2026-07-24@00:08:29 GMT
تلاش کی گنتی: 3733
«نجی کارگو»:
(نئی خبر)
سٹی 42: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے کمیشن ذرائع کے مطابق حلقہ بندی رولز، کنڈکٹ آف الیکشن رولز، لوکل ایریاز کی ڈیمارکیشن ، یونین کونسلوں کی تعداد کا نوٹیفکیشن اور تصدیق شدہ نقشہ جات مورخہ 10جنوری تک مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے اس کیس کو بروز جمعرات مورخہ 22جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ اپنی ہی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ دو سال میں پانچ لاکھ بچوں کو ایک ملین ڈیجیٹل اسکلز دی جائیں گی اگلے سال ایک ملین ڈیجیٹل کورسز کرائیں جائیں گے، پنجاب یونیورسٹی کے الراضی ہال میں ہنرمند پنجاب سکالرشپ کی تقریب سے خطاب میں قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کاکہنا تھاکہ موجودہ حکومت، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں خطے کی واحد حکومت ہے جس نے تعلیمی بجٹ...
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کیلیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔گورنر ہاﺅس سے شہریوں کو کھلے مین ہولز کیلیے ڈھکنوں کی فراہمی شروع کر دی گئی، بیل آف ہوپ پر شہریوں کیلیے ڈھکن فراہم کردیے گئے۔ کامران ٹیسوری نے اس حوالے سے ہیلپ لائن کا بھی اجرا کر دیا۔ شہری کھلے مین ہولز بند کروانے کیلیے ہیلپ لائن 1366پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں شعبان المعظم کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اسپیس اینڈ اپرایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025ء کو رات 00:52 پی ایس ٹی پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 19 جنوری 2026ء کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 17 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان متوقع وقت 33 منٹ ہوگا۔ فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر 19 جنوری 2026ء کی شام کو چاند کو آنکھ...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع کے لیے بھی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس سے...
سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو کر جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستانی ایکسپورٹرز اپنے کارگو کو جدہ اور کوالالمپور کے راستے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچا سکیں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی مزید برآں، سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ، بینکاک، شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک بھی پاکستانی مصنوعات...
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ چربی سے بنے آئل سے بھری ایک گاڑی، جس کا رجسٹریشن نمبر GAI-103 ہے، سپلائی کے لیے تیار کھڑی تھی جسے موقع پر ہی تحویل میں لے لیا گیا، جانچ پڑتال کے دوران آئل میں لازم میٹانل ڈائی نامی کیمیکل اور دیگر اہم ریکارڈ کی عدم موجودگی پائی گئی جو فوڈ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فوڈ اتھارٹی...
پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم معاہدہ طے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں جس سے پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلا تعطل اور آسان رسائی حاصل ہوگی۔ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کے لیے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک پاکستانی...
سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سمیت 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ یہ اقدام ان اراکین کے خلاف کیا گیا ہے جنہوں نے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ مدت میں جمع نہیں کروائے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی ملک غلام حبیب اعوان اور امتیاز محمود کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کو 15 جنوری تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کروانے کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ مدت کے اختتام تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی الیکشن کمیشن نے...
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور، سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی ہے، ایک دوسرے کو پاسز دیے جا رہے ہیں مگر کوئی واضح سمت نظر نہیں آتی۔گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی بریفنگ ہی سکیورٹی صورتحال پر ہوتی ہے، جبکہ اس سے قبل علی امین وزیراعلیٰ تھے تو وہ مذاکرات کی بات کرتے تھے، اب کہا جا رہا ہے کہ افغانستان ملوث ہے۔ ایک طرف دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا.اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات کے اسٹور اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور اسپتال کے مختلف وارڈز اور سیکشنز بشمول میڈیکل ری امبرسمنٹ سیکشن Medical Reimbursement section کا بھی دورہ کیا.انہوں نے اسپتال کی فزیو تھراپی اور ڈینٹل او پی ڈی میں موجود مریضوں سے انہیں فراہم کی جانے...
