریکا کی جانب سے عالمِ اسلام کے عظیم رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف دھمکیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے خلاف 15 فروری بروز اتوار عظیم الشان احتجاجی...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں نے واضح الفاظ میں کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نہ صرف انقلابِ اسلامی کے رہبر ہیں بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں بالخصوص ملتِ جعفریہ کے روحانی پیشوا اور مرجعِ تقلید ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی ہماری ریڈ لائن ہے اور امریکا کو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے اور امریکا کی جانب سے عالمِ اسلام کے عظیم رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف دھمکیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے خلاف 15 فروری بروز اتوار عظیم الشان احتجاجی...