ایئر انڈیا A350 طیارے کے دوسرے انجن سے کارگو کنٹینر ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو شدید نقصان پہنچا۔ جہاز نیویارک کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن ایران کے فضائی حدود کی بندش کے باعث واپس نئی دہلی لوٹنا پڑا۔ مزید پڑھیں:کینیڈا کے ہوائی اڈے پر ہنگامہ: ایئر انڈیا کا پائلٹ شراب کے نشے میں، پرواز آخری لمحے روکنی پڑی واقعہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 5:25 بجے پیش آیا، جب جہاز اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد ٹیکسی وے سے اپرون کی طرف جا رہا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے مطابق، اس وقت دیکھنے کی حد کم تھی۔ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا کہ ٹگ کارگو کنٹینرز کو ٹرمینل 3...
کراچی: شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو میمن گوٹھ پولیس نے بروقت کارروائی میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میمن گوٹھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مردہ جانور برآمد کیا گیا یہ گوشت شہریوں سمیت مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ پولیس نے مضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی پِک اَپ سوزوکی کو بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت فیض محمد ولد شفیع کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزم...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) قومی پیغام امن کمیٹی نے جمعہ کو ملک بھر میں پیغام امن کے نام سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں بھی اس حوالے سے بیانات جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی اور قومی پیغام امن کمیٹی کے علماءکرام نے گورنر ہاو س پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ قومی پیغام امن کمیٹی کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ،عوام بھی دہشت گردی سے متاثر ہوئے...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا پیش کیے گئے۔ این ڈی یو کے وفد نے پی ایم یو انتظامیہ کی مہمان نوازی کو سراہا اور کرتارپور کوریڈور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔
کامونکی، گوجرانوالہ‘سرگودھا(نمائندہ خصوصی) واہنڈو انٹرچینج کے قریب شدید دھند میں سیالکوٹ سے لاہور جانےوالی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر آگے جارہے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چار شدید زخمی ہوگئے۔کار میں ڈرائیور سمیت 5 افراد سوار تھے، عبدالمجید موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مزدا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کیا۔ 42 سالہ شبانہ زوجہ عمران کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ علاوہ ازیں سرگودھا سلانوالی روڈ پر تھانہ شانگڈر کے قریب کچے پھاٹک پر شدید دھند کے باعث تیز رفتار ویگن پھاٹک کراس کرتے کراچی سے سرگودھا آنےوالی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 3...
کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اُن تمام اراکین کو ہدایت کی ہے جنہوں نے تاحال اپنے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے کہ وہ آج 15 جنوری 2026 تک اپنے گوشوارے لازمی طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 137 کے تحت مجوزہ فارم B پر جمع کروانا لازم ہے۔ آج مہلت ختم، کل سے رکنیت معطل الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اگر مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرائے گئے تو 16 جنوری 2026 سے متعلقہ اراکینِ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ یہ اقدام انتخابی قوانین پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے ڈرون حملے کے باعث جنوبی روس کے بندرگاہی شہر روستووف میں صنعتی تنصیب پر 2مقامات پر آگ بھڑک اْٹھی، جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے علاقے روستووف کے گورنر نے بتایا کہ مار گرائے گئے ڈرونز کا ملبہ رہائشی اپارٹمنٹس پر گرنے سے زخمی ہونے والوں میں ایک 4سالہ بچہ بھی شامل ہے۔گورنر کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس صنعتی تنصیب کی نوعیت بتانے سے گریز کیا جس میں آگ لگی۔ متاثرہ اپارٹمنٹس کے مکینوں کے لیے عارضی رہائش کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی: کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ ایک گودام کے چوکیدار کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید میمن کے مطابق گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع لکڑی کے گودام سے 61 سالہ چوکیدار محمد علی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتول کو سر اور چہرے پر شدید ضربیں لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس پر تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی شواہد اور ہیومن انٹیلیجنس کی...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک...
لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات کے راز فاش ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ بھانڈہ پھوڑا کہ جانوروں کے چارے میں زہریلا مواد ڈال کر ان کی موت واقع کی جا رہی تھی،مقامی افراد نے خاکروب شاہد کو واردات کے دوران پکڑ کر درگت بنایا، جس پر ملزم نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ساتھی راشد کے ساتھ مل کر یہ کارروائی کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مردہ جانوروں کا گوشت مختلف ہوٹلوں میں فروخت کرتے تھے۔ دونوں کے خلاف 8 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور فوڈ اتھارٹی کو بھی متعلقہ ہوٹلوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، ہمارے وزیر اعلیٰ پوچھ...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے سرگودھا کے قصبہ ہجن پہنچے انہوں نے مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہے، حکومت کو گرانے ہی کیوں گئے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم پر ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرور سامنے آئے گی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کب تک اکٹھا رہ سکتی ہے یہ تو ان سے پوچھیں۔ خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر مولانا فضل الرحمٰن نے صحافی کے سوال پر پنجابی میں جواب دیتے...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو یقینی...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ وزیراعلیٰ آئی جی سے بریفنگ لیں تو حقائق سامنے آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا، سندھ حکومت کے خلاف سہیل آفریدی کے بیان پر افسوس ہوا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت نے انہیں مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول دیا، پی ٹی آئی نے جلسے کے نام پر...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ احتساب اور انکوائری کیلئے بنائے جانے والے اداروں کا مقصد مخالفین کیخلاف کارروائی کرنا نہیں بلکہ ان کا مقصد شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہونا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن (CMIT) کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی خزانے کا تحفظ، گورننس کی بہتری اور گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے بلاتفریق احتساب کا عمل لاگو کرنا لازمی ہے۔ وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن (CMIT) کی اہمیت اور افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے قانونی پیرائے کے مطابق آزادانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے قانون سازی کرنے پر...
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا اس وقت خیبر پختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں...
سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا کہ وزیراعلیٰ پر تنقید
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان یا ٹی ٹی پی کی وکالت کرنے کے بجائے صوبے میں امن و امان کے قیام پر توجہ دے۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی کو اپنی ہی حکومت سے دہشت گردی کے ثبوت مانگنے ہیں تو انہیں افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سہیل آفریدی کا افغانستان کے حق میں بیان، کن بڑے واقعات میں افغان ملوث نکلے؟ گورنر نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے بندوبستی اور ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں...
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے...
(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔ بانی پی ٹی ائی کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ دنوں کے دوران سردی کی شدت نے شہریوں کو غیر معمولی طور پر متاثر کیا ہے، جہاں بلوچستان کی جانب سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث موسم خاصا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جس نے سردی کے کئی سالہ ریکارڈ کو بھی قریب پہنچا دیا۔ صبح اور رات کے اوقات میں خنکی میں اضافے کے باعث شہریوں کی روزمرہ سرگرمیاں بھی متاثر ہوتی رہیں۔ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ دنوں کے دوران شہر کے موسم میں بتدریج بہتری آنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق کل...
وزارتِ تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ برآمد کنندگان یا ان کے کلیئرنگ و فارورڈنگ ایجنٹس کی درخواست پر افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی سمندری بندرگاہ کے لیے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزارتِ تجارت نے ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی، گوادر کی بندرگاہوں اور بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر پھنسے ہوئے تمام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کی دوبارہ برآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تجارت لوگوں کی جانوں سے بڑھ کر نہیں، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے تک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند رہے گی، پاکستان وزارت نے ایک علیحدہ خط کے ذریعے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے پیرا 6(4) سے استثنیٰ بھی منظور کیا ہے،...
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فلیگ شپ منصوبے مین لائن ون یعنی ایم ایل ون پر عملی کام جولائی 2026 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کراچی پورٹ سے کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ریلوے: 6.7 ارب ڈالر کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون کی منظوری اس منصوبے کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پپری تک 54 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا، تاکہ کارگو کی بلا تعطل اور مؤثر ترسیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے آئندہ 5 ماہ کے اندر کم از کم 4...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کررہا تھا، ویڈیو میں نجومی نے دعویٰ کیا کہ ہانیہ کے زائچے اور نجومی علامات کے مطابق انہیں 2026 میں طلاق کا سامنا کرنا پڑے گا حالانکہ اداکارہ اس وقت تک غیر شادی شدہ ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو پر اپنی مزاحیہ اور طنزیہ رائے دیتے ہوئے لکھا ’عجیب! پہلے شادی تو ہونے دو‘ ان کا...
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کے بعض حصوں میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہی تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہوئی۔ محکمہ موسمیات...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مقامی حکومت کے حوالے سے نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کے تحت شہر میں تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی جو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی حدود کے مطابق کام کریں گی۔ آرڈیننس کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور 2 ڈپٹی میئر ہوں گے، جبکہ ہر ٹاؤن کارپوریشن میں اتنی یونین کونسلیں ہوں گی جتنی حکومت نوٹیفائی کرے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی آرڈیننس کے مطابق میٹروپولیٹین کارپوریشن کی جگہ اب ٹاؤن کارپوریشنز یا ٹاؤن کارپوریشن لیں گی، اور سربراہ سے مراد ٹاؤن کارپوریشن کے میئر یا یونین کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ مقامی حکومت...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام شخصیات میں شامل ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو کھلے دل، برجستہ مزاح اور بے تکلف انداز کی وجہ سے مداح خاص طور پر پسند کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: 2025 میں ہانیہ عامر کی زندگی کا نہایت مشکل پہلو کیا تھا؟ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی...
وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی پاکستانیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب محمود خان اچکزئی حکومت میں تھے تو پاک فوج کی تعریفیں کرتے تھے، اب فوج کی مخالفت کرتے ہیں۔ ضیاء لانگو نے محمود خان اچکرئی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد...
صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے. جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی۔ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور دو ڈپٹی میئرز ہوں گے۔ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، جبکہ ہر یونین کونسل نو جنرل کونسلرز اور چار مخصوص نشستوں پر مشتمل ہوگی۔آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں قائم ہونے والی کارپوریشنز کی مدت چار سال مقرر کی گئی ہے۔
سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے دوران سارہ آسٹریلیا منتقل ہونے پر غور کر رہی ہیں تاہم سانپوں سے شدید خوف ان کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ سارہ فرگوسن، جنہیں عام طور پر فرگی کہا جاتا ہے، کافی عرصے سے آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرنے کا سوچ رہی ہیں تاہم وہ وہاں کے جنگلی جانوروں، خصوصاً سانپوں سے حقیقی طور پر خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خصوصاً سابق...
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ نظام میں بڑی تبدیلیاں ، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے جب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈننس جاری کر دیا۔وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاون کارپوریشنز قائم کیے جائیں گے ۔اسلام آباد کو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاون کارپوریشنز میں تقسیم کیا جائے گا۔صدر مملکت نے مقامی حکومت کے قیام سے متعلق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈننس کے مطابق اسلام آباد کو...
وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85لاکھ کا چونا لگا دیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔ کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے باعث لاہور میں رواں ماہ کے آخر میں برف باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جو انتہائی نایاب موسمی واقعہ ہو سکتا ہے۔ طویل المدتی موسمی ماڈلز کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے طاقتور ریلے کے باعث پاکستان میں غیر معمولی حد تک درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے، جو تقریباً ایک صدی میں ایک بار دیکھے جانے والے حالات سے مماثلت رکھتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی، برفباری کے بعد یخ بستہ ہواؤں کا راج عالمی موسمی ماڈلز یورپین سینٹر فار میڈیم رینج ویدر فورکاسٹس (ای سی ایم ڈبلیو ایف)، گلوبل فور کاسٹ سسٹم (جی ایف ایس) اور ویدر آئیکون کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام اب اعلان کریں گے کہ 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے لیگ کا آغاز کرنے کے حق میں ہیں ۔ کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقہ کار اور ان کے پیسوں میں اضافہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔ نئے فنانشل ماڈل سمیت دوسرے اہم معاملات پر بھی مشاورت کے بعد اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی جبکہ اجلاس میں پی ایس ایل شیڈول پر بھی بات...
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید سردی اور کہرا پڑنے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد، شمالی اضلاع میں شدید سردی کی توقع ہے، بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جیوانی، پسنی، اورماڑہ، کیچ اور تربت میں بارش ہونے کی توقع ہے۔سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، سکھر، روہڑی، شکارپور، کشمور، دادو، لاڑکانہ، ٹنڈوجام اور...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس موقع پر حنیف عباسی نےکہا کہ بہت سنا تھا کہ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں قائم ہوں گی، مگر اللّٰہ تعالیٰ نے یہ اعزاز کامران خان ٹیسوری کو عطا کیا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی تا روہڑی 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن پر 2 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ مزید :
تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔اس موقع پر حنیف عباسی نےکہا کہ بہت سنا تھا کہ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں قائم ہوں گی، مگر اللّٰہ تعالیٰ نے یہ اعزاز کامران خان ٹیسوری کو عطا کیا۔حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی تا روہڑی 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن پر 2 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کا تفصیلی جائزہ جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت شدید طورپرکم رہنے کا امکان ہے۔پنجاب، بالائی سندھ اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائی رہنے کا امکان ہے، خطہ پوٹھوہار اور کشمیرمیں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تربت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 01 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی اضلاع میں دھند نے معمولات زندگی متاثرکئے۔ملک کے مختلف علاقوں میں آج...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف مضبوط پیغام ہے، قوم کو اپنی مسلح افواج، خصوصاً پاک بحریہ پر فخر ہے، پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک بحریہ کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد اور نیوی افسران، سائنسدانوں، انجینئر اور دیگر عملہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ میزائل تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل ہے، پاک بحریہ نے جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف...
سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، قونصل جنرل اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ پارٹی ورکرز اور کارکن ہماری طاقت ہیں، انہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم نے اپنی طاقت اور محنت سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہائوس لاہور میں سید دائود علی گیلانی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کیا۔ انہوںنے کہا پیپلز پارٹی اداروں کی مضبوطی، آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام جلد حاصل کرے...
کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے ہم منصب پرنس فہد بن سلطان کا استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی:ـوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری فیصل ممتاز راٹھور اور قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31 جسارت نیوز
لاہور:(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کو بڑی یقین دہانی کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ذریعے کراچی پورٹ کی کارگو ہینڈلنگ آئندہ 5 ماہ میں دگنی کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے رواں سال کے پی ٹی کی کارگو ہینڈلنگ کو موجودہ 5 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد تک لے جائے گا، جو ملکی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوگی۔ ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ بھی شامل وفاقی وزیر ریلوے نے بتایا کہ کے پی ٹی پر ریلوے ٹریک کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ کو بھی اس جامع منصوبے میں شامل کیا گیا ہے، جس سے معدنیات کی...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں: کیا کامران خان ٹیسوری کی کرسی خطرے میں ہے، اگلا گورنر سندھ کون ہوسکتا ہے؟ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، اور گورنر تبوک کے دورے کو دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کامران ٹیسوری کے مطابق ’بھائی‘ آرہے ہیں، یہ بھائی کون ہیں؟ ملاقات کے اختتام پر گورنر سندھ نے...
ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہیں،مختلف جماعتوں کے کارکنوں رہنمائوں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،پیپلز پارٹی اداروں...
کانگو کے ویرونگا (Virunga) نیشنل پارک میں ایک خوش کن اور نایاب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پہاڑی گوریلا مادہ مافوکو (Mafuko) نے 3 جنوری 2026 کو 2 صحت مند مرد جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ پہاڑی گوریلوں میں انتہائی کم رونما ہونے والا واقعہ ہے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ایک اہم خبر شمار کیا جا رہا ہے۔ پارک حکام کے مطابق جڑواں بچے اور ان کی ماں اچھی حالت میں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جڑواں بچوں کی پیدائش جنگلی ماحول میں قریباً ایک فیصد سے بھی کم ہوتی ہے، کیونکہ دونوں بچوں کی پرورش ماں کے لیے شدید چیلنج ہوتی ہے۔ ابتدائی مہینوں میں انہیں مکمل تحفظ اور دودھ پلانے کی...
برطانیہ کو برفانی طوفان گوریٹی کی یلغار کا سامنا ہے جہاں ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سو میل کی رفتار سے طوفانی ہواؤں نے موسم کو مزید سخت اور مشکل بنادیا ہے جبکہ ہزاروں صارفین بجلی سے بھی محروم ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں طوفان گوریٹی کے لیے ایمبر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ برمنگھم ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے رن وے بند کرنا پڑگیا۔ کارنوال میں ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ حکام کی جانب سے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں لندن میں بھی سخت موسم کے سبب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج دفتر جماعت اسلامی سرگودھا میں بعدنماز مغرب ’’حلف رکنیت اور اس کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر اجتماع ارکان کے تربیتی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد ساجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ساجد بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے لیے ریکی کرتا رہا تھا اور پنجگور سے تربت کی طرف بھاری مقدار میں اسلحہ منتقل کر رہا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ساجد سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کا مواد نشر کرنے میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہا تھا اور یونیورسٹی آف تربت میں تدریس کے فرائض بھی سر انجام دیتا رہا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کے...
فائل فوٹو ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ڈھائی سال قبل اسے غیر قانونی طور پر ایران لے جایا گیا تھا، جہاں ایک پاکستانی شخص نے اس سے زبردستی نکاح کر لیا تھا۔متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا ویڈیو پیغام بھیجا تھا، خاتون نے گورنر سندھ سے اپیل کی تھی کہ اسے ظالم شخص سے نجات دلائیں، بازیاب کروائی گئی خاتون لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خاتون کی بازیابی سے متعلق خاندان کو آگاہ کیا اور ایرانی سفیر، ایرانی وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے خاتون کو بازیاب کروایا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستانی سفیر کو کہا ہے کہ بذریعہ جہاز خاتون...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ہوم) بلوچستان حمزہ شفقت اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل اعتزاز احمد گورایا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائیں۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 دہشت گرد گرفتار، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ڈی آئی جی اعتزاز گورایا کے مطابق گرفتار ملزم ساجد احمد عرف شہویز، تربت کا رہائشی ہے اور اس سے...
پریس کانفرنس کے دوران حکومتی حکام نے دعویٰ کیا کہ طلباء تنظیم بی ایس او اور بی وائے سی جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے نوجوانوں کو مسلح تنظیموں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے ایک مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ مبینہ دہشتگرد نوجوانوں کو کالعدم تنظیم میں بھرتی کرتا تھا۔ انہوں نے متعدد نوجوانوں کو حراست میں لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان نوجوانوں کی اصلاح کرکے انہیں اچھا شہری بنائیں گے۔ کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے میڈیا کو صوبے میں...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم ادا ہونے پر دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کب تک، پی پی اور ن لیگ کا پاور شیئرنگ فارمولا کیا ہے؟ جمعرات کے روز دورہ کوئٹہ کے موقع پر اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور صوبائی وزرا سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو قبائلی منصب کی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت نہ صرف بلوچستان کی سیاست بلکہ قبائلی روایات اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ میں بھی...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست گورنر بلوچستان وزیراعظم کو صوبے کی تازہ ترین صورتحال اور اہم ترقیاتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم...
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گورنر بلوچستان وزیراعظم کو صوبے کی تازہ ترین صورتحال اور اہم ترقیاتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور ان کی کابینہ سے علیحدہ ملاقات کریں...
تصویر، اسکرین گریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیرِ اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا۔ آرمی چیف نے جوانوں کو فراہم کردہ کھیلوں اور تفریحی سہولتوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور میں ہائی کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا جہاں...
پنجاب میں سرمایہ کاری کا موزوں وقت آ چکا، ری ایکشن نہیں پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام لانچ کردیا۔ پنجاب ہاکی سٹیڈیم میں صوبے بھر سے 55ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کی پنجاب ہاکی سٹیڈیم آمد پر کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر زنے جوش وخروش نعرے لگائے جس پر مریم نواز نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پراجیکٹ کا ڈیجیٹل افتتاح کیا۔ مریم نواز حوصلہ افزائی کیلئے ہاکی سٹیڈیم کے ٹریک پر ہر انکلیوژرکے سامنے گئیں۔ ہاکی سٹیڈیم کے ٹریک پر طویل چکرلگاکرہرضلع سے آنے والی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزکا خیر مقدم کیا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے کاروباری سرگرمیاں ناگزیر ہیں۔ تاجر برادری کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ ملکی معیشت بہتر ہوگی تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے لاہور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے محمد امجد چودھری اور عظمت علی شاہ کی قیادت میں گورنر ہائوس لاہور میں ان سے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ تاجروں کو سازگار ماحول مہیا کر کے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی لائی جا سکتی ہے جس سے عام آدمی کے لئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ اْنہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو مضبوط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی قومی ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹیم کے کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم آئندہ میچز میں بھی اسی جذبے اور کارکردگی کو برقرار رکھے گی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں خیبرپختونخوا سہیل آفریدی شہباز شریف گورنر راج وزیراعظم پاکستان
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنماء قسمت اللہ خان مروت کی قیادت میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وفد نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں ملاقات کی۔ تر جمان کے مطابق وفد میں پارٹی رہنماء جاوید اقبال ایڈووکیٹ، فقیر محمد، نیو خان اور اعجاز احمد وزیر شامل تھے۔ وفد نے گورنر خیبر پی کے کو لکی مروت میں وفاقی محکموں سے متعلق درپیش مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور عوام کو پیش آنے والی مشکلات پر توجہ دلائی۔ فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وفاقی محکموں سے متعلق مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔ عوامی نمائندوں اور...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری کی شام کراچی سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی جبکہ اتنی کم عمر میں چاند کا نظر آنا ممکن نہیں۔ رویت کے لیے چاند کی عمر کم از کم 19 گھنٹے سے زائد ہونا ضروری ہوتی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے پیر نقیب الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ طاہر محمود اشرفی، پیر حسان حسیب الرحمن اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ امن و بھائی چارے کے فروغ میں مذہبی اور روحانی قیادت کا کردار نہایت کلیدی ہے۔ ملاقات کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
ہنگو(نیوز ڈیسک) بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی روشن مثال اعتزاز حسن کا آج 12 یوم شہادت ہے۔ 15 سال کی عمر میں دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والا اعتزاز حسن 6 جنوری 2014ء کی صبح خودکش بمبار سے لپٹ گیا اور ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی پر خود کش حملے کو ناکام بنا کر وہاں زیر تعلیم 2 ہزار طلبہ کی جان بچائی۔ اعتزاز حسن کی اس عظیم قربانی کی وجہ سے سیکڑوں ماؤں کی گود اجڑنے سے بچ گئی تھی، اس قربانی پر اعتزازحسن کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔ دوسری جانب مسلسل دھمکیوں کے باعث اعتزاز حسن کا خاندان کام کاج کرنے سے قاصر ہے،...
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً 15 لاکھ روپے مالیت کی مشینری اور کنفیکشنری کا سامان جل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت آگ لگی اس وقت کارخانہ بند پڑا تھا۔ دوسرا واقعہ آفندی ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کپڑوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ مزید پڑھیں حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 7 افراد جاں...